Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 13 to 17 of 17

Thread: کمپیوٹر و دیگر ڈیوائسز سے ڈیلیٹ شدہ ڈیٹا ر

  1. #13
    faisul's Avatar
    faisul is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd October 2017 @ 07:29 AM
    Join Date
    11 Feb 2009
    Location
    italy
    Age
    42
    Posts
    277
    Threads
    0
    Credits
    187
    Thanked
    5

    Default

    good

  2. #14
    Wazir Ali Khan is offline Junior Member
    Last Online
    12th January 2019 @ 09:59 PM
    Join Date
    28 Jun 2016
    Gender
    Male
    Posts
    1
    Threads
    0
    Credits
    75
    Thanked
    0

    Default

    Lekin Register software nai hai is ka koi faida nai hai kiun k data tu recover ho jaye ga lekin us ko ap apny computer waighra main save nai kar sakain gay kiun jaisy hi ap recover k option pay click karain gay tu wo ap say registration mangay ga jo k kam az kam is software ka 3000 tak banta hai tu phr is software ka kia faida is trah k software hazaron ki tadad main net pay pary hon

  3. #15
    mirza is offline Junior Member
    Last Online
    7th January 2024 @ 09:12 PM
    Join Date
    20 Nov 2006
    Posts
    11
    Threads
    3
    Credits
    1,389
    Thanked: 1

    Default

    AGAR 4GB RECOVER KARNA HO TO BYPARTS KARNA PADAY GA KIYA?

  4. #16
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,608
    Threads
    2403
    Credits
    107,753
    Thanked
    1656

    Default

    Quote salman-1 said: View Post
    Attachment 479650
    عموماً جب ہم کوئی فائل ڈیلیٹ کرتے ہیں تو وہ ری سائیکل بِن میں چلی جاتی ہے جہاں سے ہم اسے باآسانی ریکور کر سکتے ہیں۔ لیکن اگر فائلز ری سائیکل بن کو بائے پاس کر جائیں یا ہم ری سائیکل بِن خالی کر دیں تو انھیں واپس حاصل کرنا ذرا مشکل ہو جاتا ہے۔
    اگر کبھی آپ کے ساتھ یہ حادثہ ہو چکا ہے یا نہیں ہر صورت میں آپ کے پاس ایک ڈیٹا ریکوری پروگرام موجود ہونا چاہیے۔ اس حوالے سے کئی پروگرامز آپ کو انٹرنیٹ پر ملیں گے، اگر آپ ایک قابلِ بھروسا اور مفت پروگرام حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو EaseUS کا مشورہ دیں گے۔
    ’’ایز اس ڈیٹا ریکوری وزارڈ‘‘ (EaseUS Data Recovery Wizard) کا تازہ ترین ورژن 10.5 حذف شدہ فائلز ڈھونڈ کر انھیں ریکور کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ صرف ہارڈ ڈسک تک محدود نہیں بلکہ یو ایس بی فلیش ڈرائیو، میموری کارڈ، ڈیجیٹل کیمرہ، موبائل فون اور ایم پی تھری پلیئر سے بھی ڈیلیٹ کی گئی فائلوں کو ریکور کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس کا مفت دستیاب ورژن دو جی بی تک کا ڈیٹا ریکور کرتا ہے۔
    آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ پروگرام کن کن صورتوں میں آپ کی مدد کر سکتا ہے:
    :1 حذف شدہ فائلوں کو واپس کرنا
    :2 غلطی سے ڈرائیو فارمیٹ ہونے کی صورت میں ڈیٹا واپس حاصل کرنا
    :3 ہارڈ ڈسک کو نقصان پہنچنے کی صورت میں ڈیٹا کو ضائع ہونے سے بچانا
    :4 وائرس کے حملے کی وجہ سے ڈیٹا کو ضائع ہونے سے بچانا
    :5 آپریٹنگ سسٹم کے خراب ہو جانے کی وجہ سے ڈیٹا بچانا
    :6 پارٹیشن کے خراب ہو جانے کی صورت میں ڈیٹا واپس حاصل کرنا
    ان تمام خطرناک صورتوں میں جب آپ کے قیمتی ڈیٹا کے ضائع ہونے کا خدشہ ہو یہ پروگرام آپ کی مدد کرتے ہوئے آپ کے ڈیٹا کو واپس حاصل کر سکتا ہے۔

    یہ پروگرام بلاشبہ بہترین recovery softwareاور free data recovery software کہلانے کا مستحق ہے۔
    Attachment 479651
    اس پروگرام کو استعمال کرنا بھی بے حد آسان ہے۔ اسے چلائیں اور منتخب کریں کہ آپ کس ذریعے سے ڈیٹا ریکور کرنا چاہتے ہیں مثلاً ڈیلیٹ کی گئی فائلز، مکمل یا پارٹیشن ریکوری۔

    اس کے بعد اسکیننگ کا عمل شروع کر دیں:
    Attachment 479652
    اس کے بعد منتخب کریں کہ ڈیٹا کمپیوٹر سے ریکور کرنا ہے یا ڈرائیو سے:
    Attachment 479653
    اگر آپ کا مطلوبہ حذف شدہ ڈیٹا ریکوری کے عمل میں دکھائی نہ دے تو ڈیپ اسکین کا آپشن استعمال کریں:
    Attachment 479654
    اسکین کے بعد آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کون کون سا ڈیٹا ریکور کیا جا سکتا ہے۔
    Attachment 479655
    اس کے بعد منتخب کریں کہ ریکور شدہ ڈیٹا کو کہاں محفوظ کیا جائے:
    Attachment 479656
    EaseUS Data Recovery Wizard ونڈوز کے علاوہ میک سسٹم کے لیے بھی دستیاب ہے۔
    یہ واقعی آپ نے بڑی اچھی شیئرنگ کی ہمارے ساتھ۔ اس طرح کے مسائل کا سامنا اکثر نیو ہوزرز کو اور کبھی کبھی ایسپرٹ کو بھی ہوتا ہے۔
    جزاک اللہ۔

  5. #17
    WhoWaleedSaid's Avatar
    WhoWaleedSaid is offline DriNk-dEad
    Last Online
    9th November 2021 @ 01:21 PM
    Join Date
    01 Aug 2016
    Location
    Rawalakot
    Gender
    Male
    Posts
    1,633
    Threads
    74
    Credits
    12,040
    Thanked
    93

    Default

    Wah bai

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Similar Threads

  1. Replies: 11
    Last Post: 26th August 2011, 07:59 PM
  2. Replies: 0
    Last Post: 11th August 2011, 06:18 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •