السلام و علیکم ورحمتہﷲ وبرکاتہ
پیارے ممبرز۔۔۔۔یہ آئ ٹی دنیا ڈاٹ کام کا آفیشل نوٹس بورڈہے
یہاں پر ایسی چیزوں سے متعلق ممبرز کو ٹیم ممبران؛مینجمنٹ؛ایڈمن معلومات فراہم کریں گے جو ریلیز ہونے والی ہوں؛جیسے کونٹیسٹ کے حتمی نتائج؛انٹرویوز؛ آئ ٹی دنیا میگزین کی اشاعت؛اور آئ ٹی دنیا ڈاٹ کام میں ریلیز ہونے والی دوسری چیزیں وغیرہ۔
نارمل ممبران کی ایسی تمام معلومات کو آربی کر دیا جائے گا جو وہ مینجمنٹ؛سپر موڈریٹر کی اپروومنٹ کے بغیر یہاں دیں گے۔


آئ ٹی دنیا ڈاٹ کام
آئ ٹی دنیا آفیشل نوٹس بورڈ