Results 1 to 12 of 31

Thread: Happy Birthday Super moderator Adeel

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Saima_Anwar's Avatar
    Saima_Anwar is offline Senior Member+
    Last Online
    6th November 2016 @ 10:45 AM
    Join Date
    24 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    3,867
    Threads
    281
    Credits
    9,275
    Thanked
    734

    Default Happy Birthday Super moderator Adeel

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    آئی ٹی دنیا کے محترم ممبر
    ان شاءالله میں اميد كرتى ہوں كہ رب الجلال كے كرم و رحم سے آپ سب ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے تو محترم ممبرز آج آپ سب کیلئے ایک بڑى خوشخبری لائی ہوں


    جى ہاں ایک زبردست خوشخبری
    آج ہمارى پيارے


    سپرموڈريٹرعديل
    Adeel

    كے جنم دن ہے


    خدا کبھی نہ کرے غم سے ہمکنار تجھے
    دعا یہ دیتا ہے دل میرا بار بار تجھے
    خوشی کے پھول کھلیں زندگی کی راہوں پر
    میری نظر کبھی نہ دیکھے بے قرار تجھے
    میرے نصیب کی خوشیاں بھی تجھ کو مل جائیں
    میرے دعا ہے کبھی غم نہ تیرے پاس آئے


    یہ بے خودی یہ لبوں کی ہنسی مبارک ہو
    تمہیں یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو
    کبھی نا آئے کوئی غم قریب تمہارے
    جہاں میں سب سے اچھے ہوں نصیب تمھارے

    میری طرف سے آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو اور میری الله سے دعا ہے کہ الله آپ کی عمر دراز کرے اور اپنی نعمتوں سے نوازے اور آپ کو بے شمار خوشیاں عطا فرمائے
    آمین
    Last edited by Saima_Anwar; 23rd July 2016 at 10:28 PM.

Similar Threads

  1. Replies: 100
    Last Post: 16th December 2015, 07:20 PM
  2. Replies: 43
    Last Post: 7th December 2015, 08:47 PM
  3. Replies: 28
    Last Post: 25th August 2015, 02:35 PM
  4. Happy Birthday Super Boy<......>
    By Sultana in forum Greetings
    Replies: 19
    Last Post: 25th September 2009, 12:29 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •