Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 12 of 28

Thread: ~~~ * زنجیریں غلامی کی *~~~

  1. #1
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Post ~~~ * زنجیریں غلامی کی *~~~

    Name:  Assalm.O.Alaikum 4.gif
Views: 267
Size:  29.3 KB

    ابھی تک پاؤں سے چمٹی ہیں زنجیریں غلامی کی
    مس کوہِ نور

    ابھی تک پاؤں سے چمٹی ہیں زنجیریں غلامی کی
    دن آ جاتا ہے آزادی کا ' آزادی نہیں آت
    ہرسال 14 اگست کے دن ' ہر کوئی بیج لگائے ' ہاتھوں میں پاک پرچم پکڑے ' یہ نعرہ لگاتے ہوئے ہوئے نظر آتا ہے
    " ہم پاکستانی ہیں ' ہم ایک ہیں ' پاکستان زندہ باد "
    کیا کبھی کسی نے یہ سوچا کہ آزادی کا حقیقی مطلب کیا ہے ؟یہ آزادی ہوتی کیا ہے ؟کس لیے ہے آزادی ؟کیوں حاصل کی گئی یہ آزادی ؟
    علامہ اقبال کے الگ وطن کے خواب کو عملی جامہ قائد اعظم نے پہنایا ۔علامہ اقبال ایک اولین مفکر تھے جنہوں نے برصغیر میں الگ ریاست کا تصور مثبت انداز میں پیش کیا ۔
    آپ نے فرمایا
    اپنی ملت پر قیاس اقوامِ مغرب نہ کر
    خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
    ان کی جعمیت کا ہے ملک و نسب ہر انحصار
    قوت مذہب سے مستحکم ہے جمعیت تیری
    دامن دین ہاتھ سے چھوڑا تو جمعیت کہاں
    اور جمعیت ہوئی رخصت تو ملت بھی کہاں
    پاکستان کیوں حاصل کیا جائے ؟ اس لائحہ عمل کو سامنے رکھتے ہوئے قائد نے فرمایا
    " وہ کون سا رشتہ ہے جس سے منسلک ہونے سے تمام مسلمان جسدواحد کی طرح ہیں ؟ وہ کون سی چٹان ہے جس سے اس ملت کی عمارت استور ہے ۔ وہ کون سا لنگر ہے جس سے اس امت کی کشتی محفوظ ہے ۔ وہ رشتہ وہ چٹان اور لنگر خدا کی کتاب قرآن کریم ہے ۔
    مجھے یقین ہے جوں جوں ہم اگے بڑہیں گے ہم سے زیادہ سے زیادہ اتحاد ہیدا ہو تا جائے گا ۔ ایک خدا' ایک کتاب ' ایک رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ ٖ وسلم ' ایک امت ؛ یہی ہمارا نعرہ ہے ۔ " اجلاس مسلم لیگ کراچی 1943
    قائداعظم اور علامہ اقبال کی کی بھر پور کوششوں،جدوجہد اور مسلمانوں کی قربانوں سے ' 14 اگست 1947 کو پاکستان معرض وجود میں آیا ۔
    جس کا مقصد اسلامی تصورات ، اصولوں اور اللہ کے بتائے ہوئے طریقوں کے مطابق زندگی بسر کرنا تھا ۔جہاں حاکمیت اعلیٰ اللہ تعالیٰ کو حاصل ہو ' اور مسلمان اپنی انفرادی و اجتماعی زندگی کو قرآن و سنت کے مطابق ڈھال سکیں ۔
    جہاں کوئی مذہبی رکاوٹ نہ ہو ' کوئی فرقہ وارانیت نہ ہو؛ جہاں صرف مسلمانوں کی پہچان 'مذہب اسلام ،ایک خدا 'ایک کتاب قرآن اور اللہ کے آخری رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم ہو ۔
    مگر افسوس ' کیا یہ وہی پاکستان ہے جس کو جس مقصد کے لیے جانوں کا نظرانہ پیش کر کے حاصل کیا گیا تھا ۔ کیا آج ان تمام مقاصد پر عمل ہو رہا جن کی بنیاد پہ یہ الگ ملک ' ریاست قائم کی گئی تھی ۔کیا ہے آج ہمارا مقصد؟ 'کیا ہے ہمارے لیے آج کے دور میں آزادی؟
    کیا ہے ہماری ثقافت ؟۔۔۔۔۔

    کہنے کو تو آج ہم آزاد ہیں ' مگر ہم آج بھی مغرب ممالک کے غلام ہیں ' ہماری سوچ پہ وہ آج بھی حکمرانی کر رہے ہیں ۔ ہمارا اُٹھنا بیٹھنا ۔طرز زندگی ،رہن سہن ، بول چال ' لباس ' کیا یہ سب مغرب ممالک جیسا نہیں ہے ؟؟ ہماری حکومت آج بھی ان کے تعلیمی نظام کو اپنے ہوئے ہے ۔ کیا اسلام میں کوئی تعلیمی نظام نہ بتایا گیا تھا۔ ہمارا رہن سہن ان جیسا ' کیا ہمارے نبی ﷺ کی پوری زندگی ہمارے سامنے نہیں بطور سماجی ۔سیاسی ' معاشی اور گھریلو زندگی کے حوالے سے ۔
    تو پھر کیوں ہم آج بھی مغرب ممالک کی طرز زندگی کو ہی ترجیح دے رہے ہیں'

    اس لیے حاصل کی گئی تھی نہ آزادی ' اور الگ وطن ' کہ جہاں اسلامی اقدار کی حکمرانی ہو ۔عبادت کی آزادی ہو ' جہا ں ایک خدا اور ایک کتاب اور محمد ﷺ کی امتی ہونے کا نعرہ ہو ۔
    تو کہاں ہے یہ نعرہ ! افسوس آج تو یہ کہتے ہوئے سنائی دے رہا ہے " میں سنی ہوں ؛ اہل حدیث ہوں ' بریلوی ہوں' "اور اس فرقہ وارانیت میں ایک دوسرے سے آگے نکل جانے میں ایک دوسرے کو قتل کیا جا رہا ہے ۔ارے جب یہ سب ہی کرنا تھا تو کیا ضرورت تھی الگ وطن کی ' ۔ پھر تو یوں ہونا چاہیے ہر فرقہ اور زبان میں فرق رکھنے والوں ' کو اپنا ایک الگ وطن بنا لینا چاہیے ۔ایک اہل سنت کا ملک 'اور اہل حدیث کا الگ ملک اور بریلویوں کا الگ ۔۔پھر بہت اچھے لگیں گے سب ۔۔جب ہمارے ہی دشمن کہیں گے دیکھو وہ ہیں مسلمان ؛ جن کو یہ نہیں پتہ اصل میں وہ ہیں کون 'ان کی تو پہچان ہی الگ الگ ہے ۔۔۔جنہوں نے کل یہ کہہ کے الگ وطن حاصل کیا کہ " ہم مسلمان ہیں۔ہماری پہچان اسلام ہے ۔
    اے اللہ کے بندو سوچو کیا فرمایا تھا قائد نے۔
    ایک خدا 'ایک کتاب ' ایک رسول اللہ ﷺ کی ایک امت ؛ یہی ہمارا نعرہ ہے
    ہماری خواتین الگ ' آزادی آزادی کا رونا رو رہی ہیں 'کس بات کی آزادی بے حیائی کی آزادی' بے پردگی کی آزادی ؛ مردوں کے شانہ بشانہ کام کرنا وہ بھی نگے سر ۔۔۔۔ کیا یہ ہے ہمارا اسلام اور خواتین کے بارے حکم ۔۔۔آج اگر کوئی بہن بیٹی اپنی پسند کا اظہار کرے جو اسلام نے اس کر حق بھی دیا ہے تو۔۔پھر انہیں ؛بھائیوں اور اور والدین کی غیرت جاگ اٹھتی ہے ۔۔۔۔اور طرح طرح کے الزام لگائے جاتے ہیں۔۔چاہئے وہ اس نے کئے بھی نہ ہوں۔
    میں یہ نہیں کہہ رہی کہ خواتین کو باہر نکلنے کی آزادی نہیں ۔۔وہ کما نہیں سکتی یا کام نہیں کر سکتی ۔۔مگر باہر نکلو تو اسلام کے قوانین کو اپنے اوپر لاگو کر کہ ۔۔
    اللہ تعالی نے مسلمان عورتوں کو پردہ کرنے کا حکم دیا ہے ۔ اور اگر کسی ضرورت یا مجبوری کی وجہ سے گھر سے باہر نکلنا پڑے تو عورت کو با پردہ نکلنے کا حکم دیا ہے

