Results 1 to 9 of 9

Thread: اللہ کی بندگی

  1. #1
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Post اللہ کی بندگی

    Name:  asalamalikum.gif
Views: 90
Size:  9.7 KB
    اللہ کی بندگی
    ارشادِ ربٌانی ہے
    کہہ دیجیئے کہ مجھ سے ارشاد ہوا کہ اللہ کہ عبادت کو خالص کر کے اُس کی بندگی کروں " سورۃ الزمر "
    ایک اور مقام میں ارشاد ہوا
    لوگو ؛ اپنے پروردگار کی عبادت کرو جس نے تمہیں اور تم سے پہلے لوگوں کو پیدا کیا ہے تاکہ تم اس کے عذاب سے بچو " سورۃ البقرہ "

    اسلامی تعلیمات کے مطابق ایک مومن کی پوری زندگی اللہ تعالیٰ کی عبادت اور بندگی سے عبارت ہونی چاہیے ،ایسی عبادت جس میں اللہ کی عظمت اور بڑائی کا اظہار کیا جائے ۔ تمام باطل معبودوں کی نفی کرتے ہوئے اس بات کا سچے دل سے اقرار کرنا کہ ؛
    ايک اللہ ہی ہمارا خالق و پروردگار ہے اس كے سوا کوئی اور عبادت کے لالق نہیں ، اور تمام تعریفیں الله كيلئے ہیں یہ بندگی اور عظمت صرف تیرے لیے ہے ۔
    حقیقت میں انسان اللہ تعالیٰ ‏ کا بندہ ہے،جس کو اس زمین پر اللہ نے اپنا نائب بنا کر بھیجا ؛تاکہ وہ اس زمین پہ اللہ کی عبادت کرے اور اس کے بتائے ہوئے راستے پر چلے اور لوگوں کو ہدایت کی راہ دیکھائے۔اپنی خواہشات ؛ نفس پر قابو پاتے ہوئے پوری لگن اور نیک نیتی سے اپنی زندگی کو اللہ کے عبادت اور اللہ اور اس کے پیارے محبوب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی پیروی کرنا ہے ۔
    بندے کی زندگی کا کوئی بھی ایسا لمحہ نہ ہو جس میں اللہ تعالى کی عبادت اور اس کی حمدو ثنا شامل نہ ہو ۔اُٹھتے بیٹھتے ، سوتے جاگتے ، چلتے پھرتے ؛ ہر دم ہمیں اللہ کی تسبیح کرنا چاہیے ،بندے کا ہر عمل اللہ تعالى کی رضا اور اُس کے حکم سے مطابق ہونا چاہیے ۔اور جس نے یہ عمل اختیار کیا تو اس نے وہ مقام حاصل کر لیا جس میں بندہ ؛ اللہ تعالى کے رنگ میں رنگ جاتا ہے ؛
    اور جو یہ مقام حاصل کر لیتے ہیں ان کا دل ہر وقت اللہ تعالى کی یاد میں ڈھڑکتا ہے ؛ان کی زبان ہر وقت اللہ تعالى کی تسبیح بیان کرتی ہے ؛اور اللہ تعالى کے عشق میں جھومتے رہتے ہیں ۔اور ایسے لوگوں سے اللہ تعالى بھی راضی ہوتا ہے ۔
    مگر افسوس آج کی دنیا میں یہ انسان اپنی ہی خواہشات اور خوشیوں میں کھو کر رہ گیا ہے ۔ وہ اپنے رب اور اس کے احکام کو بھول کر کسی اور ہی راہ کی جانب چل پڑا ہے ، اس راہ کی جانب جو اس کو بھڑکتی ہوئی آگ کی جانب لے جائے گی ۔آج ہم اگر عبادت کرتے بھی ہیں تو بہت جلدی جلدی ۔۔ایسی عبادت جس میں ہمارا دھیان کہیں اور دل کہیں اور ۔۔۔ایسی عبادت جس میں ہمارا دل تو اللہ کے لیے ڈھرک ہی نہیں رہ پاتا ۔۔تو کیا فائدہ ہماری اس عبادت کا ؛جس سے ہمارا اللہ ہی ہم سے راضی نہ ہو
    اللہ تعالى دن میں پانچ وقت ہمیں اپنی طرف بلاتا ہے ۔۔۔۔اور جو اللہ تعالى کے نیک بندے ہیں وہ اللہ تعالى کے اس پکار کو سن کر سب کام چھوڑ کر اللہ تعالى کے حضور حاضری دیتے ہیں ۔اور جو لوگ گمراہی کا شکار ہیں وہ بس اپنے ہی کام میں مگھن ہوتے ہیں ان کو کچھ خبر نہیں ہوتی کہ ان کے رب نے ان کو بلايا ہے ۔۔

