Islam ki Dawat - ذرا غور کریں موسیقی سے پروگرام کا آغاز، جب کہ موسیقی کو حرام قرار دیا گیا۔ پروگرام کے درمیان تصاویر کا بنانا یہ بھی گناہ کا کام ہے اور سب سے بڑھ کر نبیﷺ سے پیار کی باتیں کرنے والے خود نبی ﷺ جیسی شکل بنانے میں کیوں شرم محسوس کررہے ہیں۔
ہماری شکل صورت ایسی ہو کے ہم دیکھتے ہیں مسلمان لگیں۔ ذرا غور فرمائیں۔ آج اس ترقی یافتہ دور میں سکھ اپنے گرونانک سے پیار میں اپنی شکل اور صورت کو نہیں بدلتا لیکن آج مسلمان اور نبی ﷺ سے پیار کا دعویٰ کرنے والے نبی ﷺ کی شکل بنانے میں شرم محسوس کرتے ہیں۔ اللہ ہمیں اپنے نبی ﷺ سے سچی محبت کی توفیق نصیب فرمائے۔
نقش قدم نبیﷺ کے ہیں جنت کے راستے
اللہ سے ملاتے ہیں سنت کے راستے
Bookmarks