السلام عليكم دوستو، میں کمپیوٹر پروگرامر ہوں، اور بہت سارے آن لائن پراجیکٹس پر کام کر چکا ہوں، میں نے ایک نئی ویب سائٹ پر کام شروع کر رکھا ہے۔ جو (سرش انجن آپٹیمایذیشن) کے متعلق ہے۔ جس میں نئے نئے ٹولز شامل کر رہا ہوں۔ امید ہے آپ سب دوستوں کو پسند آئے گی۔ابھی میں لنک شیئر نہیں کر سکتا جب تک پچاس پوسٹس نہیں ہوتیں۔ تو انتظار کریں آپ سب۔
Bookmarks