Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 15

Thread: ٖFacebook Ka New Feature Jo Shaid Ap ko Pasand Na Aye

  1. #1
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Red face ٖFacebook Ka New Feature Jo Shaid Ap ko Pasand Na Aye

    السلام علیکم پیارے دوستوں

    آپ ٹی وی پر اپنا من پسند پروگرام، شو یا ڈراما دیکھ رہے ہوں اور بیچ میں اشتہارات کا طویل سلسلہ شروع ہوجائے تو بہت بُرا لگتا ہے، اسی طرح کوئی خوب صورت فلم دیکھتے ہوئے درمیان میں اشتہارات کی آمد ہم پر جھنجھلاہٹ طاری کردیتی ہے۔
    جب ہم بات کریں سوشل میڈیا کی تو یہ ایک آزاد دنیا ہے، جہاں ہر شخص کھل کر اپنی رائے کا اظہار کرتا اور خیالات اور نظریات پیش کرتا ہے،
    مگر یہ آزاد دنیا بھی اشتہارات سے بے نیاز نہیں رہ سکی۔
    سوشل میڈیا کی دنیا کی مقبول ترین سائٹ فیس بک نے حال ہی میں ایک نیا فیچر متعارف کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس پر کام شروع کردیا گیا ہے۔
    ویسے تو فیس بک کا ہر نیا فنکشن اور فیچر اس سائٹ کے استعمال کنندگان کے لیے خوشی اور سہولت کا پیغام لاتا ہے،
    لیکن ایف بی کا یہ نیا فیچر شاید استعمال کنندگان کو خوشی اور سکون نہ دے سکے بل کہ امکان ہے کہ یہ انھیں فیس بک سے ناراض کردے گا۔
    ایک رپورٹ کے مطابق نئے فیچر کے تحت فیس بک اس سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ پر وڈیو شیئر کرنے والوں کو اس بات کی اجازت دے دے گی کہ وہ اپنے وڈیوکلپس میں اشتہارات شامل کرلیں۔
    اس نئے فیچر کے سامنے آنے کے بعد وڈیو کلپس دیکھنے والے صارف کو کم ازکم بیس سیکنڈ تک اس میں شامل اشتہار بھی دیکھنا پڑے گا، چاہے اب وہ اسے منہ بنا کے دیکھے یا خوشی خوشی دیکھے۔
    فیس بک کی پالیسی کے مطابق سائٹ پر وڈیو کلپ شیئر کرنے والا اس میں شامل اشتہارات سے حاصل ہونے والی رقم کا پچپن فی صد وصول کر پائے گا۔ یہ اقدام فیس بک کے لیے بہت بڑی تبدیلی ثابت ہوگا، جو اب تک کسی ویڈیو کے شروع ہونے سے پہلے اس میں اشتہار شامل کرنے کی فرمائشوں کی مزاحمت کرتی رہی ہے۔
    واضح رہے کہ ایک تخمینے کے مطابق فیس بک کے استعمال کنندگان ایک دن میں ویڈیوز دیکھنے پر مجموعی طور پر سو ملین گھنٹے لگاتے ہیں۔
    اب تک فیس بک پر ویڈیو کلپس سامنے والے یا تو ان سے آمدنی حاصل کرنے سے محروم رہے ہیں یا انھیں اس سے بہت کم آمدنی حاصل ہوئی ہے۔ تاہم نیا فیچر متعارف ہونے کے بعد ان کے وارے نیارے ہوجائیں گے اور اس طرح فیس بک کی آمدنی میں بھی نمایاں اضافہ ہوگا، لیکن استعمال کنندگان کی ناراضگی سے یہ سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ کیسے نمٹے گی؟ اس سوال کا جواب وقت ہی دے گا۔

    سورس : سائنس و ٹیکنالوجی نیوز

  2. #2
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,153
    Threads
    374
    Credits
    10,191
    Thanked
    442

    Default

    Thanks For Sharing
    Never Stop Learning And Growing

  3. #3
    bilalchishti is offline Senior Member+
    Last Online
    31st July 2017 @ 12:23 PM
    Join Date
    28 Jan 2017
    Age
    44
    Gender
    Male
    Posts
    58
    Threads
    3
    Credits
    382
    Thanked
    2

    Default

    this feature is not good...thank you for sharing...

  4. #4
    King Amjad Alee's Avatar
    King Amjad Alee is offline Senior Member+
    Last Online
    25th April 2023 @ 08:00 PM
    Join Date
    23 Dec 2016
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    146
    Threads
    14
    Credits
    1,213
    Thanked
    8

    Default

    Nice I like it

  5. #5
    saleembloch7616 is offline Member
    Last Online
    1st November 2017 @ 06:42 PM
    Join Date
    20 Dec 2016
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    66
    Threads
    4
    Thanked
    2

    Default

    nice.
    is ka matlab hoa k ab hum fb pr earning kr sakte hain

  6. #6
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    Quote saleembloch7616 said: View Post
    nice.
    is ka matlab hoa k ab hum fb pr earning kr sakte hain
    جی اب ارننگ ہو سکے گی

  7. #7
    Shaheen Latif's Avatar
    Shaheen Latif is offline I.T.D Team
    Last Online
    25th April 2024 @ 04:41 PM
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,608
    Threads
    2403
    Credits
    107,753
    Thanked
    1656

    Smile

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post
    السلام علیکم پیارے دوستوں

    آپ ٹی وی پر اپنا من پسند پروگرام، شو یا ڈراما دیکھ رہے ہوں اور بیچ میں اشتہارات کا طویل سلسلہ شروع ہوجائے تو بہت بُرا لگتا ہے، اسی طرح کوئی خوب صورت فلم دیکھتے ہوئے درمیان میں اشتہارات کی آمد ہم پر جھنجھلاہٹ طاری کردیتی ہے۔
    جب ہم بات کریں سوشل میڈیا کی تو یہ ایک آزاد دنیا ہے، جہاں ہر شخص کھل کر اپنی رائے کا اظہار کرتا اور خیالات اور نظریات پیش کرتا ہے،
    مگر یہ آزاد دنیا بھی اشتہارات سے بے نیاز نہیں رہ سکی۔
    سوشل میڈیا کی دنیا کی مقبول ترین سائٹ فیس بک نے حال ہی میں ایک نیا فیچر متعارف کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس پر کام شروع کردیا گیا ہے۔
    ویسے تو فیس بک کا ہر نیا فنکشن اور فیچر اس سائٹ کے استعمال کنندگان کے لیے خوشی اور سہولت کا پیغام لاتا ہے،
    لیکن ایف بی کا یہ نیا فیچر شاید استعمال کنندگان کو خوشی اور سکون نہ دے سکے بل کہ امکان ہے کہ یہ انھیں فیس بک سے ناراض کردے گا۔
    ایک رپورٹ کے مطابق نئے فیچر کے تحت فیس بک اس سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ پر وڈیو شیئر کرنے والوں کو اس بات کی اجازت دے دے گی کہ وہ اپنے وڈیوکلپس میں اشتہارات شامل کرلیں۔
    اس نئے فیچر کے سامنے آنے کے بعد وڈیو کلپس دیکھنے والے صارف کو کم ازکم بیس سیکنڈ تک اس میں شامل اشتہار بھی دیکھنا پڑے گا، چاہے اب وہ اسے منہ بنا کے دیکھے یا خوشی خوشی دیکھے۔
    فیس بک کی پالیسی کے مطابق سائٹ پر وڈیو کلپ شیئر کرنے والا اس میں شامل اشتہارات سے حاصل ہونے والی رقم کا پچپن فی صد وصول کر پائے گا۔ یہ اقدام فیس بک کے لیے بہت بڑی تبدیلی ثابت ہوگا، جو اب تک کسی ویڈیو کے شروع ہونے سے پہلے اس میں اشتہار شامل کرنے کی فرمائشوں کی مزاحمت کرتی رہی ہے۔
    واضح رہے کہ ایک تخمینے کے مطابق فیس بک کے استعمال کنندگان ایک دن میں ویڈیوز دیکھنے پر مجموعی طور پر سو ملین گھنٹے لگاتے ہیں۔
    اب تک فیس بک پر ویڈیو کلپس سامنے والے یا تو ان سے آمدنی حاصل کرنے سے محروم رہے ہیں یا انھیں اس سے بہت کم آمدنی حاصل ہوئی ہے۔ تاہم نیا فیچر متعارف ہونے کے بعد ان کے وارے نیارے ہوجائیں گے اور اس طرح فیس بک کی آمدنی میں بھی نمایاں اضافہ ہوگا، لیکن استعمال کنندگان کی ناراضگی سے یہ سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ کیسے نمٹے گی؟ اس سوال کا جواب وقت ہی دے گا۔

