Results 1 to 12 of 16

Thread: Data Secure Browser

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Refan's Avatar
    Refan is offline Advance Member
    Last Online
    30th March 2024 @ 12:13 PM
    Join Date
    14 Jul 2008
    Location
    Karachi - Pakis
    Age
    34
    Posts
    2,300
    Threads
    564
    Credits
    3,045
    Thanked
    147

    Thumbs up Data Secure Browser

    اسلام علیکم کیا حال ہیں سب کے اُمید ہے سب خیر خیریت سے ہونگے میں روزمرہ کے کاموں میں کچھ زیادہ ہی مصروف ہوگیا تھا اور اب
    میری پاس گھر میں سسٹم ہے بھی نہی کہ میں دن میں چکر لگا لیا کروں اس فارم میں اس کے لیے میں بہت معذت خواں ہوں آئی ٹی منیجمنٹ کا ۔۔۔ لیکن میں اب اس فارم میں آج بھی خالی ہاتھ نہیں آیا کچھ نہ کچھ ساتھ ضرور لایا ہوں۔

    تو جناب تھریڈ گوگل کروم کے حوالے سے ہے
    یہ تھریڈ اُن لوگوں کے لیے ہے جو باہر کسی انجان سسٹم یا کسی غیر جگہ پر اپنا ای میل ایڈریس وغیرہ چیک کرتے ہیں ۔ اور چیک کرنے کے بعد بروزر کی ہسٹری کلین کرواتے ہیں ۔ اب اس تھریڈ کے پڑھنے کے بعد اُمید ہے ان کو ایسا کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی کیوں کہ میں اس کا بہت اسان حل لیکر آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں۔۔۔
    Chrome Browser Open Karain
    Us k bad Short ( Ctrl + Shift k sath "N" Press Kardain
    Ek New Window Open hogi Screen Shot dekhain
    لیجئے جناب میرا آج کا یہ تھریڈ یہی ختم ہوتا ہے اُمید ہے پسند آئے گا ۔۔۔
    شکریہ کی ضرورت نہیں بس حوصلہ افزائی کیجئے گا۔
    اس براؤزر میں اگر آپ غور کریں تو ماسک نظر آئے گا جس کا مطلب یہی ہے کہ یہ آپ کی سیکور فائلز کو سیو نہیں رکھتا۔
    Attached Images Attached Images  

Similar Threads

  1. Replies: 18
    Last Post: 10th July 2015, 08:24 AM
  2. changing android set: how to secure data?
    By mohsin12decnew in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 1
    Last Post: 16th October 2013, 06:47 AM
  3. secure your data.... also in xp
    By *Abdul-Basit* in forum Urdu Tutorials & Designing
    Replies: 85
    Last Post: 9th July 2011, 05:58 PM
  4. Secure and Permanent Data Deletion
    By general in forum English IT Zone
    Replies: 4
    Last Post: 20th June 2011, 03:18 PM
  5. Replies: 16
    Last Post: 29th November 2010, 08:30 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •