Page 1 of 4 1234 LastLast
Results 1 to 12 of 46

Thread: Qandeel Baloch Ke Asal Qatil - Must Read

  1. #1
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default Qandeel Baloch Ke Asal Qatil - Must Read

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    محترم دوستو – قندیل بلوچ کے متعلق بہت سے لوگ اپنے طور پر مختلف جگہوں پر اسکے حق میں اور مخالفت میں باتیں کر رہے ہیں اور گروپنگ بنی ہوئی ہے۔ ہم نہ تو کسی کے قتل و غارت کے حق میں بات کرنا پسند کرتے ہیں اور نہ کسی ایسے اقدام کو سراہتے ہیں۔۔ لیکن اپنا موقف بھی جائز طریقے سے بیان کرنا ضروری سمجھتے ہیں۔ اس معاملہ میں بہت مختصر اور اعتدال پسندی سے بات کریں گے۔

    سب سے پہلے تو یہ کلیر کر لیں کہ نہ اس دنیا میں سب مرد صحیح ہیں اور فرشتے ہیں ۔۔ اور نہ ہی اس دنیا میں عورتیں کوئی حوریں ہیں کہ ہمارے اکثر نوجوان اور غلط لوگ انکے پیچھے پڑے ہوئے ہیں اور گھٹیا تصویریں ، واحیات ویڈیوز اور قابل اعتراض مناظر دیکھ دیکھ کر ہوس پوری کرتے ہیں۔ فحاشی اور عریانی کا بہت زیادہ ہو جانا تو ویسے بھی قیامت کی ایک بہت بڑی نشانی ہے جو کہ کب سے پوری ہو چکی ہے۔۔ لیکن یہاں آپ سب کے گوش گزار یہ بات کر دینا بھی بہت ضروری ہے کہ جب دجال کا خروج ہو گا تو پوری دنیا میں اسکے ساتھ جو گروپ سب سے زیادہ تعداد میں ہو گا وہ عورتوں کا ہی ہوگا اور یہ سب باتیں احادیث سے ثابت ہیں۔ وہی دجال جسے عورتوں کی بہت بڑی تعداد اپنا آئیڈیل ، اپنا مسیحا ، اپنا رہنما اور اپنا خدا مان لے گی۔۔ چونکہ دنیا میں عورتوں کی تعداد بہت زیادہ ہے اور مرد ان سے کم ہیں تو اسی وجہ سے عورتیں دجال کے ساتھ لشکروں کی صورت ہونگی۔۔ آنے والے وقت میں ایک مرد کے مقابلے میں پچاس عورتیں ہو جائیں گی۔۔ لیکن اسکا یہ مطلب نہیں کہ مرد اچھے ہو گئے اور وہ دجال کے ساتھ شامل نہیں ہونگے۔۔ لیکن یہاں بتانا یہ مقصود و مطلوب ہے کہ اس وقت بھی دنیا میں زیادہ تر تباہیاں اور فساد و بگاڑ خواتین کے کارناموں کے ہی طفیل ہے۔

    معراج کے وقت نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے جہنم میں خواتین کو بہت بڑی تعداد میں دیکھا تھا۔۔ ہر طرح کی برائیوں والی عورتیں ،، جیسا کہ شوہر کی نافرمان ، شوہر سے بدزبانی کرنے والی ، زنا و فحاشی کی مرتکب ، بے حیائی کی شوقین ، غیبت کرنے والی ، چغل خوری کی ماہر وغیرہ ۔۔ قندیل بلوچ کا معاملہ اللہ پاک کے پاس ہے اور اسکے بھائی نے جو کیا ہم اسکی حمایت تو کر نہیں رہے لیکن یہ سب بھی سچ ہے کہ معاشرے میں اس طرح کے لوگ جو گند اور تباہی مچا رہے ہیں وہ کوئی اچھی بات نہیں۔۔ میڈیا اور دجالی فتنوں کی دلدادہ این جی اوز والی عورتیں بھی ایسی لڑکیوں کو پروموٹ کرتی ہیں جن سے جنسی بے راہ روی اور فحاشی کو فروغ حاصل ہو۔

    ایک حدیث شریف کا مفہوم ہے کہ ایک فاحشہ یا بے حیا لڑکی (عورت) چار مردوں کو جہنم میں لے کر جائے گی۔۔ باپ کو ، بھائی کو ، شوہر کو اور بیٹے کو ۔۔ مجھے صرف کوئی یہ بتا دے کہ آج کی بگڑی نوجوان لڑکیاں اور آنٹی ٹائپ کی نسل جو ہے ،، اگر انھیں انکے باپ ، بھائی ، شوہر اور بیٹے کچھ اسلامی باتیں بتائیں اور سمجھائیں تو کیا وہ بگڑی عورتیں مان جائیں گی یا بس بکواسیں شروع کر دینگی؟؟ ایسے ایک دو نہیں ہزاروں کیس ہیں۔۔ ان بگڑی لڑکیوں نے کچھ سمجھنا تو ہوتا نہیں الٹا اپنے محرم مردوں کے خلاف لگ جاتی ہیں اور رہی سہی کسر این جی اوز والی آنٹیوں نے یہود و نصاریٰ سے ڈالرز لے لے کر پوری کر دی۔۔ جب کچھ صحیح بات کی جائے تو حقوق نسواں کا نعرہ لگا دو۔۔ ڈرامے ہی ڈرامے۔۔ سو تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی ۔۔ دونوں طرف کی چیزیں دیکھ لینی چاہییں۔

    اللہ پاک ہم سب کو صحیح راہ پر چلنے والا بنائیں اور دین کو سمجھنے کی توفیق دیں۔۔ آمین
    Attached Images Attached Images  
    Last edited by Fasih ud Din; 18th July 2016 at 10:04 AM.

  2. #2
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    Walikum asalam
    main aap ki baat say mutafiq hoo brother.
    laken kisi ko qatal karney k haq main nahi.
    ALLAH RAB UL IZZAT hum sab ko hidayet dey ameen sum ameen

    Sent from my SM-G900F using ITD Mobile App

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  3. #3
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    15th April 2024 @ 05:45 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    وعلیکم السلام فصیح بھائی
    آپ کا پورا تھریڈ بغور پڑھا
    اور آپ کی تمام باتوں سے مکمل اتفاق کرتا ہوں
    بیشک نہ تو سارے مرد فرشتے ہیں اور نہ تمام عورتیں حوریں ہیں
    بقول آپ کے یہ قیامت کی نشانیاں ہیں انہیں پورا ہو کے رہنا ہے
    جزاک اللہ خیرا

  4. #4
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    جزاک اللہ خیرا
    آپ نے ٹھیک کہا

    اللہ مجھ گنہگار اور باقی تمام مسلمانوں کر نیک یدایت دے
    آمین

    رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔

  5. #5
    Asfand4U is offline Advance Member
    Last Online
    22nd May 2022 @ 02:27 AM
    Join Date
    20 Aug 2014
    Location
    DG Khan
    Gender
    Male
    Posts
    5,003
    Threads
    540
    Credits
    6,404
    Thanked
    313

    Default

    یہ اک ناجائز قتل ہے اسکو اپنی زندگی جینے کا حق تھا میری خیال میں ایسی کئی لڑکیاں اور لڑکے ہیں کیا ان سب کو قتل کر دینا چاہیے میں خود ڈی جی خان سے ہوں
    Last edited by Asfand4U; 18th July 2016 at 10:05 AM.

  6. #6
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    ڈیئر برادر۔۔۔۔۔۔اس کے متعلق میری اپنی رائے یہ ہے کہ چونکہ اس کو اپنے بھائی نے قتل کیا ہے۔ ۔ہو سکتا ہے اس نے اس کو اس کام سے منع کرنے کی بہت کوشش بھی کی ہو اس کو سمجھایا بھی ہو۔۔ لیکن جب کوئی دوسرا راستہ نہیں ملا تو اسے یہ کرنا پڑا۔۔۔اس کی جو حرکتات تھی۔۔۔ وہ رکھنے والی نہیں تھی۔۔ بلکہ یہ ٹائم کے ساتھ ساتھ اور بڑھتی جاتی۔۔ اور ایک وقت آ جاتا جہاں سب کی بہت بدنامی ہو جاتی۔۔
    میں اس کو قتل کرنے کی حمایت نہیں کرتا۔۔۔۔۔۔لیکن اس کے بھائی کے ساتھ شاید کوئی دوسرا راستہ نہ بچا ہو۔۔۔۔۔۔۔

