دوستوں یقیناً اِس تھریڈ کے عنوان سے آپ سب ہی جان گئے ہونگے کہ کس موضوع پر بات کرنے کے لئے یہ تھریڈ بنایا گیاہے ۔
پچھلے دنوں ایک دوست نے یہ سوال دیا کہ اِس کا جواب لکھنے میں میری رہنمائی فرمائیں میں نے اپنی سی کوشش کی کہ جو کچھ کر سکتا ہوں اُتنی کوشش تو کر لوں ۔
پھر سوچا کہ کیوں نہ یہ معلومات اُس دوست کے علاوہ آپ دوستوں کے ساتھ بھی شئیر کی جائیں ۔
یہ تو آپ جان چکے ہیں کہ یہ ایک سوال کا جواب ہے اور اِس جواب کے بہت سے حصے/ ہینڈینگ ہیں جن کو ایک ایک کر کے آپ کے ساتھ شئیر کیا جائے گا ۔
جب آخری حصہ شئیر ہوگا تو اِس سوال کا جواب مکمل ہوجائے گا۔
اِس طرح کی معلومات ابھی تک نیٹ پر تلاش کرنے سے کم سےکم مجھے نہیں ملیں اِسی وجہ سے یہ جواب آپ دوستوں کے ساتھ شئیر کیا جا رہا ہےاسٹیپ بائی اسٹیپ تاکہ اگر کسی دوست کو اس طرح کے کام کی کبھی ضرورت ہو تو وہ ان سارے حصوں کو یکجا کر کے یا اِن میں سے کچھ منتخب کر کے اپنی ضرورت کو پورا کرلے۔
ایک اور بات کی وضاحت کر تا چلوں کہ کچھ ہینڈینگ کی ریپلائی مختصر ہے اور کچھ کی تھوڑی تفصیلی ۔
ایک ایک کرکے دیکھنے میں تو مختصر لگ رہی ہے پر مکمل جواب میں کئی صفاعات مرتب ہو رہے ہیں۔
پہلے سوچ رہا تھا کہ اِس سارے کام کو ڈیزائن کر دوں پھر سوچا کہ اگر کسی دوست کو کاپی پیسٹ کرنا مقصود ہوا تو اُسے مشکل ہوگی اس لئے ہنڈینگ اور مواد ٹائپ شکل میں شئیرکیا جارہا ہے ۔
اِس کے علاوہ اگر کوئی دوست اِس میں اضافہ کرنے کا متلاشی ہوتو وہ اُسی تھریڈ میں اپنی جانب سے صرف اور صرف اُسی حوالے سے اضافہ بھی کر سکتا ہے (بمعہ حوالہ بقیہ کو ڈیلیٹ کر دیا جائے گا)۔
Bookmarks