جب پاک اردو انسٹالر انسٹال کیا ہوا ہے تو
ان پیج استعمال کرنے کی وجہ؟
جب پاک اردو انسٹالر انسٹال کیا ہوا ہے تو
ان پیج استعمال کرنے کی وجہ؟
آپ درست طریقہ سے فائل کو نہیں لگا رہے ہونگے
ایک بار پھر سے کوشش کریں
فورم تو اس سائز کی فائل کو سپورٹ کر رہا ہے
---------
پہلے نارمل لکھنے کی جگہ پر لکھو ۔۔۔ایک ہی لفظ
پرھ
سیدھے ہاتھ کی طرف
گو ایڈوانس پر کلک کریں
پھر جو اسکرین آئے گی وہاں پر فائل کو منلک کرنے والی جگہ پر کلک کریں
پھر
اپ لوڈ
پر کلک کریں
فائل منسلک ہو جائے گی
انشاء اللہ
ان پیج آپ کی فائل پر دیکھا تو بات کر دی
------
خیر
یہ تھریڈ دیکھیں
http://www.itdunya.com/showthread.ph...99%A0%E2%99%A0
اس کی پوسٹ نمبر 9 کو بھی پڑھ لیجیے گا
ابھی انسٹال نہیں ہے میرے پاس
--------
اچھا ایسا کرو ۔۔۔دوسری جگہ پر تھریڈ بناو
میں وہاں چیک کر لیتا ہوں
ابھی انسٹال نہیں ہے میرے پاس
--------
اچھا ایسا کرو ۔۔۔دوسری جگہ پر تھریڈ بناو
میں وہاں چیک کر لیتا ہوں
- - - Updated - - -
جی سمجھ گیا ۔۔۔فکر ناٹ
اوپر والا تھریڈ پڑھا اسے ٹرائی کرو
اچھا آصف بھائی اب میں آف لائن ہونےلگا ہوں
جو فائل آپ پہلے دے چکے ہیں اُس کا بہت بہت شکر گزار ہوں
میں اُسی میں تھوڑی بہت تبدیلی کر کے اپنا مطلب حل کرنے کی کوشش کرتا ہوں اگر ہوگیا تو بلے بلے ورنہ پھر حاضر ہوجاوں گا۔
آپ کی اتنی محبت اور بھرپور کوشش کا میں تہہ دل سے شکر گزار ہوں
والسلام
Bookmarks