اسلام علیکم کیا حال ہیں سب کے اُمید ہے سب خیر خیریت سے ہونگے میں روزمرہ کے کاموں میں کچھ زیادہ ہی مصروف ہوگیا تھا اور اب میری پاس گھر میں سسٹم ہے بھی نہی کہ میں دن میں چکر لگا لیا کروں اس فارم میں اس کے لیے میں بہت معذت خواں ہوں آئی ٹی منیجمنٹ کا ۔۔۔ لیکن میں اب اس فارم میں آج بھی خالی ہاتھ نہیں آیا کچھ نہ کچھ ساتھ ضرور لایا ہوں۔
تو جناب تھریڈ گوگل کروم کے حوالے سے ہے
یہ تھریڈ اُن لوگوں کے لیے ہے جو باہر کسی انجان سسٹم یا کسی غیر جگہ پر اپنا ای میل ایڈریس وغیرہ چیک کرتے ہیں ۔ اور چیک کرنے کے بعد بروزر کی ہسٹری کلین کرواتے ہیں ۔ اب اس تھریڈ کے پڑھنے کے بعد اُمید ہے ان کو ایسا کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی کیوں کہ میں اس کا بہت اسان حل لیکر آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں۔۔۔
Chrome Browser Open Karain
Us k bad Short ( Ctrl + Shift k sath "N" Press Kardain
Ek New Window Open hogi Screen Shot dekhain
لیجئے جناب میرا آج کا یہ تھریڈ یہی ختم ہوتا ہے اُمید ہے پسند آئے گا ۔۔۔
شکریہ کی ضرورت نہیں بس حوصلہ افزائی کیجئے گا۔
اس براؤزر میں اگر آپ غور کریں تو ماسک نظر آئے گا جس کا مطلب یہی ہے کہ یہ آپ کی سیکور فائلز کو سیو نہیں رکھتا۔
Bookmarks