AOA
دوستو ميرے پاس نیوسیٹ کا رسیور ایکٹو سی۔لائین اور واۓفاۓ کے ساتھ ہےپرابلم یہ ہے کہ پیڈ چینلس پر بار بار اسکریمبل چینل آ جاتا ہے۔ چینل تبدیل کرنے یا دوبارہ وہی چینل اوپن کرنے پر چل جاتا ہے مگر چند سیکنڈ بعد پھر وہی حال کہ اسکریمبل لکھا آ جاتا ہے۔ نیٹ واۓفاۓ سے اور پھر 3جی یوفون کا نیٹ بھی چلا کر دیکھا، ڈوائیس کو آف کرکے آن بھی کیا پر کوئی حل نہیں نکلا۔۔۔
پلیز کوئی حل بتلائیں
شکریہ
Bookmarks