حضرت محمدﷺ بحیثیت بھائی۔

آپ ﷺ کا کوئی حقیقی بھائی نہیں تھا۔
حضرت علیؓ آپﷺ کے چچا زاد بھائی تھے ۔
بحیثیت بھائی اگر کائنات کے سوہنڑے تے من موہنڑے لجپال نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ کی کتب کے صفحات کی ورق گردانی کی جائے تو
ہمیں رسول ِ رحمت حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنی رضاعی بہن جنابِ حضرت شیمارضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پیار و محبت کا ایسا انوکھا انداز پڑھنے کو ملتا ہے
جس کو پڑھ کر انسانیت کا سر فخر سے بلند نظر آتا ہے، رضاعی بہن سے پیار و احترام کا ایسا پاکیزہ رشتہ انسانیت کو آج تک دیکھنے اور سُننے کو نہیں ملا۔