    حضرت محمد صلى الله عليه وآله وسلم کی پوری حیاتِ طیبہ ہمارے سامنے ہے جب آپ نے کفارِ قریش کے مطالبوں کے جواب میں فرمایا ؛
    خدا کی قسم اگر یہ میرے دائیں ہاتھ میں چاند اور بائیں ہاتھ میں سورج رکھ دیں اور تب بھی یہ کہیں اللہ کی عظمت کے اظہار اور اس کی بندگی سے اعتراف اور دین کی دعوت سے باز آ جاؤں تو بخدا میں اس سے بھی باز نہیں آسکتا میں ہر گز نہیں چھوڑ سکتا ۔ ۔

    اے اللہ کے بندو ذرا سوچو ؛ ہمارے محبوب خاتم الانبیاء حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم ؛ کے بارے میں جو اس دنیا سے رخصت ہوتے تک یہ کہتے رہے ، كہ میری امت میری امت۔۔۔تو یہ ہے ان کی امت ۔۔۔جو ان کے ہر عمل اور فرمان کو بھول کر اپنے ہی کاموں میں مصروف اور بس فرقہ واریت کی جنگ لڑ رہے ہیں ۔ہم یہ بھول گئے ہیں کہ ایک دن تو ہمیں اللہ تعالى کے حضور حاضر ہونا ہے
    ٭٭٭
    اللہ تعالی ٰ مجھے گنہگار کو اور تمام مسلمانوں کو وہ زبان عطاء کريں جو ہر وقت اللہ تعالى کی تسبیح اور تعریف کريں؛ اور ہم سب کو نیکى كى راہ پہ چلائے
    آمین
    Last edited by Saima_Anwar; 15th July 2016 at 07:32 PM. Reason: Removing Mistakes

    رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔

  2. #2
    AFSHA NAZ is offline Member
    Last Online
    7th October 2018 @ 01:59 PM
    Join Date
    24 Jun 2016
    Location
    Nawabshah
    Age
    39
    Gender
    Female
    Posts
    126
    Threads
    27
    Thanked
    31

    Default

    JAZAKALLAH KHAIRA

  3. #3
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    Quote AFSHA NAZ said: View Post
    JAZAKALLAH KHAIRA
    Ameen
    shokrya

  4. #4
    AFSHA NAZ is offline Member
    Last Online
    7th October 2018 @ 01:59 PM
    Join Date
    24 Jun 2016
    Location
    Nawabshah
    Age
    39
    Gender
    Female
    Posts
    126
    Threads
    27
    Credits
    1,678
    Thanked
    31

    Default

    Quote Mis.Kohinoor said: View Post


    Ameen
    shokrya
    wellcome

  5. #5
    Atique rk is offline Member
    Last Online
    10th February 2017 @ 09:13 PM
    Join Date
    01 May 2015
    Location
    @itd
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    1,460
    Threads
    48
    Thanked
    152

    Default

    Bhur pyari sharing ha sis

    Sent from my XT1080 using ITDunya.com mobile app

  6. #6
    Umarkhan147's Avatar
    Umarkhan147 is offline Advance Member
    Last Online
    28th August 2022 @ 03:30 PM
    Join Date
    22 Dec 2015
    Location
    Faisalabad
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    4,881
    Threads
    244
    Credits
    41,435
    Thanked
    301

    Default

    جزاک اللہ

  7. #7
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    Quote Atique rk said: View Post
    Bhur pyari sharing ha sis

    Sent from my XT1080 using ITDunya.com mobile app
    Quote Umarkhan147 said: View Post
    جزاک اللہ
    آمین
    شکریہ

  8. #8
    Silent One is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd September 2019 @ 08:41 AM
    Join Date
    29 Apr 2016
    Gender
    Male
    Posts
    583
    Threads
    27
    Credits
    21
    Thanked
    41

    Default

    ‎وعلیکم السلام
    جزاک اللہ خیرا‎
    NO WITHOUT FOR LOVE

  9. #9
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    Quote Silent1 said: View Post
    ‎وعلیکم السلام
    جزاک اللہ خیرا‎
    Ameen
    shokrya

Similar Threads

  1. Replies: 12
    Last Post: 1st January 2014, 02:07 AM
  2. Replies: 1
    Last Post: 2nd November 2011, 10:00 AM
  3. Replies: 3
    Last Post: 14th December 2010, 07:49 PM
  4. Replies: 21
    Last Post: 21st January 2010, 12:50 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •