السلام علیکم
ڈئیر ممبرز ، اگر آپ میں سے کسی کے پاس قرآن پاک کو صحیح پڑھنے کے لئے مخارج کی درستگی کے لئے کوئی لنک، کلپ یا ویڈیو ہو تو ضرور آگاہ فرمائے، اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔

ye check krain
http://www.itdunya.com/showthread.ph...uls&highlight=
السلام علیکم
اللہ تعالیٰ آپ جو بہت بہت جزائے خیر عطا فرمائے۔ آپ نے تجوید کے حوالے سے بہت اہم ویڈیوز فراہم کیں ۔
Bookmarks