السلام علیکم ۔۔۔۔
کوئی بتا سکتا کے اس کا حل ۔۔۔۔
فرینڈز میرے مسنجر کے میسجز آرہے ہیں مگر میرا میسج نہیں جاتا کسی کو بھی اگر چلا بھی جاتا ہے کافی لیٹ ۔۔۔۔ باقی موبائل کے مکمل ایپ ورک پر ہیں ۔۔۔۔
پلیز رہنمائی فرما دیں ۔۔۔۔