    سورس : سائنس و ٹیکنالوجی نیوز
    علی حیدر بھائی۔
    انفامیشن تو بڑی اچھی شیئر کی ہے آپ نے لیکن یہ نہیں بتایا کہ عام آدمی اس نئی تحقیق یا پالیسی کے تحت اس میں حصہ کیسے لے سکتا ہے؟
    یعنی کمائی کیسے کر سکتا ہے۔

  8. #8
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    علی حیدر بھائی۔
    انفامیشن تو بڑی اچھی شیئر کی ہے آپ نے لیکن یہ نہیں بتایا کہ عام آدمی اس نئی تحقیق یا پالیسی کے تحت اس میں حصہ کیسے لے سکتا ہے؟
    یعنی کمائی کیسے کر سکتا ہے۔
    برادر فیس بُک کے جتنے بھی نیو فیچرز لانچ ہوتے ہیں اُن کو سب سے پہلے ترقی یافتہ ممالک میں رن کیا جاتا ہے پھر ترقی پذیر ممالک میں
    آپ کے سوال کا جواب دیتا چلوں کہ اس سے میجر فائدہ اُن حضرات کا ہو گا جن کے پیجز پر لائک کافی زیادہ ہیں اور وہ تسلسل سے ویڈیوز شئیر کرتے ہیں
    اب جو آرگنائزیشن اپنی مشہوری کرانا چاہے گی وہ ان ہی پیجز کے ایڈمنز سے رابطہ کرے گی
    اس سے پہلے ان لوگوں کو بھی خاص فائدہ نہیں ہوتا تھا،یہ اس بات کا ایک پہلو تھا۔

    بہرحال
    امید ہے فیس بُک ٹیم اس بات پر بھی نظر ثانی کرے گی کہ ایک بلکل ہی عام فیس بُک یوزر کو بھی فائدہ ممکن ہو سکے

  9. #9
    Shaheen Latif's Avatar
    Shaheen Latif is offline I.T.D Team
    Last Online
    25th April 2024 @ 04:41 PM
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,608
    Threads
    2403
    Credits
    107,753
    Thanked
    1656

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post

    برادر فیس بُک کے جتنے بھی نیو فیچرز لانچ ہوتے ہیں اُن کو سب سے پہلے ترقی یافتہ ممالک میں رن کیا جاتا ہے پھر ترقی پذیر ممالک میں
    آپ کے سوال کا جواب دیتا چلوں کہ اس سے میجر فائدہ اُن حضرات کا ہو گا جن کے پیجز پر لائک کافی زیادہ ہیں اور وہ تسلسل سے ویڈیوز شئیر کرتے ہیں
    اب جو آرگنائزیشن اپنی مشہوری کرانا چاہے گی وہ ان ہی پیجز کے ایڈمنز سے رابطہ کرے گی
    اس سے پہلے ان لوگوں کو بھی خاص فائدہ نہیں ہوتا تھا،یہ اس بات کا ایک پہلو تھا۔

    بہرحال
    امید ہے فیس بُک ٹیم اس بات پر بھی نظر ثانی کرے گی کہ ایک بلکل ہی عام فیس بُک یوزر کو بھی فائدہ ممکن ہو سکے
    بہت شکریہ آگاہی فراہم کرنے کا ۔

    Sent from my SM-G900H using Tapatalk

  10. #10
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post
    السلام علیکم پیارے دوستوں

    آپ ٹی وی پر اپنا من پسند پروگرام، شو یا ڈراما دیکھ رہے ہوں اور بیچ میں اشتہارات کا طویل سلسلہ شروع ہوجائے تو بہت بُرا لگتا ہے، اسی طرح کوئی خوب صورت فلم دیکھتے ہوئے درمیان میں اشتہارات کی آمد ہم پر جھنجھلاہٹ طاری کردیتی ہے۔
    جب ہم بات کریں سوشل میڈیا کی تو یہ ایک آزاد دنیا ہے، جہاں ہر شخص کھل کر اپنی رائے کا اظہار کرتا اور خیالات اور نظریات پیش کرتا ہے،
    مگر یہ آزاد دنیا بھی اشتہارات سے بے نیاز نہیں رہ سکی۔
    سوشل میڈیا کی دنیا کی مقبول ترین سائٹ فیس بک نے حال ہی میں ایک نیا فیچر متعارف کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس پر کام شروع کردیا گیا ہے۔
    ویسے تو فیس بک کا ہر نیا فنکشن اور فیچر اس سائٹ کے استعمال کنندگان کے لیے خوشی اور سہولت کا پیغام لاتا ہے،
    لیکن ایف بی کا یہ نیا فیچر شاید استعمال کنندگان کو خوشی اور سکون نہ دے سکے بل کہ امکان ہے کہ یہ انھیں فیس بک سے ناراض کردے گا۔
    ایک رپورٹ کے مطابق نئے فیچر کے تحت فیس بک اس سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ پر وڈیو شیئر کرنے والوں کو اس بات کی اجازت دے دے گی کہ وہ اپنے وڈیوکلپس میں اشتہارات شامل کرلیں۔
    اس نئے فیچر کے سامنے آنے کے بعد وڈیو کلپس دیکھنے والے صارف کو کم ازکم بیس سیکنڈ تک اس میں شامل اشتہار بھی دیکھنا پڑے گا، چاہے اب وہ اسے منہ بنا کے دیکھے یا خوشی خوشی دیکھے۔
    فیس بک کی پالیسی کے مطابق سائٹ پر وڈیو کلپ شیئر کرنے والا اس میں شامل اشتہارات سے حاصل ہونے والی رقم کا پچپن فی صد وصول کر پائے گا۔ یہ اقدام فیس بک کے لیے بہت بڑی تبدیلی ثابت ہوگا، جو اب تک کسی ویڈیو کے شروع ہونے سے پہلے اس میں اشتہار شامل کرنے کی فرمائشوں کی مزاحمت کرتی رہی ہے۔
    واضح رہے کہ ایک تخمینے کے مطابق فیس بک کے استعمال کنندگان ایک دن میں ویڈیوز دیکھنے پر مجموعی طور پر سو ملین گھنٹے لگاتے ہیں۔
    اب تک فیس بک پر ویڈیو کلپس سامنے والے یا تو ان سے آمدنی حاصل کرنے سے محروم رہے ہیں یا انھیں اس سے بہت کم آمدنی حاصل ہوئی ہے۔ تاہم نیا فیچر متعارف ہونے کے بعد ان کے وارے نیارے ہوجائیں گے اور اس طرح فیس بک کی آمدنی میں بھی نمایاں اضافہ ہوگا، لیکن استعمال کنندگان کی ناراضگی سے یہ سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ کیسے نمٹے گی؟ اس سوال کا جواب وقت ہی دے گا۔

    سورس : سائنس و ٹیکنالوجی نیوز
    آگاہی کا بہت شکریہ بھائی

  11. #11
    Axxadd is offline Senior Member+
    Last Online
    18th October 2017 @ 03:26 PM
    Join Date
    11 May 2017
    Gender
    Male
    Posts
    106
    Threads
    1
    Credits
    686
    Thanked: 1

    Default

    Nice info

  12. #12
    mansoor kz is offline Senior Member+
    Last Online
    15th August 2019 @ 03:15 PM
    Join Date
    23 Oct 2015
    Location
    khuzdar
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    65
    Threads
    2
    Credits
    423
    Thanked
    2

    Default

    nice dear

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Facebook new Slideshow feature turns your photos into videos
    By shafiullahk4 in forum English IT Zone
    Replies: 0
    Last Post: 7th July 2016, 09:09 AM
  2. Facebook Se Video Auto Play Ka Feature Disable Karain
    By Kamran 789 in forum Computer Articles
    Replies: 21
    Last Post: 4th December 2015, 11:27 PM
  3. facebook lite with new feature
    By mudoo786 in forum Softwares
    Replies: 5
    Last Post: 27th November 2015, 10:46 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •