السلام علیکم
امید ہے کہ سب دوست خیریت سے ہوئے گے
میں جب فوٹو شاپ پر کو ئی بڑی امیج پر کام کرتاہو یہ فو ٹو شاپ کوئی ہیوی کام کرتاہوں تو یہ والا ایرر آتا ہے اور فوٹوشاپ کا م کرنا بند کر دیتاہے اور پھر اس کو
end task
سے بند کرنا پڑتاہے اسکی کیا وجہ ہو سکتی ہے
شکریہ
Bookmarks