Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 12 of 28

Thread: رسول اللہ ﷺ کے زندگی کے مختلف پہلو

  1. #1
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default رسول اللہ ﷺ کے زندگی کے مختلف پہلو



    دوستوں یقیناً اِس تھریڈ کے عنوان سے آپ سب ہی جان گئے ہونگے کہ کس موضوع پر بات کرنے کے لئے یہ تھریڈ بنایا گیاہے ۔
    پچھلے دنوں ایک دوست نے یہ سوال دیا کہ اِس کا جواب لکھنے میں میری رہنمائی فرمائیں میں نے اپنی سی کوشش کی کہ جو کچھ کر سکتا ہوں اُتنی کوشش تو کر لوں ۔
    پھر سوچا کہ کیوں نہ یہ معلومات اُس دوست کے علاوہ آپ دوستوں کے ساتھ بھی شئیر کی جائیں ۔
    یہ تو آپ جان چکے ہیں کہ یہ ایک سوال کا جواب ہے اور اِس جواب کے بہت سے حصے/ ہینڈینگ ہیں جن کو ایک ایک کر کے آپ کے ساتھ شئیر کیا جائے گا ۔
    جب آخری حصہ شئیر ہوگا تو اِس سوال کا جواب مکمل ہوجائے گا۔

    اِس طرح کی معلومات ابھی تک نیٹ پر تلاش کرنے سے کم سےکم مجھے نہیں ملیں اِسی وجہ سے یہ جواب آپ دوستوں کے ساتھ شئیر کیا جا رہا ہےاسٹیپ بائی اسٹیپ تاکہ اگر کسی دوست کو اس طرح کے کام کی کبھی ضرورت ہو تو وہ ان سارے حصوں کو یکجا کر کے یا اِن میں سے کچھ منتخب کر کے اپنی ضرورت کو پورا کرلے۔

    ایک اور بات کی وضاحت کر تا چلوں کہ کچھ ہینڈینگ کی ریپلائی مختصر ہے اور کچھ کی تھوڑی تفصیلی ۔
    ایک ایک کرکے دیکھنے میں تو مختصر لگ رہی ہے پر مکمل جواب میں کئی صفاعات مرتب ہو رہے ہیں۔

    پہلے سوچ رہا تھا کہ اِس سارے کام کو ڈیزائن کر دوں پھر سوچا کہ اگر کسی دوست کو کاپی پیسٹ کرنا مقصود ہوا تو اُسے مشکل ہوگی اس لئے ہنڈینگ اور مواد ٹائپ شکل میں شئیرکیا جارہا ہے ۔
    اِس کے علاوہ اگر کوئی دوست اِس میں اضافہ کرنے کا متلاشی ہوتو وہ اُسی تھریڈ میں اپنی جانب سے صرف اور صرف اُسی حوالے سے اضافہ بھی کر سکتا ہے (بمعہ حوالہ بقیہ کو ڈیلیٹ کر دیا جائے گا)۔
    Last edited by AsifSattarvi; 14th July 2016 at 10:57 PM. Reason: کلر کیا گیا

  2. #2
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    جو بھی گفتگو باقی شائع ہونے والے تھریڈ کے حوالے سے ہوگی
    وہ
    اسی تھریڈ میں ہوگی
    آنے والے کل سے ہر روز ایک نئے موضوع پر شئیرینگ کی جائے گی
    آپ دوستوں کے تعاون کا طلب گار
    ----------
    لنک روزانہ کی بنیاد پر اپ ڈیٹ کر دیا جائے گا

  3. #3
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    اس سیکشن کے موڈریٹرز حضرات سے گزارش کرونگا کہ وہ اس تھریڈ کو مناسب سیکشن میں شفٹ کردے
    اگر یہ تھریڈ اس سیکشن کے حوالے سے نہیں ہے تو
    مجھے تو یہی بہتر لگا

  4. #4
    Silent One is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd September 2019 @ 08:41 AM
    Join Date
    29 Apr 2016
    Gender
    Male
    Posts
    583
    Threads
    27
    Credits
    21
    Thanked
    41

    Default

    ‎وعلیکم السلام
    جزاک اللہ خیرا‎
    NO WITHOUT FOR LOVE

  5. #5
    oook's Avatar
    oook is offline Member
    Last Online
    12th November 2016 @ 09:48 AM
    Join Date
    29 Feb 2016
    Gender
    Male
    Posts
    62
    Threads
    16
    Thanked
    0

    Default

    ماشاءالله

  6. #6
    Saima_Anwar's Avatar
    Saima_Anwar is offline Senior Member+
    Last Online
    6th November 2016 @ 10:45 AM
    Join Date
    24 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    3,867
    Threads
    281
    Credits
    9,275
    Thanked
    734

    Default

    وعليكم السلام ‏ورحمۃ الله وبرکاتہ
    محترم آصف بھائى تھریڈ كو بات چيت سيكشن ميں منتقل كيا جارہا ہے_

  7. #7
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    آپ دوستوں کی ریپلائی اور آگاہی کا بہت شکریہ
    انشاء اللہ
    روزانہ کی بنیاد پر نیا تھریڈ پوسٹ کیا جائے گا
    اور
    لنک اس تھریڈ میں

  8. #8
    WaqeeHaidar's Avatar
    WaqeeHaidar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th April 2022 @ 11:34 PM
    Join Date
    21 Aug 2012
    Location
    Lahore
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    4,979
    Threads
    534
    Credits
    11,932
    Thanked
    567

    Default

    Boht khoob socha bhi....
    Akhir hmain bhi kuch maloomat naseeb hjae gi..

  9. #9
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    20th April 2024 @ 09:48 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    وعلیکم السلام
    بہت اچھے موضوع کے ساتھ ساتھ بہترین سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے
    انشاءاللہ بہت کچھ جاننے کو ملے گا
    اللہ آپ کو اس کا اجر نصیب فرمائے
    جزاک اللہ خیرا

  10. #10
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    بہت شکریہ دوستوں آپ کی ریپلائی سے حوصلہ آفزائی ہوئی
    -----
    مقامِ مصطفیٰ ﷺ قرآن پاک میں
    http://www.itdunya.com/showthread.ph...85%DB%8C%DA%BA

  11. #11
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

  12. #12
    Anees.Khan is offline Member
    Last Online
    6th October 2016 @ 09:01 PM
    Join Date
    18 Dec 2014
    Location
    @itdunya.com
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    6,040
    Threads
    333
    Thanked
    627

    Default

    ماشااللہ آصف بھائی
    بہت اچھا کام کر رہے ہیں یہ کام جاری رکھئیے

Page 1 of 3 123 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 6
    Last Post: 6th February 2017, 05:53 PM
  2. Replies: 1
    Last Post: 22nd April 2013, 08:10 AM
  3. Replies: 4
    Last Post: 11th July 2011, 02:15 PM
  4. Replies: 14
    Last Post: 28th February 2011, 12:34 PM
  5. Replies: 11
    Last Post: 17th January 2011, 06:48 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •