Name:  playstoreicn.png
Views: 3550
Size:  13.6 KB
پیارے ممبرز السلام علیکم،۔۔
دوستوں جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ کچھ ٹائم سے ہم کو شش کر رہے تھے کہ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی آپنی ایک اپلیکشن ہو۔۔۔ جو ائڈرائیڈ اور آفی فون استعمال کرنے والے آسانی کے ساتھ انسٹال کر سکیں۔۔ اور بہت زیادہ سہولیات کی ساتھ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو موبائل پر ہی ایک سافٹ ویئر کی مدد سے ایکسس کر سکیں۔۔۔
اللہ کے کرم سے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی اپنی ایپ گوگل پلے سٹوراور ایپ سٹور دونوں میں اپروو ہو گئی ہے۔۔ اور سب کے لئے فری دستیاب ہے۔۔

اس ایپ میں بہت زیادہ فیچر ہے۔۔ جس میں تیز ترین بروزنگ ہو سکیں گی۔آپ ہر چیز کی رئیل ٹائم ناٹیفیکشن حاصل کر سکیں گے۔اور کم از کم ڈیٹا پر آپ زیادہ سے زیادہ فورم کو ایکسس کر سکیں گے۔۔
اس کو ضرور ٹرائی کریں۔۔ اور ہمیں اس کے متعلق ضرور بتائیں کہ یہ آپ سب کو کیسی لگی۔۔

Name:  unnamed.png
Views: 3584
Size:  87.0 KBName:  2.png
Views: 3552
Size:  73.8 KBName:  3.png
Views: 3553
Size:  102.2 KBName:  4.png
Views: 3535
Size:  87.0 KBName:  5.jpg
Views: 3522
Size:  65.5 KB

آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام