Results 1 to 8 of 8

Thread: آئی ٹی دنیا!

  1. #1
    MUmarDaraz's Avatar
    MUmarDaraz is offline Junior Member
    Last Online
    1st August 2016 @ 04:21 PM
    Join Date
    14 Jun 2014
    Location
    Khushab
    Gender
    Male
    Posts
    23
    Threads
    11
    Credits
    1,066
    Thanked
    3

    Post آئی ٹی دنیا!

    اسلام علیکم! دوستو!
    آپ سب کیسے ہیں؟ مجھے امید ہے سب خیریت سے ہوں گے۔میرا نام عمردراز ہے ،میں آئی ٹی کا طالب علم ہوں۔کافی عرصہ قبل آئی ٹی دنیا کو جوائن کیا مگر اسے اپنا وقت نہ دے پایا۔یقینا تعلیمی میدان میں یہ ویب سائٹ کسی عظیم طوفے سے کم نہیں ہے۔ان شااللہ اب
    اس ویب سائٹ پر سیکھیں گے اور سیکھائیں گے۔
    مجھے امید ہے تمام دوست میرا ساتھ ضرور دیں گے۔شکریہ

  2. #2
    Saima_Anwar's Avatar
    Saima_Anwar is offline Senior Member+
    Last Online
    6th November 2016 @ 10:45 AM
    Join Date
    24 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    3,867
    Threads
    281
    Credits
    9,275
    Thanked
    734

    Default

    Quote MUmarDaraz said: View Post
    اسلام علیکم! دوستو!
    آپ سب کیسے ہیں؟ مجھے امید ہے سب خیریت سے ہوں گے۔میرا نام عمردراز ہے ،میں آئی ٹی کا طالب علم ہوں۔کافی عرصہ قبل آئی ٹی دنیا کو جوائن کیا مگر اسے اپنا وقت نہ دے پایا۔یقینا تعلیمی میدان میں یہ ویب سائٹ کسی عظیم طوفے سے کم نہیں ہے۔ان شااللہ اب
    اس ویب سائٹ پر سیکھیں گے اور سیکھائیں گے۔
    مجھے امید ہے تمام دوست میرا ساتھ ضرور دیں گے۔شکریہ
    وعليكم السلام ‏ورحمۃ الله وبرکاتہ
    ویلکم ٹو آئی ٹی دنیا محترم ممبر ‏ہم آپ کو ‏سیکھنے اور سکھانے ‏کی دنیا اور خوبصورت علمی فورم میں خوش آمدید کہتے ہيں اور ہم اميد كرتے ہیں كہ آپ کا سفر ہمارے ساتھ دائمی رہے گا اور ہمیں آپ سے اور آپ کو ہم سے بہت کچھ سیکھنے اور سکھانے کا موقع ملےگا _‏
    محترم ممبر آپ نيو ہو اس لئے ميں اپنا فرض سمجھتى ہوں كہ آپ كا بہتر رہنمائى كرسكوں _
    يہاں جو بھى نيو ممبرز آتے ہیں ہم سب اس كے حوصله افزائى كيلئے يہ پوسٹ كرتے ہیں اور ساتھ ساتھ انتباه بھى كرتے ہیں كہ
    یہ ایک فیملی فورم ہے اس فورم میں بد نظمی یا انتشار پیدا نہ ہو اس لیے یہاں کچھ رولز وضع کیے گئے ہیں جن کو فالو کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے اس لئے سب سے پہلے رولز پڑھ لیں

    آئی ٹی دنیا کے رولز پڑھ لیں
    محترم ممبر جو رولز بنائے گئے ہیں وہ ہم سب ممبرز کے فائيدے کے لیے بنائے گئے ہیں اگر آپ ان رولز کو فالو کرکے اس سائٹ کو ایک فیملی فورم سمجھ کر اور خود کو اس فیملی کا ایک ممبر سمجھ کر اس پر کام کریں گے تو ان شاءالله آپ انجوائے بھی کریں گے اور بور بھی نہیں ہوں گے _

    اپنے ‏ پوسٹ اورتھریڈ بھڑانے كيلئے يہ تھریڈ وزٹ كريں تاكہ آپ ‏تھریڈ كو صحيح سيكشن ميں ‏پوسٹ كريں
    کونسا تھریڈ کس سیکشن میں
    کسی بھی تھریڈ میں مناسب پوسٹنگ کرنے کے لیے ضروری ہے کہ سب سے پہلے اس تھریڈ کو اچھے طریقے سے پڑھا كريں تاكہ آپ كو علم ‏ہوجائے اور پھر اس پر کمنٹس کیے جائیں
    مناسب الفاظ ميں پوسٹنگ كا طريقه جانيئے

  3. #3
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    السلام علیکم
    ------
    آپ کو آئی ٹی دنیا میں خوش آمدید کہا جاتا ہے

  4. #4
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    20th April 2024 @ 09:48 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    وعلیکم السلام
    ویلکم بیک ٹو آئی ٹی دُنیا

  5. #5
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote MUmarDaraz said: View Post
    اسلام علیکم! دوستو!
    آپ سب کیسے ہیں؟ مجھے امید ہے سب خیریت سے ہوں گے۔میرا نام عمردراز ہے ،میں آئی ٹی کا طالب علم ہوں۔کافی عرصہ قبل آئی ٹی دنیا کو جوائن کیا مگر اسے اپنا وقت نہ دے پایا۔یقینا تعلیمی میدان میں یہ ویب سائٹ کسی عظیم طوفے سے کم نہیں ہے۔ان شااللہ اب
    اس ویب سائٹ پر سیکھیں گے اور سیکھائیں گے۔
    مجھے امید ہے تمام دوست میرا ساتھ ضرور دیں گے۔شکریہ
    Wa Alaikum Assalam

    Welcome Back to IT Dunya Forum

    Hope we exchange knowledge together

  6. #6
    MUmarDaraz's Avatar
    MUmarDaraz is offline Junior Member
    Last Online
    1st August 2016 @ 04:21 PM
    Join Date
    14 Jun 2014
    Location
    Khushab
    Gender
    Male
    Posts
    23
    Threads
    11
    Credits
    1,066
    Thanked
    3

    Default

    Thank You

  7. #7
    shiro is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd August 2016 @ 02:46 PM
    Join Date
    06 Jan 2015
    Gender
    Male
    Posts
    52
    Threads
    0
    Credits
    166
    Thanked
    0

    Default

    Welcome to the site

  8. #8
    Umarkhan147's Avatar
    Umarkhan147 is offline Advance Member
    Last Online
    28th August 2022 @ 03:30 PM
    Join Date
    22 Dec 2015
    Location
    Faisalabad
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    4,881
    Threads
    244
    Credits
    41,435
    Thanked
    301

    Default

    ویلکم تُو آئی ٹی دنیا

Similar Threads

  1. Replies: 6
    Last Post: 21st March 2016, 11:05 PM
  2. آئی ٹی دُنیا کی دسویں سالگرہ
    By inaam1 in forum ITDunya 18th Anniversary (8 Nov 2023)
    Replies: 11
    Last Post: 31st October 2015, 08:37 PM
  3. Replies: 34
    Last Post: 12th October 2012, 08:50 PM
  4. میں اور آئی ٹی دنیا............Last year thread which was lost!!!
    By Silentjan in forum ITDunya 18th Anniversary (8 Nov 2023)
    Replies: 11
    Last Post: 18th November 2011, 05:42 AM
  5. آئی ٹی دنیا میں تبدیلی
    By naqshbandios_limra in forum Tajaweez aur Shikayat
    Replies: 3
    Last Post: 25th November 2010, 12:10 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •