آئی ٹی دنیا کے تمام ممبران کو اسلام علیکم
میری ممبران سے گزارش ہے کہ مجھے چند فری سوفٹ وئیر درکار ہیں لہذا میری آپ سب سے التماس ہے کہ مجھے فری سوفٹ وئیر کے لنک یا سوفٹ وئیر ڈونڈنے میں مدد کی جائے
مجھے سکرین ریکارڈ کرنے کے لئے سوفٹ وئیر چاہیے
اور ویڈیو کٹر چاہیے
اور ویڈیو ایڈیٹنگ کرنے والے سوفٹ وئیر کی تلاش ہے جو فری ہوں
پلیز پہربانی فرمائی جائے شکریہ
میاں عبدالرحمٰن
Bookmarks