Results 1 to 12 of 14

Thread: ٹماٹر سوپ بنانے کا طریقہ

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Post ٹماٹر سوپ بنانے کا طریقہ


    ٹماٹر سوپ
    اجزاء
    ٭میدہ ؛ایک بڑا چمچہ
    ٭سرکہ؛ دو بڑے چمچے
    ٭پیاز؛ ایک گٹھی
    ٭ڈبل روٹی ؛دو ٹکرے
    ٭دودھ؛ آدھی پیالی
    ٭ٹماٹر ؛ ایک پاؤ
    ٭گھی؛ ایک چمچہ
    ٭پانی ؛حسب ضرورت
    ٭نمک؛ حسب ضرورت
    ٭کالی مرچ؛ حسب ضرورت
    ٭گرم مصالحہ ؛حسب ضرورت

    ترکیب
    سب سے پہلے پانی میں ٹماٹر کو دھو کر ڈال دیں اور پھر س میں گرم مصالحہ اور ذرا سا نمک ڈال کر چولہے پر چڑھا دیں
    جب ٹماٹر خوب گل جائیں اور ان کا چھلکا علیحدہ ہوجائے تو اتار کر کپڑے میں چھان لیں
    اس کے بعد دیگچی میں گھی ڈال کر پیاز ہلکا براؤن کرلیں اور میدہ ڈال کر پیاچ منٹ تک بھونیں
    پھر اس میں دودھ ڈال دیں
    اب ڈبل روٹی کے چکوڑ چھوٹے چھوٹے ٹکڑے بنالیں اور گھی میں تل لیں
    اور اگر سوپ پیش کرتے وقت اس میں اگر ضرورت ہو تو نمک اور پسی ہوئی کالی مرچ ڈال لیں اور ساتھ ڈبل روٹی کے تلے ہوئے ٹکڑے بھی ڈال دیں
    ٭٭٭
    Last edited by Mrs.Waqar; 20th July 2016 at 08:52 PM.

    رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔

Similar Threads

  1. Replies: 38
    Last Post: 25th June 2016, 02:49 AM
  2. اسمارٹ فون پر انٹرنیٹ ڈیٹا بچانے کا طریقہ
    By Arslan.Ahmad in forum General Mobile Discussion
    Replies: 23
    Last Post: 22nd December 2015, 07:26 PM
  3. Solved پورٹیبل سافٹ وئیر بنانے کا طریقہ کیا ہے
    By itmaster4you in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 11
    Last Post: 11th May 2011, 08:15 PM
  4. Replies: 0
    Last Post: 22nd June 2010, 02:15 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •