Jab dil use bula raha thha,
vo khada duur muskura raha thha,
jab gai gilaa jataane to pata chala,
vo to apne ansu chhupa raha thha.....

جب دل اسے بلا رہا تھا
وہ کھڑا دور مسکرا رہا تھا
جب گئی گلہ جتانے تو پتا چلا
وہ تو اپنے آنسو چھپا رہا تھا

sochti thhi dard akele sahati hu mein,
jab gai gila jatane to pata chala,
vo chhup chhup ke gam chhupa raha thha.....

سوچتی تھی درد اکیلے سہتی ہوں میں
جب گئی گلہ جتانے تو پتا چلا
وہ چھپ چھپ کے غم چھپا رہا تھا

sochti thhi sirf mein hi taare ginti hu rato me,
jab gai gilaa jataane to pata chala,
vo geet gaake khudd ko suula raha thha...

سوچتی تھی صرف میں ہی تارے گنتی ہو ں راتوں میں
جب گئی گلہ جتانے تو پتا چلا
وہ گیت گا کے خود کو سلا رہا تھا

sochti thhi sirf mere kamre me tanhai hai,
jab gai gilaa jataane to pata chala,
vo mahfil me ro roke aankhe suja raha thha...

سوچتی تھی صرف میرے کمرے میں تنہائی ہے
جب گئی گلہ جتانے تو پتا چلا
وہ محفل میں رو رو کے آنکھیں سجا رھا تھا

sochti thhi sirf meine basaya use sanso me,
jab gai gilaa jatane to pata chala,
vo rubaru hoke aaine se pyaar jata raha thha...

سوچتی تھی صرف میں نے بسایااسے سانسوں میں
جب گئی گلہ جتانے تو پتا چلا
وہ رو برو ہو کے آئینے سے پیار جتا رہا تھا

sochti thhi sirf thokare mein khati hu dar dar ki,
jab gai gilaa jataane to pata chala,
vo zarre zarre pe surat meri banaa raha thha....

سوچتی تھی صرف ٹھوکریں میں کھاتی ہوں در در کی
جب گئی گلہ جتانے تو پتا چلا
وہ ذرے ذرے پہ صورت میری بنا رہا تھا

sochti thhi sirf me judai me dubi hu,
jab gai gilaa jataane to pata chala,
vo chhat pe khada mujhe buula raha thha....

سوچتی تھی صرف میں جدائی میں ڈوبی ھوں
جب گئی گلہ جتانے تو پتا چلا
وہ چھت پہ کھڑا مجھے بلا رہا تھا