دوستوں! ہم میں سے کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ نوٹ پیڈ ایک بور اور ناکارہ چیز ہے۔ حالانکہ یہ جتنی کارآمد چیز ہے،آپ کی سوچ ہے
بہرحال چلتے ہیں ٹریک کی طرف ۔
اس ٹریک کے ذریعے آپ اپنی پرسنل ڈائری بنا سکتے ہیں۔فائدے مند بات یہ ہے
کے جب جب آپ لکھیں گے یہ خودبخود وقت اور تاریخ اپ ڈیٹ کرے گا ۔۔۔۔
کیسے۔۔۔۔۔۔ ؟
کرنا یہ ہے
الف) نوٹ پیڈ اوپن کریںـ)
.LOG ب) پہلی لائن میں یہ لکھیں)
کے نام سے۔ Log.txt پ) اب فائل کو سیو کر لیں)
بس! اب کچھ بھی لکھیں یہ خودبخود ٹائم اینڈ ڈیٹ اپ ڈیٹ کرے گا
شکریہ
Bookmarks