Results 1 to 12 of 48

Thread: ماہ ستمبر کا شمارہ

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Habibullah58's Avatar
    Habibullah58 is offline Advance Member
    Last Online
    8th July 2021 @ 11:03 PM
    Join Date
    29 Dec 2012
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    952
    Threads
    108
    Credits
    8,655
    Thanked
    169

    Default ماہ ستمبر کا شمارہ

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
    آئی ٹی دنیا کے پیارے اور ہر دل عزیز دوستوں السلام علیکم
    عیدالاضحیٰ ایڈیشن
    جیسے کہ آپ کے علم میں ہے کہ آئی ٹی دنیا میں ماہانہ میگزین کا ایک منفرد اور پسندیدہ سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ اسی سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے ماہ ستمبر کے میگزین کی تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں۔ آپ کے علم میں ہے کہ ماہ ستمبر میں ہمارے پیارے قائد قائد اعظم محمد علی جناحؒ وفات ہوئے تھے جی ہاں گیارہ ستمبر کومرحوم قائد کی 68 واں یوم وفات ہے۔ اسی طرح ماہ ستمبر میں 6ستمبر کو یوم دفاع پاکستان منایا جاتا ہے۔ اور اس سال تو اللہ کی بڑی مھربانیاں ہیں ہم اہل وطن پر کہ اس سال ماہ ستمبر میں عید قرباں یعنی عید الاضحٰی بھی آرہی ہے۔
    تو یقیناً لکھنے والوں کیلئے اس میگزین میں لکھنے کو کم از کم تین موضوعات مل گئے ہیں۔ اور جب موضوعات کی اتنی فراوانی ہو تو پھر لکھنے والوں کے قلم کو کون روک سکتا ہے۔ بس آپ نے کرنا یہ ہے کہ اس میگزین کیلئے اچھی اچھی تحریریں اور خوبصورت ٹائٹل ڈیزائننگ سے منیجمنٹ کے دل جیت لینے ہیں اور اس کے بعدآپ کو وی آئی پی زون سے کوئی نہیں روک پائے گا۔ منیجمنٹ نے خود آپ کو وی آئی پی زون میں خوش آمدید کہنا ہے۔
    اور ہاں مجھے بھی اس میگزین کے ذریعے آپ نے پروموٹ کرنا ہے اگلے منزلوں کی طرف۔ تو پھر دیر کس بات کی اُٹھائیے قلم اور کیجئے لکھنا شروع۔۔۔ ارے ارے نہیں شائید میں کچھ غلط کہہ گیا ہوں ۔ جی ہاں اُٹھائیے لیب ٹاپ، ٹیبلٹ، موبائل فون وغیرہ اور ٹائپنگ مشین بن جائیے تاکہ تحریر 30 اگست سے پہلے روانہ کرسکیں ۔ اب مجھے بھی دیں اجازت تاکہ میں بھی کچھ لکھنے کی کوشش کرسکوں۔

    اور ایک خوشخبری لکھنے والے خوش نصیبوں کیلئےکہ اس ماہ ونر کو

    ونر آف دی منتھ کا ٹیگ دیا جائے گا
    اپنی دعاوں میں ہمیشہ کی طرح یاد رکھیئے گا۔
    آپ سب کا ۔
    حبیب اللہ شاہ
    میگزین ٹیم
    جی جناب اپنی تحریریں 30 اگست تک یسین بھائی
    (Habibullah58) یا مجھے (Yaseen Ahmad)
    کو پی ایم کردیں
    Last edited by Habibullah58; 17th August 2016 at 12:13 AM.

Similar Threads

  1. تمہارے شہر کا موسم بڑا سہانا لگے
    By usmansadeyes in forum Design Poetry
    Replies: 13
    Last Post: 10th July 2021, 12:17 PM
  2. مگر حکومت کا ہے یہ عالم زرا نہیں شرمسار
    By Shehzad Iqbal in forum 14 August 2023.....Independence Day
    Replies: 9
    Last Post: 15th August 2014, 05:32 AM
  3. Replies: 18
    Last Post: 14th July 2011, 01:54 PM
  4. شہر محبت ہجر کا موسم عہد وفا اور میں
    By Abeer Alam in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 3
    Last Post: 13th March 2010, 08:11 PM
  5. Replies: 6
    Last Post: 15th September 2009, 06:49 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •