پیارے ممبرز السلام علیکم۔۔۔
دوستوں بہت سارے ممبرز کو ابھی تک یہ سمجھ نہیں آ رہا ہے کہ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام میں یوٹیوب اور دوسرے ویڈیوز کیسے پوسٹ کئے جائےجو ڈائرکٹ شو ہو۔۔۔ اور بنا کسی کلک کے تھریڈ کے اندر ہی بندہ پلے کر سکیں۔۔۔۔
تو اس کی متعلق ہم آپ سب کو بتائیں گے۔۔۔۔

سب سے پہلے کوئی نیا تھریڈ شروع کرنے کے لئے مناسب سیکشن میں جائے۔۔ مثال کے طور اگر آپ نے ویڈیو سیکشن میں ویڈیو پوسٹ کرنی ہو تو ویڈیو سیکشن آپن کریں۔۔۔ اور پھر
Post New Thread
بٹن کر کلک کریں۔۔
تصویر
Name:  1.jpg
Views: 294
Size:  25.1 KB
اپنے تھریڈ کے لئے مناسب ٹائٹل لکھے۔۔۔۔۔
اس کے بعد آپ نے اگر ویڈیو کے متعلق کوئی معلومات دینی ہو تو وہ پوسٹ کریں۔۔۔۔۔۔
اب ویڈیو انسٹرٹ کرنے کے لئےسب سے پہلے ویڈیو لنک کو کاپی کریں۔۔۔ لنک آپ کہی سے بھی لے سکتے ہیں۔۔ جیسے یوٹیوب وغیرہ کے لنکس۔۔۔
لنکس اسطرح کے ہونگے۔
https://www.youtube.com/watch?v=aIpyP1_yjeQ
اب ویڈیو انسرٹ کرنے کے لئے پہلے مسیج ایریا میں مناسب جگہ کر کلک کریں۔۔ جہاں آپ نے ویڈیو لگانی ہو۔۔۔اور پھر ویڈیو انسرٹ والے بٹن پر کلک کریں۔۔
تصویر
Name:  2.jpg
Views: 293
Size:  13.6 KB
اور اس میں ویڈیو کا لنک جو آپ نے کاپی کیا ہو۔۔ وہ پیسٹ کر لیں۔۔۔اور پھر او کے کلک کر لیں۔۔۔۔
تصویر
Name:  3.png
Views: 296
Size:  9.5 KB
یہ کرنے کے بعد آپ تھریڈ سبمٹ کر لیں۔۔۔
آپ کے پاس رزلٹ کچھ اسطرح آئیگا۔۔



اس طریقے کو آپ فورم کر کہی بھی استعمال کر سکتے ہیں۔۔ چاہے جو بھی سیکشن ہو۔۔ لیکن یہ ضروری ہے کہ آپ تھریڈ مناسب سیکشن میں ہی شیئر کریں۔۔۔
ویڈیو سیکشن میں تھریڈ موڈریٹر چیک کرنے کے بعد اپروو کرینگے۔۔۔۔۔۔جو زیادہ سے زیادہ پانچ دن کاٹائم بھی لے سکتی ہیں۔۔۔۔

آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام