دنیا کے سب سے طویل عمر پرندے۔


طوطوں کا شمار دنیا کے بہت ہی ذہین اور رنگ برنگے پرندوں میں ہوتا ہے، طوطے میدانی، چٹانی، برفانی اور ہر طرح کی جگہ میں جاتے ہیں لیکن سب سے زیادہ یہ مواصلاتی جنگلات میں پائے جاتے ہیں، طوطوں کی ایک قسم سکارلیٹ ماکاﺅ ہے جو ایک بہت ہی زیادہ رنگ برنگ پرندہ ہے، اس کی اوسط عمر ستر سے پیچھتر سال تک کے درمیان ہوتی ہے جبکہ ان کی اور قسموں کی عمر تقریباً پینتیس سال ہوتی ہے، طوطوں کی قسم سلفر کریسٹڈ کو کاٹو دنیا کا سب سے طویل عمر پرندہ ہے۔