    اس کے بھگڑنے میں سب سے زیادہ کردار یقینا میڈیا کاہے۔۔ میرے حیال میں یہ زندگی میں کچھ کرنا چاہتی تھی۔۔ لیکن ایک عام لڑکی کو وہ اتنی آسانی سے کرنا مشکل ہوتا ہے۔۔ اس لئے اسے وہ سب کچھ کرنا پڑا۔۔ جس کو میڈیا بہت شوق سے دکھاتی ہے۔۔ اور اس طرح اسے ایک چانس ملا آگے جانے کا۔۔

    Quote Fasih ud Din said: View Post

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    محترم دوستو – قندیل بلوچ کے متعلق بہت سے لوگ اپنے طور پر مختلف جگہوں پر اسکے حق میں اور مخالفت میں باتیں کر رہے ہیں اور گروپنگ بنی ہوئی ہے۔ ہم نہ تو کسی کے قتل و غارت کے حق میں بات کرنا پسند کرتے ہیں اور نہ کسی ایسے اقدام کو سراہتے ہیں۔۔ لیکن اپنا موقف بھی جائز طریقے سے بیان کرنا ضروری سمجھتے ہیں۔ اس معاملہ میں بہت مختصر اور اعتدال پسندی سے بات کریں گے۔

    سب سے پہلے تو یہ کلیر کر لیں کہ نہ اس دنیا میں سب مرد صحیح ہیں اور فرشتے ہیں ۔۔ اور نہ ہی اس دنیا میں عورتیں کوئی حوریں ہیں کہ ہمارے اکثر نوجوان اور غلط لوگ انکے پیچھے پڑے ہوئے ہیں اور گھٹیا تصویریں ، واحیات ویڈیوز اور قابل اعتراض مناظر دیکھ دیکھ کر ہوس پوری کرتے ہیں۔ فحاشی اور عریانی کا بہت زیادہ ہو جانا تو ویسے بھی قیامت کی ایک بہت بڑی نشانی ہے جو کہ کب سے پوری ہو چکی ہے۔۔ لیکن یہاں آپ سب کے گوش گزار یہ بات کر دینا بھی بہت ضروری ہے کہ جب دجال کا خروج ہو گا تو پوری دنیا میں اسکے ساتھ جو گروپ سب سے زیادہ تعداد میں ہو گا وہ عورتوں کا ہی ہوگا اور یہ سب باتیں احادیث سے ثابت ہیں۔ وہی دجال جسے عورتوں کی بہت بڑی تعداد اپنا آئیڈیل ، اپنا مسیحا ، اپنا رہنما اور اپنا خدا مان لے گی۔۔ چونکہ دنیا میں عورتوں کی تعداد بہت زیادہ ہے اور مرد ان سے کم ہیں تو اسی وجہ سے عورتیں دجال کے ساتھ لشکروں کی صورت ہونگی۔۔ آنے والے وقت میں ایک مرد کے مقابلے میں پچاس عورتیں ہو جائیں گی۔۔ لیکن اسکا یہ مطلب نہیں کہ مرد اچھے ہو گئے اور وہ دجال کے ساتھ شامل نہیں ہونگے۔۔ لیکن یہاں بتانا یہ مقصود و مطلوب ہے کہ اس وقت بھی دنیا میں زیادہ تر تباہیاں اور فساد و بگاڑ خواتین کے کارناموں کے ہی طفیل ہے۔

    معراج کے وقت نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے جہنم میں خواتین کو بہت بڑی تعداد میں دیکھا تھا۔۔ ہر طرح کی برائیوں والی عورتیں ،، جیسا کہ شوہر کی نافرمان ، شوہر سے بدزبانی کرنے والی ، زنا و فحاشی کی مرتکب ، بے حیائی کی شوقین ، غیبت کرنے والی ، چغل خوری کی ماہر وغیرہ ۔۔ قندیل بلوچ کا معاملہ اللہ پاک کے پاس ہے اور اسکے بھائی نے جو کیا ہم اسکی حمایت تو کر نہیں رہے لیکن یہ سب بھی سچ ہے کہ معاشرے میں اس طرح کے لوگ جو گند اور تباہی مچا رہے ہیں وہ کوئی اچھی بات نہیں۔۔ میڈیا اور دجالی فتنوں کی دلدادہ این جی اوز والی عورتیں بھی ایسی لڑکیوں کو پروموٹ کرتی ہیں جن سے جنسی بے راہ روی اور فحاشی کو فروغ حاصل ہو۔

    ایک حدیث شریف کا مفہوم ہے کہ ایک فاحشہ یا بے حیا لڑکی (عورت) چار مردوں کو جہنم میں لے کر جائے گی۔۔ باپ کو ، بھائی کو ، شوہر کو اور بیٹے کو ۔۔ مجھے صرف کوئی یہ بتا دے کہ آج کی بگڑی نوجوان لڑکیاں اور آنٹی ٹائپ کی نسل جو ہے ،، اگر انھیں انکے باپ ، بھائی ، شوہر اور بیٹے کچھ اسلامی باتیں بتائیں اور سمجھائیں تو کیا وہ بگڑی عورتیں مان جائیں گی یا بس بکواسیں شروع کر دینگی؟؟ ایسے ایک دو نہیں ہزاروں کیس ہیں۔۔ ان بگڑی لڑکیوں نے کچھ سمجھنا تو ہوتا نہیں الٹا اپنے محرم مردوں کے خلاف لگ جاتی ہیں اور رہی سہی کسر این جی اوز والی آنٹیوں نے یہود و نصاریٰ سے ڈالرز لے لے کر پوری کر دی۔۔ جب کچھ صحیح بات کی جائے تو حقوق نسواں کا نعرہ لگا دو۔۔ ڈرامے ہی ڈرامے۔۔ سو تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی ۔۔ دونوں طرف کی چیزیں دیکھ لینی چاہییں۔

    اللہ پاک ہم سب کو صحیح راہ پر چلنے والا بنائیں اور دین کو سمجھنے کی توفیق دیں۔۔ آمین

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad

  7. #7
    danishkhatr's Avatar
    danishkhatr is offline Senior Member+
    Last Online
    17th September 2020 @ 01:11 PM
    Join Date
    16 Jan 2016
    Location
    Karachi
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    215
    Threads
    10
    Credits
    2,398
    Thanked
    14

    Default

    Quote Afridi said: View Post
    ڈیئر برادر۔۔۔۔۔۔اس کے متعلق میری اپنی رائے یہ ہے کہ چونکہ اس کو اپنے بھائی نے قتل کیا ہے۔ ۔ہو سکتا ہے اس نے اس کو اس کام سے منع کرنے کی بہت کوشش بھی کی ہو اس کو سمجھایا بھی ہو۔۔ لیکن جب کوئی دوسرا راستہ نہیں ملا تو اسے یہ کرنا پڑا۔۔۔اس کی جو حرکتات تھی۔۔۔ وہ رکھنے والی نہیں تھی۔۔ بلکہ یہ ٹائم کے ساتھ ساتھ اور بڑھتی جاتی۔۔ اور ایک وقت آ جاتا جہاں سب کی بہت بدنامی ہو جاتی۔۔
    میں اس کو قتل کرنے کی حمایت نہیں کرتا۔۔۔۔۔۔لیکن اس کے بھائی کے ساتھ شاید کوئی دوسرا راستہ نہ بچا ہو۔۔۔۔۔۔۔

    اس کے بھگڑنے میں سب سے زیادہ کردار یقینا میڈیا کاہے۔۔ میرے حیال میں یہ زندگی میں کچھ کرنا چاہتی تھی۔۔ لیکن ایک عام لڑکی کو وہ اتنی آسانی سے کرنا مشکل ہوتا ہے۔۔ اس لئے اسے وہ سب کچھ کرنا پڑا۔۔ جس کو میڈیا بہت شوق سے دکھاتی ہے۔۔ اور اس طرح اسے ایک چانس ملا آگے جانے کا۔۔
    Janab Afridi Sahab,, Me apki bat se bakhubi ittefaq karta hunn...

  8. #8
    Habibullah58's Avatar
    Habibullah58 is offline Advance Member
    Last Online
    8th July 2021 @ 11:03 PM
    Join Date
    29 Dec 2012
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    952
    Threads
    108
    Credits
    8,655
    Thanked
    169

    Default

    اللہ ہماری میڈیا کو بریکنگ نیوز کی چنگل سے آزادی نصیب فرمائے
    آپ یہ دیکھیں کہ چھوٹی چھوٹی باتوں پر بریکنگ نیوز
    جیسے کل کے زلزلہ کے بارے میں سارے چینل نے ایسے بریکنگ نیوز دیکھانے شروع کردئے جیسے خدا نہ خواستہ پنچاب کے کچھ علاقے صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے۔
    میڈیا کو جب تک لگام نہ لگے گا۔ اس قسم کی قندیل بلوچ اور بہت ساری دوسری خواتین بریکنگ نیوز کی زینت بنتی رہینگی

  9. #9
    Tvmeker's Avatar
    Tvmeker is offline Member
    Last Online
    18th November 2016 @ 12:55 AM
    Join Date
    03 Jul 2016
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    190
    Threads
    90
    Thanked
    22

    Default

    Allah pak sb ko sedhe raste pe chalae

  10. #10
    Huraira268 is offline Member
    Last Online
    9th December 2016 @ 08:22 PM
    Join Date
    17 Jan 2016
    Location
    ap k dil me
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    1,030
    Threads
    132
    Thanked
    85

    Default

    Quote Fasih ud Din said: View Post

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    محترم دوستو – قندیل بلوچ کے متعلق بہت سے لوگ اپنے طور پر مختلف جگہوں پر اسکے حق میں اور مخالفت میں باتیں کر رہے ہیں اور گروپنگ بنی ہوئی ہے۔ ہم نہ تو کسی کے قتل و غارت کے حق میں بات کرنا پسند کرتے ہیں اور نہ کسی ایسے اقدام کو سراہتے ہیں۔۔ لیکن اپنا موقف بھی جائز طریقے سے بیان کرنا ضروری سمجھتے ہیں۔ اس معاملہ میں بہت مختصر اور اعتدال پسندی سے بات کریں گے۔

    سب سے پہلے تو یہ کلیر کر لیں کہ نہ اس دنیا میں سب مرد صحیح ہیں اور فرشتے ہیں ۔۔ اور نہ ہی اس دنیا میں عورتیں کوئی حوریں ہیں کہ ہمارے اکثر نوجوان اور غلط لوگ انکے پیچھے پڑے ہوئے ہیں اور گھٹیا تصویریں ، واحیات ویڈیوز اور قابل اعتراض مناظر دیکھ دیکھ کر ہوس پوری کرتے ہیں۔ فحاشی اور عریانی کا بہت زیادہ ہو جانا تو ویسے بھی قیامت کی ایک بہت بڑی نشانی ہے جو کہ کب سے پوری ہو چکی ہے۔۔ لیکن یہاں آپ سب کے گوش گزار یہ بات کر دینا بھی بہت ضروری ہے کہ جب دجال کا خروج ہو گا تو پوری دنیا میں اسکے ساتھ جو گروپ سب سے زیادہ تعداد میں ہو گا وہ عورتوں کا ہی ہوگا اور یہ سب باتیں احادیث سے ثابت ہیں۔ وہی دجال جسے عورتوں کی بہت بڑی تعداد اپنا آئیڈیل ، اپنا مسیحا ، اپنا رہنما اور اپنا خدا مان لے گی۔۔ چونکہ دنیا میں عورتوں کی تعداد بہت زیادہ ہے اور مرد ان سے کم ہیں تو اسی وجہ سے عورتیں دجال کے ساتھ لشکروں کی صورت ہونگی۔۔ آنے والے وقت میں ایک مرد کے مقابلے میں پچاس عورتیں ہو جائیں گی۔۔ لیکن اسکا یہ مطلب نہیں کہ مرد اچھے ہو گئے اور وہ دجال کے ساتھ شامل نہیں ہونگے۔۔ لیکن یہاں بتانا یہ مقصود و مطلوب ہے کہ اس وقت بھی دنیا میں زیادہ تر تباہیاں اور فساد و بگاڑ خواتین کے کارناموں کے ہی طفیل ہے۔

