Page 3 of 5 FirstFirst 12345 LastLast
Results 25 to 36 of 58

Thread: سکول فیس کے لیئے ایکسل فارمولا؟؟؟

  1. #25
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    جب پاک اردو انسٹالر انسٹال کیا ہوا ہے تو
    ان پیج استعمال کرنے کی وجہ؟

  2. #26
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    Quote Athar Zubair said: View Post


    لنک تو کمال کا ہے سر جی
    لیکن آپ جیسے ہمدرد دوستوں کے ہوتے ہوئے بھلا اتنی ساری ویڈیوز میں سے اپنے مطلب کی ویڈیو تلا ش کرنے کے جھنجھٹ میں کون پڑےےےےے ؟؟؟
    ارے ہم نےاپنے پاؤں پر کلہاڑی تھوڑی مارنی ہے
    ہم
    نے یہ لنک آپ کو مستقبل کے لئے سیکھنے کے حوالے سے دیا ہے
    مز ے
    کی بات یہ ہے کہ ہم کو بھی ایکسل نہیں آتا ہے
    بس کام چلا لیتےہیں دماغ لگا کر
    یہ لنک ہم نےآپ کے کام کے لئے اپنے لئے محفوظ کیا تھا
    سوچا آپ سے بھی شئیر کرلیں

  3. #27
    Athar Zubair's Avatar
    Athar Zubair is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2023 @ 07:56 PM
    Join Date
    08 Sep 2014
    Location
    Lahor
    Gender
    Male
    Posts
    504
    Threads
    42
    Credits
    2,714
    Thanked
    78

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    آپ ایسا کرو کہ اس فائل کی ایک کاپی بناو
    اُس کاپی والی فائل میں سے
    ایک طالب علم
    کے ڈیٹا کے علاوہ سارا ڈیٹا اڑا دو
    پھر فائل کا سائز کم ہوجائے گا
    سائز
    چیک کر کے منسلک کر دو
    ----------
    دوسرا طریقہ یہ ہے کہ اس فائل کو
    میڈیا فائر پر اپ لوڈ کر کے مکمل
    اُس کا لنک مجھے دے دو
    ----------
    آپ زیپ فائل کیوں بنا رہے ہو جب نارمل ہی آجاتی ہے
    ----------
    آپ کی فائل کا سائز کیا ہے؟
    سر جی فائل سائز صرف 12.2کے بی۔۔۔۔
    جب براہ راست ایکسل فائل اپ لوڈ نہیں ہوئی تب زپ فائل بنائی تھی
    میڈیا فائر والے پہلے ممبر بناتے ہیں پھر سروسز دیتے ہیں کئی مرتبہ ممبر بنا لیکن ضرورت نہ ہونے کی بنا پر یوزر نیم وغیرہ بھول گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    میری جہالت کی کوئی انتہا نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  4. #28
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    آپ درست طریقہ سے فائل کو نہیں لگا رہے ہونگے
    ایک بار پھر سے کوشش کریں
    فورم تو اس سائز کی فائل کو سپورٹ کر رہا ہے
    Name:  Capture.JPG
Views: 19
Size:  11.3 KB
    ---------
    پہلے نارمل لکھنے کی جگہ پر لکھو ۔۔۔ایک ہی لفظ
    پرھ
    سیدھے ہاتھ کی طرف
    گو ایڈوانس پر کلک کریں
    پھر جو اسکرین آئے گی وہاں پر فائل کو منلک کرنے والی جگہ پر کلک کریں
    پھر
    اپ لوڈ
    پر کلک کریں
    فائل منسلک ہو جائے گی
    انشاء اللہ

  5. #29
    Athar Zubair's Avatar
    Athar Zubair is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2023 @ 07:56 PM
    Join Date
    08 Sep 2014
    Location
    Lahor
    Gender
    Male
    Posts
    504
    Threads
    42
    Credits
    2,714
    Thanked
    78

