Quote AsifSattarvi said: View Post
چھ بجکر 8 منٹ سے ڈاون لوڈ ہو رہی ہے
ابھی بھی 20 منٹ باقی ہیں
4
ایم بھی کا کنیکشن ہے پھر بھی اتنی دیر لگا دی
باقی چیزیں تو ٹھک ٹھک ڈاون لوڈ ہو رہی ہیں یہ ہےکہ کیا مسلہ ہے اس کو کچھ رہنمائی فرمائیں
بھائی جان نیٹ میں ہی کوئی پرابلم ہوگا