بہت ہی خوب بھائی
آپ نے بہترین سمجھایا
باقی ایک غلطی کی ہے۔
کہ آپ نے لنک نہیں دیا کہ کہا سے معلوم کرنا ہے۔
اور ویسے یہ آئی پی موبائل کے
IMEI
ایڈریس کی طرح ہی ہے۔
آپ کے کمنٹ کا بہت شکریہ وقیع بھائی
انسان تو بہرحال خطا کا پُتلا ہے
پوائنٹ آؤٹ کرنے کا بہت شکریہ
آپ نے آخر میں جو بات کی ہے
اُس کے جواب میں کہوں گا کہ
میں آپ کی بات سے متفق نہیں ہوں
کیونکہ آئی پی انٹرنیٹ سے متعلق ہے
اور ہر موبائل کی بھی علٰحیدہ آئی پی ہوتی ہے
باقی
IMEI
تو اُس موبائل کا بھی ہوتا ہے جس میں انٹرنیٹ کی سہولت ہی نہ ہو
جیسے کہ
نوکیا
1122
ہاں ایک بات مشترک ہے کہ اس سے بھی ڈیوائس تک رسائی ہو جاتی ہے
لیکن آئی پی اور
IMEI
میں بہرحال فرق موجود ہے
جی میں سمجھ گیا تھا
میری آخری بات بھی اسی سے متعلق تھی
بہرحال آپ نے اپنا قیمتی وقت نکال کر کمنٹس کئے
اُس کے لئے بہت شکریہ
وعلیکم السلام
------
بڑے سے لفظ آئی پی کو جلدی سے ۔۔۔۔آپی ۔۔۔پڑھ گیا
مراد ۔۔۔آپی کیا ہے؟
ہاہاہاہا
آئی پی ایڈرس کے حوالے سے آپ نے اچھی اور مختصر بات شئیر کی
یقیناً
جو دوست ابھی تک آئی پی ایڈرس کے حوالے سے معلومات نہیں رکھتے تھے
اُن دوستوں کے لئے آپ کا یہ تھریڈ بہت مفید رہا ہوگا
ہمارے ساتھ آئی پی ایڈرس کے حوالے سے معلومات شئیر کرنے کا بہت شکریہ
--------
جو مستقل آئی پی ایڈرس تھا اُس کے حوالے سے تو معلومات کچھ حد تک پوری ہوئیں
پر
جو عارضی آئی پی ایڈرس ہوتا ہے وہ والی بات ساری غائب ہوگئی
آپ کے کمنٹ کا بہت شکری آصف بھائی جان
اور پکا ہو رہا ہوں
ابھی دھیان بٹ جاتا ہے
This is Just a Painting !
بہت خوب جناب اور اچھے انداز سے سمجھایا ہے
یقیناً جن لوگوں کو اس بارے میں نہین پتہ تھا وہ اب جان گے ہوں گے
آپ کا شکریہ
رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔
وعلیکم السلام بھائی
علی حیدر برادر کیا ہم کسی اور کا آئی پی ایڈرس معلوم کر سکتے ہیں؟؟
اور کیا ایک ہی وائی فائی نیٹورک سے کونیکٹ ڈیوائسز کا ایک ہی آئی پی ہوتا ہے ؟؟
Sent from my Lenovo A2010-a using Tapatalk
(معافی بار بار اعتبار ایک بار)
Bohot Umda brother
Bookmarks