    ارشادِ الہیٰ ہے
    ترجمہ ۔ اپنے گھروں میں چین سے بیٹھی رہو اور بناؤ سنگھا ر نی دیکھاتی پھرو جس طرح پہلے جاہلیت کے دور میں اپنے حسن و سنگھار کی نمائش کرتی تھیں ۔ سورۃ الحزاب ؛ آیت 33
    آج ہمارے ملک میں کیا نہیں ہو رہا؛ لوٹ مار ؛ سود لیا جا رہا ہے اور دیا جا رہا ہے ؛ رشوت ؛ کرپشن ۔شراب ؛ چوری نا حق قتل ؛ زنا ؛ وغیرہ
    ہر وہ چیز جس کو اسلام نے منع فرمایا ہے ۔اور ہماری حکومت اور ہم سب چپ چاپ تماشا دیکھ رہے ہیں اور جو کوئی نیک بندہ یہ سب ٹھیک کرنے لگے تو الٹا الزام اس پہ لگا دیا جاتا ہے ۔۔اللہ کا شکر ہے آج بھی بہت نیک پرہیزگار اللہ کے بندے اور بندیاں ہیں جو صرف اللہ کی خوشنودی کے لیے اور لوگوں کی بھلائی کے لیے کام کرتے ہیں اور یہ ملک ان لوگوں کی بدولت ہی قائم ہے۔۔
    ہمارا اسلام معاشرے کہ اند موجود برائیوں کے خاتمے کہ تلقین کرتا ہے ۔
    رسول اکرم ﷺ نے فرمایا
    " تم میں سے جو کوئی برائی کو ہوتا دیکھے اسے چاہیئے کہ اپنے ہاتھ سے روکے اور اگر اس کی طاقت نہیں تو دل سے میں اسے براسمجھے اور یہ ایمان کاکمزو ترین درجہ ہے ۔ "
    تو آج وقت ہے کہ لسانیت ، علاقائی اور فرقہ ورانیت کے فرق کو ختم کرتے ہوئے ایک ہونے کی 'اللہ اور اس کے محبوب حضرت محمد ﷺ کے احکام اور پیغام کو دوسروں تک پہنچانے کا۔
    ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے اتنی مضبوط زنجیر اور دیوار بنانے کی کہ کوئی بڑی سے بڑی طاقت بھی اس کو ٹوڑ نا پائے ؛ اور پوری دنیا میں اسلام مذہب کا نعرہ بلند ہو اور لوگ یہ کہیں وہ ہیں رسول اکرم ﷺ کے اُمتی مسلمان ۔اسلام کو اتنا پھیلاؤ اور اس کو اس طرح اپنے اپر لاگو کر لو کہ لوگ مسلمانوں جیسا طرزِ حیات اپنانے پر مجبور ہو جائیں ' نہ کے ہم دوسروں کا ۔
    میں خراجِ تحسین اور سلام پیش کرتی ہوں ان تمام مسلمانوں کوجنہوں نے اپنی جانوں کا نظرانہ دے کر یہ ملک حاصل کیا ۔
    پاک آرمی کے نام جو لوگوں کی خدمت میں دن رات محو ہیں ان شہیدوں کے نام جنہوں نے اپنے خون سے اس پاک زمین کو رنگ دیا ۔ اور وہ اللہ کے نیک بندے اور بندیاں جو اللہ کے پیغام کو بنا کسی مفاد کے لوگ تک پہنچا رہے ہیں ۔ اور دن رات اپنے مشن میں مصروف ہیں۔
    ان سب کو مس کوہِ نور کی طرف سے اور تمام مسلمانوں کی طرف سے " دل کی گہرائیوں سے " سلوٹ

    اللہ تعالی ٰ مجھ جیسی گنہگار بندی اور تمام مسلمانوں کو نیک ہدایت دے ' اور نیک راہ کی جانب چلائے ۔ اور اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑنے کی تو فیق عطا فرمائے ۔اور ہم سب کو تمام فتنوں سے دور رکھے ۔آمین
    اس دور کی ظلمت میں ہر قلب پریشان کو
    وہ داغ محبت دے جو چاند کو شرما دے

    ٭٭٭
    فی امان اللہ

    Last edited by Mrs.Waqar; 19th August 2016 at 06:18 PM. Reason: Corrections

    رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔

  2. #2
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    وعلیکم السلام
    -----
    یومِ آزادی کے حوالے سے آپ نے اپنے خیالات کا اظہار ہم سب کے ساتھ شئیر کیا جان کر اچھا لگا
    پر
    یہ تصویر کا ایک رُخ ہے
    ایمانداری یہ ہے کہ ہم دوسرے رُخ کا بھی مشاہدہ اور مطالعہ کریں
    تاکہ
    ہم کو فخر ہو کہ ہمارے بزرگوں نے یہ وطن بنانے کا درست فیصلہ کیا تھا جیسے اللہ پاک نے اُن کی کامیابی کی شکل میں ہم سب کے لئے ہم کو عطا فرمایا ہے۔
    ---------
    کسی نے کیا خوب کہا ہے
    میرے کتبے پر لکھ دینا یہ شخض آزادی سے محبت اور غلامی سے نفرت کرتا تھا۔
    جشنِ آزادی کا دن ہر سال آجاتا ہے سب نہ سہی پر بہت بہتری کے ساتھ آتا ہے بس یہ میڈیا وار ہے کہ وہ وطنِ عزیز میں صرف اور صرف بُرا ہی دیکھاتا ہے

    جہاں تک بات ہے آزادی کی اور اس دن کی خوشیاں منانے کی تو اس سچ کو سچ اور دل کی گہرائیوں سے منانیں ۔ہماری آزادی ایک سچ کی طرح ہے اور سچ کو کسی مشہوری کی طلب نہیں ہوتی۔
    مگر وہ لوگ کیا جانیں جنہوں نے غلامی کے اندھریے سے لڑ کر روشنی کے لئے راستہ نہیں بنایا ہو۔وہ کیا جانیں کہ آزادی کیا ہوتی ہے؟ آزادی کی کشش ، اس کا جادو، اس کی خوشبو،اس کی تڑپ ، اس کی تمنا ، اس کی آرزو، اس کے لئے انسان کا بے چین ہو جانا اور اس کے بغیر زندگی کو نہ صرف نامکمل بلکہ ناممکن سمجھنا جن لوگوں کے حصے میں آیا ان لوگوں نے اپنے پیاروں سے پیار نہیں کیا بلکہ کانٹوں کو قبول کیا اور اس کی تکلیف کو تیزی میں تبدیل کیا۔

    ہم لوگ جنہیں آزادی موروثی ملکیت کی طرح ملی ہے ہمارے لئے آزادی کا مطلب ایک پرچم اور ایک ترانہ ہے ہمارے لئے آزادی محفوظ اور خوشگوار ماحول میں ملی گیت ہے ، ہمارے لئے آزادی چھٹی کا دن ہے اس لئے ہم لوگ ابھی آزادی کے سفر میں ہیں ، ہم آزاد پیدا ہوئے ہیں ، آزادی میں بڑے ہوئے ہیں ، آزادی میں بوڑھے ہورہے ہیں اور جی رہے ہیں۔
    اور
    یہ امید بھی رکھتے ہیں کہ انشاء اللہ آنے والے وقتوں میں مذید بہتری کی طرف جائیں گے
    فکر ناٹ
    بس اتنی گزارش ہے کہ
    پیوستہ رہ شجر سے اُمید بہار رکھ
    ------
    میں یہ نہیں کہہ رہا ہو ں کہ سب کچھ اچھا ہے
    اگر کچھ خرابی ہے تو وہ اس وجہ سے ہے کہ
    قیام پاکستان کے ساتھ مسلمانانِ ہند کی بد قسمتی یہ رہی کہ انہیں قائداعظم محمد علی جناحؒ کے بعد کوئی مخلص قیادت نہیں ملی آخری دور میں آپؒ کو خود اندازہ ہوگیا تھاکہ اُن کی جیب میں کھوٹے سکے آگئے ہیں۔
    یہ وہ مطلب پرست رہنما تھے جو تحریک پاکستان کی تکمیل کے آخری دور میں مسلم لیگ کے رکن بنے اور جنہوں نے وطن عزیز کے اقتدار پر قبضہ کر کے اس کی جان آج تک نہیں چھوڑی۔
    اس طرح منزل اُنھیں ملی جو شریک سفر نہ تھے
    جن لوگوں کو بغیر کسی جدوجہد اور قربانی کے گھر بیٹھے ایک آزاد وطن مل گیا ، بد قسمتی سے آج بھی اُن کی دوسری اور تیسری نسل عوام کی گردنوں پر مسلط ہے اور قومی دولت کی لوٹ کھسوٹ میں مصروف ہو کر صرف عیش نہیں بلکہ عیاشی کر رہی ہے۔
    ایسا اس لئے ہو رہا ہے کہ ہم اسلامی تعلیمات ، اصول و قوانین اور ضابطوں سے انحراف کرتے چلے آرہے ہیں جن کا خواب قائداعظم محمد علی جناحؒ نے دیکھا تھا اور اسی بے وفائی کی سزا ہم آج تک بھگت رہے ہیں ۔
    -----
    سوری اتنا وقت لینے کا ۔۔۔۔ویسے دل تو چاہ رہا ہے کہ مذید لکھا جائے۔

  3. #3
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post

    جن لوگوں کو بغیر کسی جدوجہد اور قربانی کے گھر بیٹھے ایک آزاد وطن مل گیا ، بد قسمتی سے آج بھی انس کی دوسری اور تیسری نسل عوام کی گردنوں پر مسلط ہے اور قومی دولت کی لوٹ کھسوٹ میں مصروف ہو کر صرف عیش نہیں بلکہ عیاشی کر رہی ہے۔
    ایسا اس لئے ہو رہا ہے کہ ہم اسلامی تعلیمات ، اصول و قوانین اور ضابطوں سے انحراف کرتے چلے آرہے ہیں جن کا خواب قائداعظم محمد علی جناحؒ نے دیکھا تھا اور اسی بے وفائی کی سزا ہم آج تک بھگت رہے ہیں ۔
    -----
    سوری اتنا وقت لینے کا ۔۔۔۔ویسے دل تو چاہ رہا ہے کہ مذید لکھا جائے۔
    جزاک اللہ
    آپ نے بجا فرمایا
    انشاء اللہ وہ وقت دور نہیں
    جب اہل اسلام مضبوط دیوار بن کے ایک ساتھ کھڑے ہوں گے

  4. #4
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,134
    Threads
    374
    Credits
    10,122
    Thanked
    442

    Default

    وعلیکم السلام
    جزاک اللہ
    بہت ہی پیاری شیئرنگ کی ھے
    اللہ پاک آپکو سدا خوش رکھے آمین..
    Never Stop Learning And Growing

  5. #5
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    Quote Akram Naaz said: View Post
    وعلیکم السلام
    جزاک اللہ
    بہت ہی پیاری شیئرنگ کی ھے
    اللہ پاک آپکو سدا خوش رکھے آمین..
    آمین
    جزاک اللہ

  6. #6
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    17th March 2024 @ 08:40 PM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,907
    Threads
    482
    Credits
    148,884
    Thanked
    970

    Default

    Quote Mis.Kohinoor said: View Post
    Name:  Assalm.O.Alaikum 4.gif
Views: 267
Size:  29.3 KB

    ابھی تک پاؤں سے چمٹی ہیں زنجیریں غلامی کی
    مس کوہِ نور

    ابھی تک پاؤں سے چمٹی ہیں زنجیریں غلامی کی
    دن آ جاتا ہے آزادی کا ' آزادی نہیں آت
    ہرسال 14 اگست کے دن ' ہر کوئی بیج لگائے ' ہاتھوں میں پاک پرچم پکڑے ' یہ نعرہ لگاتے ہوئے ہوئے نظر آتے ہیں
    " ہم پاکستانی ہیں ' ہم ایک ہیں ' پاکستان زندہ باد "
    کیا کبھی کسی نے یہ سوچا کہ آزادی کے حقیقی مطلب کیا ہیں ؟یہ آزادی ہوتا کیا ہے ؟کس لیے ہے آزادی ؟کیوں حاصل کی گئی یہ آزادی ؟
    علامہ اقبال کے الگ وطن کے خواب کو عملی جامہ قائد اعظم نے پہنایا ۔علامہ اقبال ایک اولین مفکر تھے جنہوں نے برصغیر میں الگ ریاست کا تصور مثبت انداز میں پیش کیا ۔
    آپ نے فرمایا
    اپنی ملت پر قیاس اقوامِ مغرب نہ کر
    خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
    ان کی جعمیت کا ہے ملک و نسب ہر انحصار
    قوت مذہب سے مستحکم ہے جمعیت تیری
    دامن دین ہاتھ سے چھوڑا تو جمعیت کہاں
    اور جمعیت ہوئی رخصت تو ملت بھی کہاں
    پاکستان کیوں حاصل کیا جائے ؟ اس لائحہ عمل کو سامنے رکھتے ہوئے قائد نے فرمایا
    " وہ کون سا رشتہ ہے جس سے منسلک ہونے سے تمام مسلمان جسدواحد کی طرح ہیں ؟ وہ کان سی چٹان ہے جس ہے اس ملت کی عمارت استور ہے ۔ وہ کون سا لنگر ہے جس سے اس امت کی کشتی محفوظ ہے ۔ وہ رشتہ وہ چٹان اور لنگر خدا کی کتاب قرآن کریم ہے ۔
    مجھے یقین ہے جوں جوں ہم اگے بڑہیں گے ہم سے زیادہ سے زیادہ اتحاد ہیدا ہو تا جائے گا ۔ ایک خدا' ایک کتاب ' ایک رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ ٖ وسلم ' ایک امت ؛ یہی ہمارا نعرہ ہے ۔ " اجلاس مسلم لیگ کراچی 1943
    قائداعظم اور علامہ اقبال کی کی بھر پور کوششوں،جدوجہد اور مسلمانوں کی قربانوں سے ' 14 اگست 1947 کو پاکستان معرض وجود میں آیا ۔
    جس کا مقصد اسلامی تصورات اور اصولات اور اللہ کے بتائے ہوئے طریقوں کے مطابق زندگی بسر کرنا تھا ۔جہاں حاکمیت اعلیٰ اللہ تعالیٰ کو حاصل ہو ' اور مسلمان اپنی انفرادی و اجتماعی زندگی کو قرآن و سنت کے مطابق ڈھال سکیں ۔
    جہاں کوئی مذہبی رکاوٹ نہ ہو ' کوئی فرقہ وارانیت نہ ہو؛ جہاں صرف مسلمانوں کی پہچان 'مذہب اسلام ،ایک خدا 'ایک کتاب قرآن اور اللہ کے آخری رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم ہو ۔
    مگر افسوس ' کیا یہ وہی پاکستان ہے جس کو جس مقصد کے لیے جانوں کا نظرانہ پیش کر کے حاصل کیا گیا تھا ۔ کیا آج ان تمام مقاصد پر عمل ہو رہا جن کی بنیاد پہ یہ الگ ملک ' ریاست قائم کی گئی تھی ۔کیا ہے آج ہمارا مقصد؟ 'کیا ہے ہمارے لیے آج کے دور میں آزادی؟
    کیا ہے ہماری ثقافت ؟۔۔۔۔۔

    کہنے کو تو آج ہم آزاد ہیں ' مگر ہم آج بھی مغرب ممالک کے غلام ہیں ' ہماری سوچ پہ وہ آج بھی حکمرانی کر رہے ہیں ۔ ہمارا اُٹھنا بیٹھنا ۔طرز زندگی ،رہن سہن ، بول چال ' لباس ' کیا یہ سب مغرب ممالک جیسا نہیں ہے ۔۔ہماری حکومت آج بھی ان کے تعلیمی نظام کو اپنے ہوئے ہے ۔ کیا اسلام میں کوئی تعلیمی نظام نہ بتایا گیا تھا ۔ہمارا رہن سہن ان جیسا ' کیا ہمارے نبی ﷺ کی پوری زندگی ہمارے سامنے نہیں بطور سماجی ۔سیاسی ' معاشی اور گھریلو زندگی کے حوالے سے ۔
    تو پھر کیوں ہم آج بھی مغرب ممالک کی طرز زندگی کو ہی ترجیح دے رہے ہیں'

    اس لیے حاصل کی گئی تھی نہ آزادی ' اور الگ وطن ' کہ جہاں اسلامی اقدار کی حکمرانی ہو ۔عبادت کی آزادی ہو ' جہا ں ایک خدا اور ایک کتاب اور محمد ﷺ کی امتی ہونے کا نعرہ ہو ۔
    تو کہاں ہے یہ نعرہ ! افسوس آج تو یہ کہتے ہوئے سنائی دے رہا ہے " میں سنی ہو ؛ اہل حدیث ہو ' بریلوی ہوں' "اور اس فرقہ وارانیت میں ایک دوسرے سے آگے نکل جانے مین ایک دوسرے کو قتل کیا جا رہا ہے ۔ارے جب یہ سب ہی کرنا تھا تو کیا ضرورت تھی الگ وطن کی ' ۔ پھر تو یوں ہونا چاہیے ہر فرقہ اور لسانیت میں فرق رکھنے والوں ' کو اپنا ایک الگ وطن بنا لینا چاہیے ۔ایک اہل سنت کا ملک 'اور اہل حدیث کا الگ ملک اور بریلویوں کا الگ ۔۔پھر بہت اچھے لگیں گے سب ۔۔جب ہمارے ہی دشمن کہیں گے دیکھو وہ ہیں مسلمان ؛ جن کو یہ نہیں پتہ اصل میں وہ ہیں کون 'ان کی تو پہچان ہی الگ الگ ہے ۔۔۔جنہوں نے کل یہ کہہ کے الگ وطن حاصل کیا کہ " ہم مسلمان ہیں۔ہماری پہچان اسلام ہے ۔
    اے اللہ کے بندو سوچو کیا فرمایا تھا قائد نے۔
    ایک خدا 'ایک کتاب ' ایک رسول اللہ ﷺ کی ایک امت ؛ یہی ہمارا نعرہ ہے
    ہماری خواتین الگ ' آزادی آزادی کا رونا رو رہی ہیں 'کس بات کی آزادی بے حیائی کی آزادی' بے پردگی کی آزادی ؛ مردوں کے شانہ بشانہ کام کرنا وہ بھی نگے سر ۔۔۔۔ کیا یہ ہے ہمارا اسلام اور خواتین کے بارے حکم ۔۔۔آج اگر کوئی بہن بیٹی اپنی پسند کا اظہار کرئے جو اسلام نے اس کر حق بھی دیا ہے تو۔۔پھر انہیں ؛بھائیوں اور اور والدین کی غیرت جاگ اٹھتی ہے ۔۔۔۔اور طرح طرح کے الزام لگائے جاتے ہیں۔۔چاہئے وہ اس نے کئے بھی نہ ہوں۔
    میں یہ نہیں کہہ رہی کہ خواتین کو باہر نکلنے کی آزادی نہیں ۔۔وہ کما نہیں سکتی یا کام نہیں کر سکتی ۔۔مگر باہر نکلو تو اسلام کے قوانین کو اپنے اوپر لاگو کر کہ ۔۔
    اللہ تعالی نے مسلمان عورتوں کو پردہ کرنے کا حکم دیا ہے ۔ اور اگر کسی ضرورت یا مجبوری کی وجہ سے گھر سے باہر نکلنا پڑے تو عورت کو با پردہ نکلنے کا حکم دیا ہے

    ارشادِ الہیٰ ہے
    ترجمہ ۔ اپنے گھروں میں چین سے بیٹھی ہر اور بناؤ سنگھا ر نی دیکھاتی پھرو جس طرح پہلے جاہلیت کے دور میں اپنے حسن و سنگھار کی نمائش کرتی تھیں ۔ سورۃ الحزاب ؛ آیت 33
    آج ہمارے ملک میں کیا نہیں ہو رہا؛ لوٹ مار ؛ سود لیا جا رہا ہے اور دیا جا رہا ہے ؛ رشوت ؛ کرپشن ۔شراب ؛ چوری نا حق قتل ؛ زنا ؛ وغیرہ
    ہر وہ چیز جس کو اسلام نے منع فرمایا ہے ۔اور ہماری حکومت اور ہم سب چپ چاپ تماشاہ دیکھ رہے ہیں اور جو کوئی نیک بندہ یہ سب ٹھیک کرنے لگے تو الٹا الزام اس پہ لگا دیا جاتا ہے ۔۔اللہ کا شکر ہے آج بھی بہت نیک پرہیزگار اللہ کے بندے اور بندیاں ہیں جو صرف اللہ کی خوشنودی کے لیے اور لوگوں کی بھلائی کے لیے کام کرتے ہیں اور یہ ملک ان لوگوں کی بدولت ہی قائم ہے۔۔
    ہمارا اسلام معاشرے کہ اند موجود برائیوں کے خاتمے کہ تلقین کرتا ہے ۔
    رسول اکرم ﷺ نے فرمایا
    " تم میں سے جو کوئی برائی کو ہوتادیکھے اسے چاہیئے کہ اپنے ہاتھ سے روکے اور اگر اس کی طاقت نہیں تو دل سے میں اسے براسمجھے اور یہ ایمان کاکمزو ترین درجہ ہے ۔ "
    تو آج وقت ہے کہ لسانیت ، علاقائی اور فرقہ ورانیت کے فرق کو ختم کرتے ہوئے ایک ہونے کی 'اللہ اور اس کے محبوب حضرت محمد ﷺ کے احکام اور پیغام کو دوسروں تک پہنچانے کا۔
    ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے اتنی مضبوط زنجیر اور دیوار بنانے کی کہ کوئی بڑی سے بڑی طاقت بھی اس کو ٹوڑ نا پائے ؛ اور پوری دنیا میں اسلام مذہب کا نعرہ بلند ہو اور لوگ یہ کہیں وہ ہیں رسول اکرم ﷺ کے اُمتی مسلمان ۔اسلام کو اتنا پھیلاؤ اور اس کو اس طرح اپنے اپر لاگو کر لو کہ لوگ مسلمانوں جیسا طرزِ حیات اپنانے پر مجبور ہو جائیں ' نہ کے ہم دوسروں کا ۔
    میں خراجِ تحسین اور سلام پیش کرتی ہوں ان تمام مسلمانون کے نام جنہوں نے اپنی جانوں کا نظرانہ دے کر یہ ملک حاصل کیا ۔
    پاک آرمی کے نام جو لوگوں کی خدمت میں دن رات محو ہیں ان شہیدوں کے نام جنہوں نے اپنے خون سے اس پاک زمین کو رنگ دیا ۔ اور وہ اللہ کے نیک بندے اور بندیاں جو اللہ کے پیغام میں بنا کسی مفاد کے لوگ تک پہنچا رہے ہیں ۔ اور دن رات اپنے مشن میں مصروف ہیں۔
    ان سب کو مس کوہِ نور کی طرف سے اور تمام مسلمانوں کی طرف سے " دل کی گہرائیوں سے " سلوٹ

    اللہ تعالی ٰ مجھ جیسی گنہگار بندی اور تمام مسلمانوں کو نیک ہدایت دے ' اور نیک راہ کی جانب چلائے ۔ اور اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑنے کی تو فیق عطا فرمائے ۔اور ہم سب کو تمام فتنوں سے دور رکھے ۔آمین
    اس دور کی ظلمت میں ہر قلب پریشان کو
    وہ داغ محبت دے جو چاند کو شرما دے

    ٭٭٭
    فی امان اللہ

    آمین

    آپ نے بجا فرمایا

  7. #7
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    Quote Baazigar said: View Post

    آمین

    آپ نے بجا فرمایا
    جزاک اللہ

  8. #8
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    17th March 2024 @ 08:40 PM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,907
    Threads
    482
    Credits
    148,884
    Thanked
    970

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    وعلیکم السلام
    -----
    یومِ آزادی کے حوالے سے آپ نے اپنے خیالات کا اظہار ہم سب کے ساتھ شئیر کیا جان کر اچھا لگا
    پر
    یہ تصویر کا ایک رُخ ہے
    ایمانداری یہ ہے کہ ہم دوسرے رُخ کا بھی مشاہدہ اور مطالعہ کریں
    تاکہ
    ہم کو فخر ہو کہ ہمارے بزرگوں نے یہ وطن بنانے کا درست فیصلہ کیا تھا جیسے اللہ پاک نے اُن کی کامیابی کی شکل میں ہم سب کے لئے ہم کو عطا فرمایا ہے۔
    ---------
    کسی نے کیا خوب کہا ہے
    میرے کتبے پر لکھ دینا یہ شخض آزادی سے محبت اور غلامی سے نفرت کرتا تھا۔
    جشنِ آزادی کا دن ہر سال آجاتا ہے سب نہ سہی پر بہت بہتری کے ساتھ آتا ہے بس یہ میڈیا وار ہے کہ وہ وطنِ عزیز میں صرف اور صرف بُرا ہی دیکھاتا ہے

    جہاں تک بات ہے آزادی کی اور اس دن کی خوشیاں منانے کی تو اس سچ کو سچ اور دل کی گہرائیوں سے منانیں ۔ہماری آزادی ایک سچ کی طرح ہے اور سچ کو کسی مشہوری کی طلب نہیں ہوتی۔
    مگر وہ لوگ کیا جانیں جنہوں نے غلامی کے اندھریے سے لڑ کر روشنی کے لئے راستہ نہیں بنایا ہو۔وہ کیا جانیں کہ آزادی کیا ہوتی ہے؟ آزادی کی کشش ، اس کا جادو، اس کی خوشبو،اس کی تڑپ ، اس کی تمنا ، اس کی آرزو، اس کے لئے انسان کا بے چین ہو جانا اور اس کے بغیر زندگی کو نہ صرف نامکمل بلکہ ناممکن سمجھنا جن لوگوں کے حصے میں آیا ان لوگوں نے اپنے پیاروں سے پیار نہیں کیا بلکہ کانٹوں کو قبول کیا اور اس کی تکلیف کو تیزی میں تبدیل کیا۔

    ہم لوگ جنہیں آزادی موروثی ملکیت کی طرح ملی ہے ہمارے لئے آزادی کا مطلب ایک پرچم اور ایک ترانہ ہے ہمارے لئے آزادی محفوظ اور خوشگوار ماحول میں ملی گیت ہے ، ہمارے لئے آزادی چھٹی کا دن ہے اس لئے ہم لوگ ابھی آزادی کے سفر میں ہیں ، ہم آزاد پیدا ہوئے ہیں ، آزادی میں بڑے ہوئے ہیں ، آزادی میں بوڑھے ہورہے ہیں اور جی رہے ہیں۔
    اور
    یہ امید بھی رکھتے ہیں کہ انشاء اللہ آنے والے وقتوں میں مذید بہتری کی طرف جائیں گے
    فکر ناٹ
    بس اتنی گزارش ہے کہ
    پیوستہ رہ شجر سے اُمید بہار رکھ
    ------
    میں یہ نہیں کہہ رہا ہو ں کہ سب کچھ اچھا ہے
    اگر کچھ خرابی ہے تو وہ اس وجہ سے ہے کہ
    قیام پاکستان کے ساتھ مسلمانانِ ہند کی بد قسمتی یہ رہی کہ انہیں قائداعظم محمد علی جناحؒ کے بعد کوئی مخلص قیادت نہیں ملی آخری دور میں آپؒ کو خود اندازہ ہوگیا تھاکہ اُن کی جیب میں کھوٹے سکے آگئے ہیں۔
    یہ وہ مطلب پرست رہنما تھے جو تحریک پاکستان کی تکمیل کے آخری دور میں مسلم لیگ کے رکن بنے اور جنہوں نے وطن عزیز کے اقتدار پر قبضہ کر کے اس کی جان آج تک نہیں چھوڑی۔
    اس طرح منزل اُنھیں ملی جو شریک سفر نہ تھے
    جن لوگوں کو بغیر کسی جدوجہد اور قربانی کے گھر بیٹھے ایک آزاد وطن مل گیا ، بد قسمتی سے آج بھی اُن کی دوسری اور تیسری نسل عوام کی گردنوں پر مسلط ہے اور قومی دولت کی لوٹ کھسوٹ میں مصروف ہو کر صرف عیش نہیں بلکہ عیاشی کر رہی ہے۔
    ایسا اس لئے ہو رہا ہے کہ ہم اسلامی تعلیمات ، اصول و قوانین اور ضابطوں سے انحراف کرتے چلے آرہے ہیں جن کا خواب قائداعظم محمد علی جناحؒ نے دیکھا تھا اور اسی بے وفائی کی سزا ہم آج تک بھگت رہے ہیں ۔
    -----
    سوری اتنا وقت لینے کا ۔۔۔۔ویسے دل تو چاہ رہا ہے کہ مذید لکھا جائے۔
    بہت خوب لکہا آپ نے

    جزاک اللہ کل خیر

  9. #9
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    بہت شکریہ برادر اظہارِ پسندیدگی کا

  10. #10
    WhoWaleedSaid's Avatar
    WhoWaleedSaid is offline DriNk-dEad
    Last Online
    9th November 2021 @ 01:21 PM
    Join Date
    01 Aug 2016
    Location
    Rawalakot
    Gender
    Male
    Posts
    1,633
    Threads
    74
    Credits
    12,040
    Thanked
    93

    Default

    Bhot Achha, Mis G

  11. #11
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    Quote WhoWaleedSaid said: View Post
    Bhot Achha, Mis G
    جزاک اللہ

  12. #12
    Shayan SB's Avatar
    Shayan SB is offline Senior Member+
    Last Online
    26th March 2018 @ 12:23 PM
    Join Date
    26 Jan 2016
    Location
    FSD
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    3,167
    Threads
    80
    Credits
    17,469
    Thanked
    206

    Default

    وعلیکم السلام
    مس آپ نے بہت ہی اچھا تھرڈ بنایا
    اللہ پاک آپکو سدا خوش رکھے آمین..

Page 1 of 3 123 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 4
    Last Post: 27th January 2022, 08:53 PM
  2. Replies: 15
    Last Post: 30th November 2018, 01:17 PM
  3. Replies: 7
    Last Post: 3rd January 2014, 05:36 PM
  4. Replies: 40
    Last Post: 20th June 2011, 09:23 AM
  5. Replies: 5
    Last Post: 1st March 2011, 12:55 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •