ٹوٹکے تو اچھے ہیں پر پوری طور پر آگاہی مہیا نہیں کر رہے ہیں
اس لئے کوئی دوست ان کو استعمال نہ کرے
بغیر کسی تجربہ کار شخص کی رہنمائی کے
ٹوٹکے تو اچھے ہیں پر پوری طور پر آگاہی مہیا نہیں کر رہے ہیں
اس لئے کوئی دوست ان کو استعمال نہ کرے
بغیر کسی تجربہ کار شخص کی رہنمائی کے
ﻭﻋﻠﯿﮑﻢ ﺍﻟﺴﻼﻡ
ﺑﮩﺖ ﻋﻤﺪﮦ
ﺍﻭﺭ ﮐﺎﺭﺁﻣﺪ ﺗﮭﺮﯾﮉ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﯿﺎ ﮬﮯ
ﺑﮩﺖ ﺷﮑﺮﯾﮧ
ALi.HaiDEr
وعلیکم السلام برادر
آپ کی شئیرینگ پڑھ کر اچھا لگا اور چند سوالات نے زہن میں جنم لیا
سرکہ
ایک کپ پانی میں سرکہ اور شہد مکس کر کے استعمال کرنے سے کان کی جلن میں کمی واقع ہو جاتی ہے۔
استعمال کرنے سے کیا مراد ہے ۔۔۔۔طریقہ بھی بتائیں
-۔-۔-۔-۔
پیاز
کان میں انفیکشن کی صورت میں یہ پانی استعمال کریں۔
استعمال کرنے سے کیا مراد ہے ۔۔۔۔طریقہ بھی شئیر کریں
سلفر
اس کے علاوہ سلفر کا استعمال بھی بند کان کھولنے میں مدد دیتا ہے۔
استعمال کرنے سے کیا مراد ہے ۔۔۔۔طریقہ بھی شئیر کریں
Bookmarks