Results 1 to 2 of 2

Thread: app use kese kre

  1. #1
    Waleed Sultan's Avatar
    Waleed Sultan is offline Senior Member+
    Last Online
    14th September 2016 @ 12:12 PM
    Join Date
    23 Aug 2016
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    41
    Threads
    11
    Credits
    316
    Thanked
    2

    Default app use kese kre

    Asalam o alikum
    Muje koi bta de k it dunya ka app kese use krte ha.

  2. #2
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    ڈیئر ممبر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کا موبائل ایپ استعمال کرنا بہت ہی آسان ہوتا ہے۔ اس میں کوئی ایسی چیز نہیں ہے۔۔ جو کسی کو سمجھ نہ آئے۔۔۔۔۔لیکن آپ کی آسانی کے لئے آپ کو سکرین شارٹس کی مدد سے تفصیل سے بتائی جا رہی ہے۔۔ یہ آئی فون کی سکرین شارٹس ہوگی۔۔ ائنڈرائیڈ کی تھوڑی سی مختلف ہوتی ہے۔۔ لیکن زیادہ تر سیم ہی ہوتی ہے۔۔

    جب آپ موبائل میں آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی ایپ انسٹال کر کے رن کرتے ہیں۔تو اس کی سکرین کچھ ایسی ہوگی۔۔
    سکرین شارٹ دیکھے۔۔۔۔
    Name:  IMG_1996.jpg
Views: 149
Size:  55.2 KB

    اس میں آپ نے سب سے پہلے لوگن کرنا ہوتا ہے۔۔ لوگن آپ آپنے اسی آئی ڈی سے کرینگے۔۔ جو آپ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام میں استعمال کرتے ہیں۔۔
    لوگن کرنے کے لئے سکرین شارٹ کی طرح بٹن پر کلک کریں۔۔
    Name:  IMG_1996-2.jpg
Views: 150
Size:  56.5 KB

    آپ کے پاس جو پیج آئیگی۔۔ اس میں بہت سارے آپشن ہونگے۔۔ آپ نے اس میں لوگن کر کلک کرنا ہے۔۔۔۔۔۔اگر آپ کا آئی ٹی دنیا ڈاٹ کامیں آئی ڈی نہیں بنا ہے۔۔ تو آپ
    Create an Account
    پر کلک کریں۔۔
    Name:  IMG_1997.jpg
Views: 144
Size:  41.8 KB

    لوگن کو کلک کرنے کے بعد آپ کو اپنا یوزر نیم اور پاس ورڈ دینے کے لئے کہا جا ئیگا۔۔۔ آپ نے اپنے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی آئی ڈی دینی ہوتی ہے۔۔ آگر آپ کاآئی ٹی دنیاڈاٹ کامیں آئی ڈ ی نہیں بنا ہے۔۔ تو آپ پچھلے سٹیپ میں آئی ڈی بنا سکتے ہیں۔۔۔آئی ڈی اور پاس ورڈ دینے کے بعد لوگن پر کلک کریں۔۔
    Name:  IMG_1998.jpg
Views: 140
Size:  69.0 KB

    آپنا صحیح آئی ڈی اور پاسورڈ دینے کے بعد آپ دوبارہ مین سکرین میں چلے جائنگے۔۔۔۔
    جہاں آپ کے پاس کہی آپشز ہونگی۔۔ لیکن ہم صرف بیسک پر بات کرینگے کے آپ نے تھریڈ پوسٹ کیسے کرنا ہے۔۔ اور پنے مطلوبہ سیکشن میں تھریڈ ریڈ کیسے کرنا ہے۔۔
    Name:  IMG_1999.jpg
Views: 139
Size:  55.6 KB

    سب سے پہلے آپ اپنے پسندیدہ سیکشن یا کیٹیگری پر کلک کریں۔۔ جسے میں نے
    موبائل کی دنیا پر کلک کیا۔۔
    Name:  IMG_2001.jpg
Views: 138
Size:  65.1 KB
    اس کے بعد میں نے جنرل موبائل ڈسکشن پر کلک کیا۔۔۔ جہاں مجھے اس سیکشن کے تمام تھریڈز نظر آ رہے ہے۔۔ اس میں اپنے پسندیدہ تھریڈ پر کلک کر کے اسے دیکھ سکتا ہوں۔۔ اور اس میں ریپلائی بھی دے سکتا ہوں۔۔۔۔
    Name:  IMG_2001-2.jpg
Views: 137
Size:  113.5 KB

    اگر آپ نے اپنا کوئی ٹاپک سٹارٹ کرنا ہے۔۔۔ تو آئی فون میں ٹاپ رائٹ پر تین ڈاٹس پر آپ نے کلک کرنا ہوتا ہے۔۔ اور ائنڈرائیڈ میں ڈاون رائٹ پر نیا تھریڈ بنانے کی آئیکون ہوتی ہے۔۔
    Name:  IMG_2001-3.jpg
Views: 139
Size:  114.6 KB

    یہ کلک کرنے کے بعد آپ کے پاس دوبارہ کچھ آپشن آئینگے۔۔ جس میں آپ نے نیا ٹاپک کلک کرنا ہے۔۔۔۔
    Name:  IMG_2002.jpg
Views: 135
Size:  77.9 KB

    یہ کرنے کے بعد آپ اپنے نیا ٹاپک کے لئے مناسب ٹائیٹل لکھے۔۔ میسج ایریا میں پوری ڈیٹیل لکھے۔۔ اور اگر آپ نے ک کوئی چیز امیج یا سکرین شارٹ وغیرہ اپنی موبائل سے دینی ہو۔۔ تو وہ کریں۔۔۔ اس کے لئے آپ اپنی موبائل میں سیوو امیجز کا استعمال کر سکتے ہیں۔۔ یا کیمرے سے بھی نیا امیج بنا سکتے ہیں۔۔ اور پھر ٹاپ رائیٹ کر
    Create
    کر کلک کریں۔۔۔ آپ کا نیا ٹاپک پوسٹ ہو جائیگا۔۔۔۔۔
    Name:  IMG_2003.jpg
Views: 140
Size:  61.6 KB

    یہ ہے۔۔ ایک سمپل طریقہ اس ایپ کو یوز کرنے کا۔۔۔ جہاں ہم نے صرف تھریڈ پڑھنے اور کسی تھریڈ میں جواب دینے اور نیا تھریڈ یا ٹاپک سٹارٹ کرنے کے بارے میں بتایا۔۔۔ایپ میں اور بہت سارے آپشنز ہے۔۔۔ جس کو آپ اپنی مرضی کے مطابق استعمال کر سکتے ہیں۔۔ رئیل ٹائم ناٹیفیکشن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور بہت کچھ آپ کو ضرور پسند آئیگی۔۔۔۔

    امید ہے کسی کو بھی اس میں کوئی دکت نہیں ہوگی۔۔۔

    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad


Similar Threads

  1. chori hui mobile ko kese band ya kese trace kya jaaye?
    By zohaib696 in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 5
    Last Post: 25th December 2015, 06:27 PM
  2. pc suite ko kese istal karen or net kese chaein with capture help
    By niceoneforme in forum General Discussion
    Replies: 6
    Last Post: 16th October 2014, 03:25 PM
  3. Replies: 10
    Last Post: 28th June 2014, 03:08 PM
  4. Replies: 2
    Last Post: 26th April 2013, 02:39 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •