Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast
Results 13 to 24 of 34

Thread: How to Use ITDunya Mobile App, Android & iphone

  1. #13
    faisal.as60 is offline Member
    Last Online
    8th December 2016 @ 10:52 AM
    Join Date
    17 Feb 2016
    Location
    Multan
    Gender
    Male
    Posts
    53
    Threads
    8
    Thanked
    4

    Default

    nice

  2. #14
    sabiragri555's Avatar
    sabiragri555 is offline Senior Member+
    Last Online
    27th January 2019 @ 08:12 PM
    Join Date
    20 Aug 2016
    Age
    47
    Gender
    Male
    Posts
    404
    Threads
    4
    Credits
    2,521
    Thanked
    10

    Default

    Nice app hai bro.. asani say use kar sakthey ho..thanx to ITD

    Sent from my SC-04E using Tapatalk

  3. #15
    Rizwan 386 is offline Junior Member
    Last Online
    6th October 2016 @ 07:43 PM
    Join Date
    16 Sep 2016
    Age
    23
    Gender
    Male
    Posts
    3
    Threads
    1
    Credits
    794
    Thanked
    0

    Default

    yahan par course kaisy karty han

  4. #16
    Asma_Khan's Avatar
    Asma_Khan is offline Senior Member+
    Last Online
    18th November 2016 @ 09:14 PM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    `*`*`*HEAVEN*`*`*`
    Posts
    1,797
    Threads
    54
    Credits
    232
    Thanked
    21

    Default

    Walaikom salaam
    Waow thats great
    FoRgIvE eVeRyOnE fOr EvErYtHiNg

  5. #17
    rajajunaid99 is offline Member
    Last Online
    26th November 2021 @ 07:43 PM
    Join Date
    21 Sep 2016
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    44
    Threads
    7
    Thanked: 1

    Default



    - - - Updated - - -


  6. #18
    waseem1212 is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd December 2020 @ 09:41 PM
    Join Date
    05 Sep 2016
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    39
    Threads
    6
    Credits
    320
    Thanked
    2

    Default

    thanks

  7. #19
    Awais226 is offline Senior Member+
    Last Online
    13th December 2016 @ 02:37 PM
    Join Date
    12 Oct 2016
    Location
    D.G.KHAN
    Gender
    Male
    Posts
    38
    Threads
    3
    Credits
    239
    Thanked
    3

    Default

    Thanx bhai

  8. #20
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    Quote Afridi said: View Post
    ڈیئر ممبرز السلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کی اللہ کی فضل وکرم سے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی اپنی موبائل ایپ موجود ہے۔۔ جس آپ آپ ائیڈرائید اور آئی فون میں استعمال کر سکتے ہیں۔۔ اور وہ بھی سو فیصد فری بنا کسی چارجز کے۔۔۔۔ آج اس کے استعمال کرنے کا طریقہ آپ سب کو بتایا جائیگا۔۔۔ اس میں صرف بیسک چیزین بتائی جائیگی۔۔۔۔ ورنہ ایپ میں اور بھی بہت ساری چیزیں ہے۔۔

    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کا موبائل ایپ استعمال کرنا بہت ہی آسان ہوتا ہے۔ اس میں کوئی ایسی چیز نہیں ہے۔۔ جو کسی کو سمجھ نہ آئے۔۔۔۔۔لیکن آپ سب کی آسانی کے لئے سکرین شارٹس کی مدد سے تفصیل سے بتائی جا رہی ہے۔۔ یہ آئی فون کی سکرین شارٹس ہوگی۔۔ ائنڈرائیڈ کی تھوڑی سی مختلف ہوتی ہے۔۔ لیکن زیادہ تر سیم ہی ہوتی ہے۔۔

    جب آپ موبائل میں آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی ایپ انسٹال کر کے رن کرتے ہیں۔تو اس کی سکرین کچھ ایسی ہوگی۔۔
    سکرین شارٹ دیکھے۔۔۔۔
    Attachment 479876

    اس میں آپ نے سب سے پہلے لوگن کرنا ہوتا ہے۔۔ لوگن آپ آپنے اسی آئی ڈی سے کرینگے۔۔ جو آپ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام میں استعمال کرتے ہیں۔۔
    لوگن کرنے کے لئے سکرین شارٹ کی طرح بٹن پر کلک کریں۔۔
    Attachment 479884

    آپ کے پاس جو پیج آئیگی۔۔ اس میں بہت سارے آپشن ہونگے۔۔ آپ نے اس میں لوگن کر کلک کرنا ہے۔۔۔۔۔۔اگر آپ کا آئی ٹی دنیا ڈاٹ کامیں آئی ڈی نہیں بنا ہے۔۔ تو آپ
    Create an Account
    پر کلک کریں۔۔
    Attachment 479877

    لوگن کو کلک کرنے کے بعد آپ کو اپنا یوزر نیم اور پاس ورڈ دینے کے لئے کہا جا ئیگا۔۔۔ آپ نے اپنے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی آئی ڈی دینی ہوتی ہے۔۔ آگر آپ کاآئی ٹی دنیاڈاٹ کامیں آئی ڈ ی نہیں بنا ہے۔۔ تو آپ پچھلے سٹیپ میں آئی ڈی بنا سکتے ہیں۔۔۔آئی ڈی اور پاس ورڈ دینے کے بعد لوگن پر کلک کریں۔۔
    Attachment 479878

    آپنا صحیح آئی ڈی اور پاسورڈ دینے کے بعد آپ دوبارہ مین سکرین میں چلے جائنگے۔۔۔۔
    جہاں آپ کے پاس کہی آپشز ہونگی۔۔ لیکن ہم صرف بیسک پر بات کرینگے کے آپ نے تھریڈ پوسٹ کیسے کرنا ہے۔۔ اور پنے مطلوبہ سیکشن میں تھریڈ ریڈ کیسے کرنا ہے۔۔
    Attachment 479879

    سب سے پہلے آپ اپنے پسندیدہ سیکشن یا کیٹیگری پر کلک کریں۔۔ جسے میں نے
    موبائل کی دنیا پر کلک کیا۔۔
    Attachment 479880
    اس کے بعد میں نے جنرل موبائل ڈسکشن پر کلک کیا۔۔۔ جہاں مجھے اس سیکشن کے تمام تھریڈز نظر آ رہے ہے۔۔ اس میں اپنے پسندیدہ تھریڈ پر کلک کر کے اسے دیکھ سکتا ہوں۔۔ اور اس میں ریپلائی بھی دے سکتا ہوں۔۔۔۔
    Attachment 479881

    اگر آپ نے اپنا کوئی ٹاپک سٹارٹ کرنا ہے۔۔۔ تو آئی فون میں ٹاپ رائٹ پر تین ڈاٹس پر آپ نے کلک کرنا ہوتا ہے۔۔ اور ائنڈرائیڈ میں ڈاون رائٹ پر نیا تھریڈ بنانے کی آئیکون ہوتی ہے۔۔
    Attachment 479885

    یہ کلک کرنے کے بعد آپ کے پاس دوبارہ کچھ آپشن آئینگے۔۔ جس میں آپ نے نیا ٹاپک کلک کرنا ہے۔۔۔۔
    Attachment 479882

    یہ کرنے کے بعد آپ اپنے نیا ٹاپک کے لئے مناسب ٹائیٹل لکھے۔۔ میسج ایریا میں پوری ڈیٹیل لکھے۔۔ اور اگر آپ نے ک کوئی چیز امیج یا سکرین شارٹ وغیرہ اپنی موبائل سے دینی ہو۔۔ تو وہ کریں۔۔۔ اس کے لئے آپ اپنی موبائل میں سیوو امیجز کا استعمال کر سکتے ہیں۔۔ یا کیمرے سے بھی نیا امیج بنا سکتے ہیں۔۔ اور پھر ٹاپ رائیٹ کر
    Create
    کر کلک کریں۔۔۔ آپ کا نیا ٹاپک پوسٹ ہو جائیگا۔۔۔۔۔
    Attachment 479883

    یہ ہے۔۔ ایک سمپل طریقہ اس ایپ کو یوز کرنے کا۔۔۔ جہاں ہم نے صرف تھریڈ پڑھنے اور کسی تھریڈ میں جواب دینے اور نیا تھریڈ یا ٹاپک سٹارٹ کرنے کے بارے میں بتایا۔۔۔ایپ میں اور بہت سارے آپشنز ہے۔۔۔ جس کو آپ اپنی مرضی کے مطابق استعمال کر سکتے ہیں۔۔ رئیل ٹائم ناٹیفیکشن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور بہت کچھ آپ کو ضرور پسند آئیگی۔۔۔۔

    امید ہے کسی کو بھی اس میں کوئی دکت نہیں ہوگی۔۔۔

    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام

    #ITDMobile
    #ITDMobileApp
    وعلیکم السلام
    بہت سے ممبر کو اپنا تھریڈ شئیر کرنے کے بعد اُسے ایڈیٹ کرنے کا آپشن نظر نہیں آتا ہے

    جس کی وجہ سے وہ پریشانی محسوس کرتے ہیں
    اگر
    جس ممبر نے اپنا تھریڈ شئیر کیا ہے اُسے کچھ غلط نظر آئے۔۔۔یا۔۔۔وہ منسلک فائل کو ایڈیٹ کرکے دوبارہ سے لگانا چاہے
    تو
    اُس کا طریقہ / رہنمائی فرما دیں کہ اُسے موبائل کے زریعے کس طرح کرنا ہوگا
    اسکرین شارٹ کے زریعے
    شکریہ

  9. #21
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post

    وعلیکم السلام
    بہت سے ممبر کو اپنا تھریڈ شئیر کرنے کے بعد اُسے ایڈیٹ کرنے کا آپشن نظر نہیں آتا ہے

    جس کی وجہ سے وہ پریشانی محسوس کرتے ہیں
    اگر
    جس ممبر نے اپنا تھریڈ شئیر کیا ہے اُسے کچھ غلط نظر آئے۔۔۔یا۔۔۔وہ منسلک فائل کو ایڈیٹ کرکے دوبارہ سے لگانا چاہے
    تو
    اُس کا طریقہ / رہنمائی فرما دیں کہ اُسے موبائل کے زریعے کس طرح کرنا ہوگا
    اسکرین شارٹ کے زریعے
    شکریہ
    اسلام علیکم۔
    آصف بھائی آپ نے بڑا اچھا پوائینٹ آوٹ کیا ہے۔
    مجھے بھی موبایئل میں ایڈٹ کا آپشن نظر نہیں آتا۔
    ایک اور بات جو میں نے شروع میں محسوس کی وہ یہ کہ جب میں پہلی مرتبہ پی ایم کرنے لگا تو مجھے یہ سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ بیجھنے والے کا نام کیسے آئے گا۔
    یقینا" نئے ممبرز کو بھی یہ پریشانی ہوتی ہو گی۔

  10. #22
    Ranaabhr is offline Member
    Last Online
    23rd January 2017 @ 09:30 AM
    Join Date
    09 Dec 2016
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    279
    Threads
    34
    Thanked
    17

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post
    وعلیکم السلام آفریدی بھائی
    میں نے ایپ کو استعمال کیا ہے اور استعمال میں ذراسی سمجھ بوجھ رکھنے والوں کے لئے بہت آسان ہے

    ایک بات پوچھنی ہے کہ کچھ بھی پوسٹ کرتے ہیں تو لاسٹ میں لکھا آتا ہے
    Using ITD Mobile App
    ساتھ میں موبائل کا نام بھی لکھا ہوتا ہے

    کیا اس سے چھٹکارا ممکن ہے ؟
    g han mumkin hay setting me (Use signature) ka option hy whan ya to ap keywords chnge krlo ya Is option se Tik hta do bs

  11. #23
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    اسلام علیکم۔
    آصف بھائی آپ نے بڑا اچھا پوائینٹ آوٹ کیا ہے۔
    مجھے بھی موبایئل میں ایڈٹ کا آپشن نظر نہیں آتا۔
    ایک اور بات جو میں نے شروع میں محسوس کی وہ یہ کہ جب میں پہلی مرتبہ پی ایم کرنے لگا تو مجھے یہ سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ بیجھنے والے کا نام کیسے آئے گا۔
    یقینا" نئے ممبرز کو بھی یہ پریشانی ہوتی ہو گی۔
    وعلیکم السلام
    -------
    آپ نے بات چھیڑ دی ہے تو تحریر کر رہا ہوں یہ بات آپ ہی کے مسلے کو سامنے رکھتےہوئے تحریر کی گئی تھی
    -----
    پی ایم کرنے کا طریقہ اب سمجھ آگیا ہےکہ نہیں مسلہ اپنی جگہ برقرار ہے؟
    -----
    اپنی اصلاح کے لئے پوچھ رہا ہوں
    السلام علیکم اس طرح لکھنا بہتر ہے
    یا
    جیسا کہ آپ نے لکھا ہے


  12. #24
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post


    وعلیکم السلام
    -------
    آپ نے بات چھیڑ دی ہے تو تحریر کر رہا ہوں یہ بات آپ ہی کے مسلے کو سامنے رکھتےہوئے تحریر کی گئی تھی
    -----
    پی ایم کرنے کا طریقہ اب سمجھ آگیا ہےکہ نہیں مسلہ اپنی جگہ برقرار ہے؟
    -----
    اپنی اصلاح کے لئے پوچھ رہا ہوں
    السلام علیکم اس طرح لکھنا بہتر ہے
    یا
    جیسا کہ آپ نے لکھا ہے

    ماشاء اللہ اب کافی چیزیں سمجھ آ گئی ہیں۔ اور یہ سب آپ لوگوں کے تعاون اور راہنمائی سے ہی ممکن ہوا ۔
    اسلام ۔۔ ڈکشنری میں اییسے کی ہے۔ موبائل میں لکھتے وقت خود لکھا جاتا ہے۔
    اردو میں یہ ٹھیک ہے اور عربی میں آپ والا ۔

    Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App

Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 204
    Last Post: 15th April 2019, 04:39 PM
  2. Replies: 26
    Last Post: 23rd October 2017, 01:31 AM
  3. Itdunya ki app iphone par help me
    By UmarMalik180 in forum General Help Zone
    Replies: 2
    Last Post: 27th September 2015, 04:58 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •