Page 1 of 4 1234 LastLast
Results 1 to 12 of 48

Thread: ماہ ستمبر کا شمارہ

  1. #1
    Habibullah58's Avatar
    Habibullah58 is offline Advance Member
    Last Online
    8th July 2021 @ 11:03 PM
    Join Date
    29 Dec 2012
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    952
    Threads
    108
    Credits
    8,655
    Thanked
    169

    Default ماہ ستمبر کا شمارہ

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
    آئی ٹی دنیا کے پیارے اور ہر دل عزیز دوستوں السلام علیکم
    عیدالاضحیٰ ایڈیشن
    جیسے کہ آپ کے علم میں ہے کہ آئی ٹی دنیا میں ماہانہ میگزین کا ایک منفرد اور پسندیدہ سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ اسی سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے ماہ ستمبر کے میگزین کی تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں۔ آپ کے علم میں ہے کہ ماہ ستمبر میں ہمارے پیارے قائد قائد اعظم محمد علی جناحؒ وفات ہوئے تھے جی ہاں گیارہ ستمبر کومرحوم قائد کی 68 واں یوم وفات ہے۔ اسی طرح ماہ ستمبر میں 6ستمبر کو یوم دفاع پاکستان منایا جاتا ہے۔ اور اس سال تو اللہ کی بڑی مھربانیاں ہیں ہم اہل وطن پر کہ اس سال ماہ ستمبر میں عید قرباں یعنی عید الاضحٰی بھی آرہی ہے۔
    تو یقیناً لکھنے والوں کیلئے اس میگزین میں لکھنے کو کم از کم تین موضوعات مل گئے ہیں۔ اور جب موضوعات کی اتنی فراوانی ہو تو پھر لکھنے والوں کے قلم کو کون روک سکتا ہے۔ بس آپ نے کرنا یہ ہے کہ اس میگزین کیلئے اچھی اچھی تحریریں اور خوبصورت ٹائٹل ڈیزائننگ سے منیجمنٹ کے دل جیت لینے ہیں اور اس کے بعدآپ کو وی آئی پی زون سے کوئی نہیں روک پائے گا۔ منیجمنٹ نے خود آپ کو وی آئی پی زون میں خوش آمدید کہنا ہے۔
    اور ہاں مجھے بھی اس میگزین کے ذریعے آپ نے پروموٹ کرنا ہے اگلے منزلوں کی طرف۔ تو پھر دیر کس بات کی اُٹھائیے قلم اور کیجئے لکھنا شروع۔۔۔ ارے ارے نہیں شائید میں کچھ غلط کہہ گیا ہوں ۔ جی ہاں اُٹھائیے لیب ٹاپ، ٹیبلٹ، موبائل فون وغیرہ اور ٹائپنگ مشین بن جائیے تاکہ تحریر 30 اگست سے پہلے روانہ کرسکیں ۔ اب مجھے بھی دیں اجازت تاکہ میں بھی کچھ لکھنے کی کوشش کرسکوں۔

    اور ایک خوشخبری لکھنے والے خوش نصیبوں کیلئےکہ اس ماہ ونر کو

    ونر آف دی منتھ کا ٹیگ دیا جائے گا
    اپنی دعاوں میں ہمیشہ کی طرح یاد رکھیئے گا۔
    آپ سب کا ۔
    حبیب اللہ شاہ
    میگزین ٹیم
    جی جناب اپنی تحریریں 30 اگست تک یسین بھائی
    (Habibullah58) یا مجھے (Yaseen Ahmad)
    کو پی ایم کردیں
    Last edited by Habibullah58; 17th August 2016 at 12:13 AM.

  2. #2
    Yaseen Ahmad is offline Member
    Last Online
    18th January 2024 @ 05:00 PM
    Join Date
    30 Nov 2013
    Location
    Janat
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    3,565
    Threads
    288
    Thanked
    698

    Default

    اس میں یہ بھی لکھیں کہ تحریر کس ایڈریس پر دینی ہے۔۔اور ونر آف دی مناھ کا رینک بھی رکھ لیں اور آخری تاریخ بھی۔۔ونر آف دی منتھ کا رینک ویآئ پیز اور ٹیم ممبران کو بھی مل سکتا ہے

    Quote Habibullah58 said: View Post
    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
    آئی ٹی دنیا کے پیارے اور ہر دل عزیز دوستوں السلام علیکم
    عیدالاضحیٰ ایڈیشن
    جیسے کہ آپ کے علم میں ہے کہ آئی ٹی دنیا میں ماہانہ میگزین کا ایک منفرد اور پسندیدہ سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ اسی سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے ماہ ستمبر کے میگزین کی تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں۔ آپ کے علم میں ہے کہ ماہ ستمبر میں ہمارے پیارے قائد قائد اعظم محمد علی جناحؒ وفات ہوئے تھے جی ہاں گیارہ ستمبر کومرحوم قائد کی 68 واں یوم وفات ہے۔ اسی طرح ماہ ستمبر میں 6ستمبر کو یوم دفاع پاکستان منایا جاتا ہے۔ اور اس سال تو اللہ کی بڑی مھربانیاں ہیں ہم اہل وطن پر کہ اس سال ماہ ستمبر میں عید قرباں یعنی عید الاضحٰی بھی آرہی ہے۔
    تو یقیناً لکھنے والوں کیلئے اس میگزین میں لکھنے کو کم از کم تین موضوعات مل گئے ہیں۔ اور جب موضوعات کی اتنی فراوانی ہو تو پھر لکھنے والوں کے قلم کو کون روک سکتا ہے۔ بس آپ نے کرنا یہ ہے کہ اس میگزین کیلئے اچھی اچھی تحریریں اور خوبصورت ٹائٹل ڈیزائننگ سے منیجمنٹ کے دل جیت لینے ہیں اور اس کے بعدآپ کو وی آئی پی زون سے کوئی نہیں روک پائے گا۔ منیجمنٹ نے خود آپ کو وی آئی پی زون میں خوش آمدید کہنا ہے۔
    اور ہاں مجھے بھی اس میگزین کے ذریعے آپ نے پروموٹ کرنا ہے اگلے منزلوں کی طرف۔ تو پھر دیر کس بات کی اُٹھائیے قلم اور کیجئے لکھنا شروع۔۔۔ ارے ارے نہیں شائید میں کچھ غلط کہہ گیا ہوں ۔ جی ہاں اُٹھائیے لیب ٹاپ، ٹیبلٹ، موبائل فون وغیرہ اور ٹائپنگ مشین بن جائیے تاکہ تحریر 30 اگست سے پہلے روانہ کرسکیں ۔ اب مجھے بھی دیں اجازت تاکہ میں بھی کچھ لکھنے کی کوشش کرسکوں۔
    اپنی دعاوں میں ہمیشہ کی طرح یاد رکھیئے گا۔
    آپ سب کا ۔
    حبیب اللہ شاہ
    میگزین ٹیم

  3. #3
    Habibullah58's Avatar
    Habibullah58 is offline Advance Member
    Last Online
    8th July 2021 @ 11:03 PM
    Join Date
    29 Dec 2012
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    952
    Threads
    108
    Credits
    8,655
    Thanked
    169

    Default

    آپ چیک کرلیں

  4. #4
    Yaseen Ahmad is offline Member
    Last Online
    18th January 2024 @ 05:00 PM
    Join Date
    30 Nov 2013
    Location
    Janat
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    3,565
    Threads
    288
    Credits
    540
    Thanked
    698

    Default

    اس میں میرے پی ایم کا لنک بھی فراہم کریں اور آج ہی پوسٹ کر دیں

    Quote Habibullah58 said: View Post
    آپ چیک کرلیں

  5. #5
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    16th March 2024 @ 05:58 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    وعلیکم السلام
    ماہ ستمبر کے لئے تحاریر لینے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے جان کر اچھا لگا
    اور اس دفعہ ونر آف دی منتھ کا ٹیگ بھی دیا جا ئے گا
    یہ جان کر خوشی ہوئی
    انشاءاللہ ایک دفعہ پھر بہترین میگزین دیکھنے کو ملے گا
    جزاک اللہ خیرا

  6. #6
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    وعلیکم السلام
    ---
    عیدالاضحیٰ ایڈیشن تواچھی بات ہے
    پر
    جشنِ آزادی میگزین کا کیا ہوا؟

  7. #7
    Habibullah58's Avatar
    Habibullah58 is offline Advance Member
    Last Online
    8th July 2021 @ 11:03 PM
    Join Date
    29 Dec 2012
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    952
    Threads
    108
    Credits
    8,655
    Thanked
    169

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post
    وعلیکم السلام
    ماہ ستمبر کے لئے تحاریر لینے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے جان کر اچھا لگا
    اور اس دفعہ ونر آف دی منتھ کا ٹیگ بھی دیا جا ئے گا
    یہ جان کر خوشی ہوئی
    انشاءاللہ ایک دفعہ پھر بہترین میگزین دیکھنے کو ملے گا
    جزاک اللہ خیرا
    آپکی خوبصورت تحاریر دعاوں اور نیک خواہشات کے بعض انشا ء اللہ بہترین میگزین ہی ہوگا
    آپکی تحاریر کا انتظار رہے گا۔

  8. #8
    Habibullah58's Avatar
    Habibullah58 is offline Advance Member
    Last Online
    8th July 2021 @ 11:03 PM
    Join Date
    29 Dec 2012
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    952
    Threads
    108
    Credits
    8,655
    Thanked
    169

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    وعلیکم السلام
    ---
    عیدالاضحیٰ ایڈیشن تواچھی بات ہے
    پر
    جشنِ آزادی میگزین کا کیا ہوا؟
    اس کا بہتر جواب تو یٰسین بھائی ہی دے سکتے ہیں ۔ کیونکہ میں نے کچھ ذاتی مصروفیات کے باعث معذرت کرلی تھی
    اسے لئے بہتر معلومات یٰسین بھائی ہی دے سکتے ہیں۔

  9. #9
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    خیر وجہ کتنی ہی معقول کیوں نہ ہو ۔۔۔۔ مجھے میگزین شائع نا ہونے کا ذاتی طور پر افسوس ہوا۔

  10. #10
    Habibullah58's Avatar
    Habibullah58 is offline Advance Member
    Last Online
    8th July 2021 @ 11:03 PM
    Join Date
    29 Dec 2012
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    952
    Threads
    108
    Credits
    8,655
    Thanked
    169

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    خیر وجہ کتنی ہی معقول کیوں نہ ہو ۔۔۔۔ مجھے میگزین شائع نا ہونے کا ذاتی طور پر افسوس ہوا۔
    ہمیں بھی افسوس ہے

  11. #11
    Yaseen Ahmad is offline Member
    Last Online
    18th January 2024 @ 05:00 PM
    Join Date
    30 Nov 2013
    Location
    Janat
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    3,565
    Threads
    288
    Credits
    540
    Thanked
    698

    Default

    Move from vip zone

  12. #12
    Habibullah58's Avatar
    Habibullah58 is offline Advance Member
    Last Online
    8th July 2021 @ 11:03 PM
    Join Date
    29 Dec 2012
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    952
    Threads
    108
    Credits
    8,655
    Thanked
    169

    Default

    Quote Yaseen Ahmad said: View Post
    Move from vip zone

    بہت شکریہ
    یقیناً اب زیادہ ممبرز مستفید ہونگے۔
    چونکہ وی آئی پی زون میں ہر ایک کی رسائی نہیں ہوتی۔

Page 1 of 4 1234 LastLast

Similar Threads

  1. تمہارے شہر کا موسم بڑا سہانا لگے
    By usmansadeyes in forum Design Poetry
    Replies: 13
    Last Post: 10th July 2021, 12:17 PM
  2. مگر حکومت کا ہے یہ عالم زرا نہیں شرمسار
    By Shehzad Iqbal in forum 14 August 2023.....Independence Day
    Replies: 9
    Last Post: 15th August 2014, 05:32 AM
  3. Replies: 18
    Last Post: 14th July 2011, 01:54 PM
  4. شہر محبت ہجر کا موسم عہد وفا اور میں
    By Abeer Alam in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 3
    Last Post: 13th March 2010, 08:11 PM
  5. Replies: 6
    Last Post: 15th September 2009, 06:49 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •