السّلام علیکم۔
پیارے پیارے دوستو! امید ہے آپ بالکل ٹھیک ہوں گے۔
اگر آپ اپنی قومی زبان سے محبت کرتے ہیں اور اسے کمپیوٹر پر استعمال بھی کرنا چاہتے ہیں تو یہ سائٹ یقیناً آپ ہی کے لیے ہے۔
اردو کی تنصیب ، کی بورڈ لے آؤٹ ، ان پپیج سے یونیکوڈ اردو اور ساتھ میں آن لائن "اردو لُغت"۔
لیکن یہ سب آپ کو تبھی معلوم ہو گا کہ آپ اس کے لیے اپنے قیمتی وقت میں سے کچھ وقت نکال کر اس دیکھیں گے۔
اگر پسند نہ آئے تو یہ لنک بذریعہ پارسل واپس کر دیجیے گا۔
راقم
Bookmarks