    معراج کے وقت نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے جہنم میں خواتین کو بہت بڑی تعداد میں دیکھا تھا۔۔ ہر طرح کی برائیوں والی عورتیں ،، جیسا کہ شوہر کی نافرمان ، شوہر سے بدزبانی کرنے والی ، زنا و فحاشی کی مرتکب ، بے حیائی کی شوقین ، غیبت کرنے والی ، چغل خوری کی ماہر وغیرہ ۔۔ قندیل بلوچ کا معاملہ اللہ پاک کے پاس ہے اور اسکے بھائی نے جو کیا ہم اسکی حمایت تو کر نہیں رہے لیکن یہ سب بھی سچ ہے کہ معاشرے میں اس طرح کے لوگ جو گند اور تباہی مچا رہے ہیں وہ کوئی اچھی بات نہیں۔۔ میڈیا اور دجالی فتنوں کی دلدادہ این جی اوز والی عورتیں بھی ایسی لڑکیوں کو پروموٹ کرتی ہیں جن سے جنسی بے راہ روی اور فحاشی کو فروغ حاصل ہو۔

    ایک حدیث شریف کا مفہوم ہے کہ ایک فاحشہ یا بے حیا لڑکی (عورت) چار مردوں کو جہنم میں لے کر جائے گی۔۔ باپ کو ، بھائی کو ، شوہر کو اور بیٹے کو ۔۔ مجھے صرف کوئی یہ بتا دے کہ آج کی بگڑی نوجوان لڑکیاں اور آنٹی ٹائپ کی نسل جو ہے ،، اگر انھیں انکے باپ ، بھائی ، شوہر اور بیٹے کچھ اسلامی باتیں بتائیں اور سمجھائیں تو کیا وہ بگڑی عورتیں مان جائیں گی یا بس بکواسیں شروع کر دینگی؟؟ ایسے ایک دو نہیں ہزاروں کیس ہیں۔۔ ان بگڑی لڑکیوں نے کچھ سمجھنا تو ہوتا نہیں الٹا اپنے محرم مردوں کے خلاف لگ جاتی ہیں اور رہی سہی کسر این جی اوز والی آنٹیوں نے یہود و نصاریٰ سے ڈالرز لے لے کر پوری کر دی۔۔ جب کچھ صحیح بات کی جائے تو حقوق نسواں کا نعرہ لگا دو۔۔ ڈرامے ہی ڈرامے۔۔ سو تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی ۔۔ دونوں طرف کی چیزیں دیکھ لینی چاہییں۔

    اللہ پاک ہم سب کو صحیح راہ پر چلنے والا بنائیں اور دین کو سمجھنے کی توفیق دیں۔۔ آمین
    w.s
    Bhai 100% sahi baat ki ap nay
    Allah pak apka hami o nasir ho ameeen

  11. #11
    hadsee's Avatar
    hadsee is offline Advance Member
    Last Online
    31st July 2022 @ 07:34 PM
    Join Date
    09 Aug 2014
    Location
    Lahore
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    850
    Threads
    122
    Credits
    2,212
    Thanked
    53

    bhai apne bohat achay tarikay se agahi di ma apki bt se itfaq karta hun thanks bro

  12. #12
    shani147147's Avatar
    shani147147 is offline Member
    Last Online
    29th August 2016 @ 10:12 PM
    Join Date
    22 Jun 2016
    Location
    lahore
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    702
    Threads
    9
    Thanked
    24

    Default

    Allah pak sab ko sidhey raste laay

Page 1 of 4 1234 LastLast

Similar Threads

  1. Qandeel Baloch Killed
    By Mirza.Irfan in forum Baat cheet
    Replies: 2
    Last Post: 20th July 2016, 03:25 PM
  2. HAKOOMAT kA AsAL MAqasiD KyA HAi ( MUST READ)
    By Fahim Shah in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 0
    Last Post: 12th January 2010, 11:41 AM
  3. Ulema Ka Qatil Giraftaar (must Read)
    By Madni-munna in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 76
    Last Post: 7th November 2009, 02:21 PM
  4. Molana Hasan Jann..Asal Qatil Koun ?????
    By legend_killer in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 8
    Last Post: 12th January 2008, 04:20 PM
  5. Qandeel
    By Prince29 in forum Islam
    Replies: 1
    Last Post: 17th January 2007, 05:17 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •