Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 21

Thread: کچھ لوگوں کو بہت زیادہ پسینہ کیوں آتا ہے؟

  1. #1
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    15th April 2024 @ 05:45 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Thumbs up کچھ لوگوں کو بہت زیادہ پسینہ کیوں آتا ہے؟



    سورس :روزنامہ دُنیا

    اگرچہ پسینہ آنا ایک قدرتی عمل ہے، جو جسم کو ٹھنڈا رکھنے میں مدد دیتا ہے
    تاہم دیگر افراد کے مقابلے میں آپ کے جسم پر زیادہ پانی بہہ رہا ہو، تو یہ کافی برا لگتا ہے،مگر ایسا کیوں ہوتا ہے اور کیوں کچھ افراد کو بہت زیادہ پسینہ آتا ہے؟
    اس کی وجہ مختلف طبی تحقیقی رپورٹوں کے مطابق کچھ یوں ہے۔
    محققین نے اس کی 4 وجوہ بیان کی ہیں،سب سے پہلی وجہ تو یہ ہے کہ خواتین کے مقابلے میں مردوں کو زیادہ پسینہ آتا ہے۔ا
    سی طرح اگر آپ ورزش کرنے سے دور بھاگتے ہیں، تو یہ بھی زیادہ پسینے کی وجہ بنتی ہے، یعنی جسمانی سرگرمیوں میں مصروف رہنے والے افراد کو پسینہ کم آتا ہے۔
    اسی طرح ایک وجہ یہ ہے کہ اگر آپ کا جسمانی وزن زیادہ ہو آپ کو زیادہ پسینے کے لیے بھی تیار رہنا چاہئے جبکہ دنیا میں تین فیصد افراد Hyperhidrosis نامی عارضے کے شکار ہوتے ہیں، یعنی انہیں بہت زیادہ پسینہ آتا ہے۔
    محققین کے خیال میں جینز بھی اس کی ایک وجہ ہو سکتے ہیں، تاہم اگر آپ کو زیادہ پسینہ آتا ہے ،تو فکر مند مت ہوں،
    یہ کسی قسم کی بیماری کی علامت نہیں اور آپ صحت مند ہی ہیں۔

  2. #2
    Akram Naaz's Avatar
    Akram Naaz is offline iTD Team
    Last Online
    17th April 2024 @ 08:49 PM
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,146
    Threads
    374
    Credits
    10,164
    Thanked
    442

    Default

    وعلیکم السلام
    بہت پیاری معلومات شیئر کی ھے
    شکریہ
    Never Stop Learning And Growing

  3. #3
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    15th April 2024 @ 05:45 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    Quote Akram Naaz said: View Post
    وعلیکم السلام
    بہت پیاری معلومات شیئر کی ھے
    شکریہ
    آپ کے کمنٹ کا بہت شکریہ

  4. #4
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    اچھی بات ہے فکر مند نہیں ہوتے
    اچھی معلومات ہیں
    ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ

  5. #5
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    اچھی انفارمشن ہے
    شکریہ ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا

    رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔

  6. #6
    Umarkhan147's Avatar
    Umarkhan147 is offline Advance Member
    Last Online
    28th August 2022 @ 03:30 PM
    Join Date
    22 Dec 2015
    Location
    Faisalabad
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    4,881
    Threads
    244
    Credits
    41,435
    Thanked
    301

    Default

    ﻭﻋﻠﯿﮑﻢ ﺍﻟﺴﻼﻡ
    ﺑﮩﺖ ﭘﯿﺎﺭﯼ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﯽ ﮬﮯ
    ﺷﮑﺮﯾﮧ

  7. #7
    Awesome_Boy's Avatar
    Awesome_Boy is offline Senior Member+
    Last Online
    11th October 2016 @ 03:15 PM
    Join Date
    22 Apr 2013
    Location
    Islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    7,772
    Threads
    258
    Credits
    6,794
    Thanked
    1013

    Default

    وعلیکم السلام
    شئیر کرنے کے لئے شکریہ

  8. #8
    Nawazg8's Avatar
    Nawazg8 is offline Senior Member+
    Last Online
    8th December 2018 @ 03:06 PM
    Join Date
    16 Nov 2015
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    288
    Threads
    10
    Credits
    -1,010
    Thanked
    13

    Default

    Nice bhai jan

  9. #9
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    15th April 2024 @ 05:45 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    اچھی بات ہے فکر مند نہیں ہوتے
    اچھی معلومات ہیں
    ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ
    آپ کے کمنٹ کا بہت شکریہ

  10. #10
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post


    سورس :روزنامہ دُنیا

    اگرچہ پسینہ آنا ایک قدرتی عمل ہے، جو جسم کو ٹھنڈا رکھنے میں مدد دیتا ہے
    تاہم دیگر افراد کے مقابلے میں آپ کے جسم پر زیادہ پانی بہہ رہا ہو، تو یہ کافی برا لگتا ہے،مگر ایسا کیوں ہوتا ہے اور کیوں کچھ افراد کو بہت زیادہ پسینہ آتا ہے؟
    اس کی وجہ مختلف طبی تحقیقی رپورٹوں کے مطابق کچھ یوں ہے۔
    محققین نے اس کی 4 وجوہ بیان کی ہیں،سب سے پہلی وجہ تو یہ ہے کہ خواتین کے مقابلے میں مردوں کو زیادہ پسینہ آتا ہے۔ا
    سی طرح اگر آپ ورزش کرنے سے دور بھاگتے ہیں، تو یہ بھی زیادہ پسینے کی وجہ بنتی ہے، یعنی جسمانی سرگرمیوں میں مصروف رہنے والے افراد کو پسینہ کم آتا ہے۔
    اسی طرح ایک وجہ یہ ہے کہ اگر آپ کا جسمانی وزن زیادہ ہو آپ کو زیادہ پسینے کے لیے بھی تیار رہنا چاہئے جبکہ دنیا میں تین فیصد افراد Hyperhidrosis نامی عارضے کے شکار ہوتے ہیں، یعنی انہیں بہت زیادہ پسینہ آتا ہے۔
    محققین کے خیال میں جینز بھی اس کی ایک وجہ ہو سکتے ہیں، تاہم اگر آپ کو زیادہ پسینہ آتا ہے ،تو فکر مند مت ہوں،
    یہ کسی قسم کی بیماری کی علامت نہیں اور آپ صحت مند ہی ہیں۔
    و علیکم السلام

    بہت عمدہ معلومات شئیر کرنے کا شکریہ

  11. #11
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    15th April 2024 @ 05:45 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    Quote Mis.Kohinoor said: View Post
    اچھی انفارمشن ہے
    شکریہ ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا
    آپ کے کمنٹ کا شکریہ

  12. #12
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    15th April 2024 @ 05:45 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    Quote Umarkhan147 said: View Post
    ﻭﻋﻠﯿﮑﻢ ﺍﻟﺴﻼﻡ
    ﺑﮩﺖ ﭘﯿﺎﺭﯼ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﯽ ﮬﮯ
    ﺷﮑﺮﯾﮧ
    پسند فرمانے کا شکریہ

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 32
    Last Post: 13th February 2023, 10:57 AM
  2. Replies: 28
    Last Post: 1st April 2016, 03:41 PM
  3. Replies: 0
    Last Post: 21st December 2011, 01:18 AM
  4. Replies: 5
    Last Post: 18th August 2011, 07:33 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •