جشنِ آزادی کی خوشی کے اظہار کے لئے جو
جو کچھ کر رہا ہے وہ تو اُسے کرنے دیں
اور
جشنِ آزادی کی خوشی جو منا رہے ہیں وہ اس طرح کے نہیں ہیں جن لوگوں کا آپ نے اپنی تحریر میں ذکر فرمایا ہے
یہی سچے لوگ ہیں اور اِن میں ہی سےآنے والے کل کو کوئی اپنا کردار بھی ادا کرے گا
پیوستہ رہ شجر سے اُمیدِ بہار رکھ
آپ کو بھی جشن آزادی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں
اللہ پاک کرم کرے گا اور اس وطن کو حفظ امان میں رکھے۔امیں
اور آپکو بھی مبارک باد
Bookmarks