السلام علیکم
دوستوں اس ماہ کچھ ذاتی مصروفیات کے باعث آئی ٹی دنیا میگزین کیلئے ایک ٹائٹل بنانے کے علاوہ کچھ کام نہ کرسکا۔ دوسرا انیمیٹڈ ٹائٹل بنانے سے معذرت کے بعد ویسے ہی کچھ سُستی ہوگئی تھی۔ آج کچھ دوستوں کے 14 اگست کے خوالے سے ڈیزائن دیکھیں تو مجھے بھی خیال آیا کہ اپنا حصہ ملادینا چاہئیے۔
لہٰذا یہ ایک مختصر سا ڈیزائن پیش خدمت ہے اُمید ہے پسند آئیگا۔ خاص طور پر اُن دوستوں کیلئے جو آنے والے ماہ یعنی ستمبر کے شمارے کیلئے ٹائٹل بنانے کا شوق رکھتے ہوں اُن کیلئے بطور خاص۔ ویسے میرا بھی یہی ارادہ ہے کہ ستمبر میں یوم دفاع پاکستان کے موقع پر اسی قسم کا ٹائٹل بناونگا۔ اگرکسی کو اس سے فائدہ ہوجائے تو مجھے خوشی ہوگی
اور ہاں ایک بات اور میں نے یوٹیوب پر چینل بنایا ہے
اگر ہوسکے تو خود بھی سبسکرائب اور لائک کیجئے اور اپنے دوستوں سے بھی کروائے
لنک درج ذیل ہے
https://www.youtube.com/channel/UCJo...L9eIxqZyOVlPPw
نوازش ہوگی۔
Bookmarks