السلام و علیکم۔
دوستوں میرے پاس دس ہزار ہے اور نیو اینڈرائیڈموبائل لینا ہے۔
سب بھائی مشورہ دیں کہ اس رینج میں کونسا موبائل بہتر ہے۔
جزاک اللہ خیر

Sent from my Xtreme V15 using ITD Mobile App