السلام علیکم! عزیز آئی ٹی دنیا ممبرز
اگست کی آمد ہوتی تو ہر محب وطن پاکستانی کا جذبہ ہوتا ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر اپنی خوشی کے اظہار کے لئے کوئی بیںر، سٹکر یا پروفائل تصویر ضرور لگائے۔تمام دوستوں کے لئے میری چھوٹی سی کاوش، یہ بینر میری جانب سے سب کو تحفہ ہے۔مجھے امید ہے سب دوستوں کو ضرور پسند آئے گا۔
اس پر میں نے اپنا لوگو یا نام نہیں لکھا تا کہ آپ کو کسی قسم کی دقت نہ ہو۔شکریہ
Bookmarks