حضورﷺبحیثیت صابر
واقعہ طائف:۔
حضورﷺتوحید کی تبلیغ کے لئےحضرت زیدبن حارثہؓ کو ساتھ لئے طائف پہنچے تو
وہاں کے سرداروں نے اپنے علاقے کے لڑکوں کو سکھا دیا کہ جب نبی کریمﷺ وعظ فرمائیں تو اُن پر پتھر پھینکنا اور ایسا ہی ہوا
پتھرلگنے کی وجہ سے آپ ﷺلہومیں تربہ تر ہوگئے۔
لہو بہہ کر نعلین مبارک میں جم گیا اور وضو کے لئے پاؤں جوتے سے نکالنا مشکل ہوگیا مگر آپ ﷺ نے انتہائی صبر سے کام لیا۔
Bookmarks