السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آئی ٹی دنیا کے محترم ممبر
ان شاءالله میں اميد كرتى ہوں كہ رب الجلال كے كرم و رحم سے آپ سب ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے تو محترم ممبرز پہلے كى طرح آج پھر آپ سب کیلئے ایک خوشخبری لائی ہوں
ويسے ٹائيٹل سے تو آپ سب جان گئے ہونگئے كہ آج كس كا جنم دن ہے جى ہاں آج ہمارى پيارے
وى آئى پى
ممبر
Game_Over
كے جنم دن ہے
الله تعالى آپكو سدا خوش اور سلامت ركھيں
سب سے پہلے ميرى طرف سے يہ تخفه قبول كيجىئے
Bookmarks