Mujhy Lagta Hay Aap Aik Perfect Insan Ho.Jo Aaj K Dor Mai Bhi Islam ko Mukmal Follow kr rha hay.
یہ سب دوستوں اور بھائی بہنوں کی اچھائی و محبت ہے۔۔ میں بس ایک عام سا بندہ ہوں اور کوشش کرتا ہوں جتنا اچھا کام اور چیزیں ہو سکیں کر سکوں اور کروں۔۔ باقی توفیق اور ہدایت اللہ پاک کی ہی طرف سے ہے۔ جزاک اللہ

اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور کامیاب کرے
آمین
Bookmarks