اسلام-و-علیکم
میرا یه اس سیکشن میں پهلا تھریڈ هے. مجھے امید هے آپ لوگ میری مدد ضرور کریں گے.
دراصل میرا مسئله یه هے که میرے کمپیوٹر میں کچھ تصاویر اور ایڈیوز کو وائرس لگ گیا هے جس کی وجه سے انکے آئیکون پر شارٹ کٹ کے تیر کا نشان بن گیا هے. یه فائلز اوپن هو جاتی هی مگر کسی جگه کاپی کر کے یا کسی پروگرام مثلن مووی میکر وغیره میں اوپن نهیں هوتے.
آپ ماهرین سے گزارش هے براه مهربانی مجھے طریقه سمجھائیں جس سے میرا یه مسعله حل هو سکے اور میرا قیمتی ڈیٹا ضائع هونے سے بھی بچ جائے.
الله حافظ
Bookmarks