جی ضرور میں حاضر ہوں
اور
تب بھی نہ ہوتو۔۔۔اسکرین شارٹ دے دینا
جی ضرور میں حاضر ہوں
اور
تب بھی نہ ہوتو۔۔۔اسکرین شارٹ دے دینا
السلامُ علیکم آصف بھائی
آج آپ کی دی ہوئی فائل کو تسلی سے دیکھنے کا موقع ملا بے شک آپ نے بہت عمدہ کوشش کی ہے لیکن سر جی
شائد آپ نے میرے سوال کو جوتھریڈ شروع کرتے ہوئے تحریر کیا ہے اُس کو غور سے نہیں پڑھا
سر جی سیدھے سیدھے بارہ ماہ میں سے وصول شدہ رقم کو منفی کرنا تو آسان ہے لیکن میرا سوال یہ تھا کہ
اگر پانچ ماہ کی فیس جیسے مثال کے طور پر5000روپے بنتی ہے لیکن ادا1850کی گئی ہوتو ہمیں صرف انہی پانچ ماہ کے بقایاجات نظر آئیں پورے سال کا حساب نہیں
اسی طرح سے جیسے جیسے مہینے آگے بڑھتے رہیں اُسی مناسبت سے ہمیں حساب نظر آتا رہے
اُمید ہے کہ میری بات سمجھ گئے ہونگے شکریہ
اپنی بات کی مزید وضاحت اس طرح کرنا چاہوں گا کہ جیسے
ابھی جولائی چل رہا ہے تو میں کسی سے یہ تو نہیں ناں کہہ سکتا کہ آپ کی اکتوبر کی فیس نہیں آئی؟
جولائی تک پانچ سو کے حساب سے 3500روپے بنتے ہیں جس میں سے سمجھیں کہ تقریباً 1850 وصول پائے ہیں اب بقایا بیلنس والے سیل میں 1650شو ہونے چاہئیں نا کہ 4150؟؟
اُمید ہے میری بات کو سمجھ لیں گے
وہ تو ہم نے آپ کی آسانی کے لئے سارے ماہ کھول دیے تھے
آپ کو جو درکار نہیں ہیں وہ
ہائیڈ کر دیں
پھر
جب نیا مہینہ شروع ہوتو صرف نئے ماہ کو اوپن کر لیں
باقی
چھپے
رہیں
ایک وقت آئےگا کہ ساری شیٹ اوپن ہوجائے گی
------
اب ہائیڈ کس طرح کریں گے یہ پوچھو گے
یا
کر لوگے
شیٹ منسلک کرنا آئی کہ نہیں
محترم سیل ہائڈ ہونے نہ ہونے کا مسلہ نہیں ہے مسلہ فارمولا کا ہے سیل ہائڈ کرنا مرج کرنا سیل پر پاسورڈ لگانا یہ مجھے آتا ہے الحمدُللہ
آپ اپنی بنائی ہوئی فائل کھولیں اور دیکھیں کہ "کیو فائیو"میں بارہ ماہ کی پوری فیس جمع کرنے کا فارمولا لگالیا
اب "سیل آر فائیو میں پی فائیو(جس میں 6000روپے بارہ ماہ کے حساب سے لکھ دیئے گئے ہیں) میں سے کیو فائیو کو مائنس کر رہے ہیں
جو کہ لامحالہ بارہ ماہ کا حساب دے گا یہاں سیل ہائڈ ہونے نہ ہونے کا تو مسلہ ہی نہیں ہے آپ بارہ کے بارہ سیل ہائڈ کر دیں فارمولہ تو اپنی جگہ ہی رہے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر فائل آسمان پر چڑھ کر اٹیچ کی جاتی ہے تو مجھے نہیں آیا اور اگر یہیں کے بٹن دبا کر کی جاتی ہے تو الحمدُللہ مجھے معلوم ہے اب ہو کیوں نہیں رہی اس کا اللہ ہی جانے
اچھا برادر جیسا آپ چاہتے ہو میں ویسا ہی کر دیتا ہو
ابھی لائٹ جانے والی ہے
- - - Updated - - -
رات کو یا کل آپکو آپ کی مرضی کے مطابق کر کے منسلک کر دونگا
- - - Updated - - -
انتظار کی معذرت
Salam;
as per my understanding, total fee k cell m ya formula lagain. aap ki sheet k mutabiq jo k cell P5 ha
ya formula system k date k sath aap ka month check kare ga k konsa ha. aur phr us ko 500 jo k aap ki monthly fees ha us sa multiply krega. is trah aap ko us month tak ki total fees de dega.Code:=MONTH(TODAY())*500
Deposit k columns m aap sum ka formula lagain,jo tamam months ko cover kare.
Aap ki baqi columns m formula thk hain. Hope this will help.
Note: New month start hone par aap ko apne sheet manually calculate krne ho gi. jo k aap F9 ya shift+F9 press kar k kar sakte hain. aur aap ki sheet update ho jae gi.
regards,
برادر اس شیٹ کو چیک کرو
فائل میں نے ڈیلیٹ کر دی ہے
اور
نئی فائل اگلی پوسٹ میں منسلک کر دی ہے
اسے چیک کرلیں
Last edited by AsifSattarvi; 21st July 2016 at 05:56 PM.
Bookmarks