    Default

    سر جی یہ سب طریقے مجھے آتے بھی تھے اور آزما کر بھی دیکھ لیئے

    اب دوبارہ یہ سب کچھ کر کے دیکھ لیا لیکن نتیجہ وہی کا وہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    کیا آپ ٹیم ویور پر آسکتے ہیں؟؟


    - - - Updated - - -

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    جب پاک اردو انسٹالر انسٹال کیا ہوا ہے تو
    ان پیج استعمال کرنے کی وجہ؟
    یہ ایکسل کی باتوں میں ان پیج کہاں سے ٹپک پڑاااااااااااااااااااااااااااا

  6. #30
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    ان پیج آپ کی فائل پر دیکھا تو بات کر دی
    ------
    خیر
    یہ تھریڈ دیکھیں
    http://www.itdunya.com/showthread.ph...99%A0%E2%99%A0
    اس کی پوسٹ نمبر 9 کو بھی پڑھ لیجیے گا

  7. #31
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    ابھی انسٹال نہیں ہے میرے پاس
    --------
    اچھا ایسا کرو ۔۔۔دوسری جگہ پر تھریڈ بناو
    میں وہاں چیک کر لیتا ہوں

  8. #32
    Athar Zubair's Avatar
    Athar Zubair is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2023 @ 07:56 PM
    Join Date
    08 Sep 2014
    Location
    Lahor
    Gender
    Male
    Posts
    504
    Threads
    42
    Credits
    2,714
    Thanked
    78

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    ابھی انسٹال نہیں ہے میرے پاس
    --------
    اچھا ایسا کرو ۔۔۔دوسری جگہ پر تھریڈ بناو
    میں وہاں چیک کر لیتا ہوں
    دوسری جگہ سرپرائز گفٹ نہیں رہے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    سمجھ تو گیئےہونگے

  9. #33
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    ابھی انسٹال نہیں ہے میرے پاس
    --------
    اچھا ایسا کرو ۔۔۔دوسری جگہ پر تھریڈ بناو
    میں وہاں چیک کر لیتا ہوں


    - - - Updated - - -

    جی سمجھ گیا ۔۔۔فکر ناٹ

  10. #34
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    اوپر والا تھریڈ پڑھا اسے ٹرائی کرو

  11. #35
    Athar Zubair's Avatar
    Athar Zubair is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2023 @ 07:56 PM
    Join Date
    08 Sep 2014
    Location
    Lahor
    Gender
    Male
    Posts
    504
    Threads
    42
    Credits
    2,714
    Thanked
    78

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    اوپر والا تھریڈ پڑھا اسے ٹرائی کرو
    آصف بھائی یار کچھ نیا نہیں ہے اُس میں یہ سب ٹرائیاں میں اس کو پڑھنے سے پہلے بھی کر چکا ہوں
    فائل اٹیچ نہیں ہو رہی سو اس کو فلحال چھوڑ دیں۔

  12. #36
    Athar Zubair's Avatar
    Athar Zubair is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2023 @ 07:56 PM
    Join Date
    08 Sep 2014
    Location
    Lahor
    Gender
    Male
    Posts
    504
    Threads
    42
    Credits
    2,714
    Thanked
    78

    Default

    اچھا آصف بھائی اب میں آف لائن ہونےلگا ہوں
    جو فائل آپ پہلے دے چکے ہیں اُس کا بہت بہت شکر گزار ہوں
    میں اُسی میں تھوڑی بہت تبدیلی کر کے اپنا مطلب حل کرنے کی کوشش کرتا ہوں اگر ہوگیا تو بلے بلے ورنہ پھر حاضر ہوجاوں گا۔
    آپ کی اتنی محبت اور بھرپور کوشش کا میں تہہ دل سے شکر گزار ہوں
    والسلام

Page 3 of 5 FirstFirst 12345 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 2
    Last Post: 10th September 2013, 02:50 PM
  2. Replies: 0
    Last Post: 30th September 2012, 09:34 AM
  3. Replies: 5
    Last Post: 26th April 2012, 07:18 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •