السلام علیکم
یوٹیوب پر اپنی دوسری ایڈیٹ کی ہوئی ویڈیو اَپ لوڈ کی ہے۔ اس کی ایڈیٹنگ تین مختلف پروگراموں میں کی ہے۔
جس سے اس میں کافی بہتری آئی ہے۔ حصوصی طور پر سونی ویگاس ایک ایسا ایڈیٹنگ پروگرام ہے جو کہ بہت سارے فیچر اپنے اندر سمائے ہوئے ہیں۔
آپ مکمل ویڈیو دیکھیں اور ایڈیٹنگ کی کوالٹی کے بارے میں ضرور بتائیں۔ کہ اس میں زوم کا جو استعمال کیا ہے ، لائٹ اور کنٹراسٹ کو جس طرح بہتر کیا ہے اور آڈیو مکسنگ بھی الگ سے کی ہے۔ آپ براہ کرم ویڈیو سے متعلق ضرور بتائے گا۔ اور اگر ہوسکے تو چینل کو سبسکرائب بھی کیجئے تاکہ ہمارا اور آپ کا ساتھ قائم رہے۔
نیک تمناوں کے ساتھ
حبیب اللہ شاہ
آئی ٹی دنیا میگزین ٹیم



کار ٹرک ٹرین کریش کمپیٹیشن
CAR TRUCK TRAIN Crash Competition