ہاہاہاہا
نہیں برادر ہم چاہتے ہیں کہ تھریڈ میں اس طرح شئیرینگ کی جائے کہ
کوئی سوال آگے سے نہ آئے
کیونکہ تھریڈ تو ہر لیول کا بندہ پڑھتا ہے
ہاں
کچھ میرے جیسے بھی ہوتے ہیں
تھریڈ پڑھتے ہیں سمجھتے ہیں اور پھر سوالوں کے ساتھ ریپلائی
وہ بھی تب تک جب تک بات پوری سمجھ نہ آجائے
یہ تو آپ ایکسپرٹس کی مہربانی ہوتی ہے کہ ہماری تسلی تک ہماری رہنمائی فرماتے رہتے ہیں
nice
جو آپ سمجھ لوں
thanks fo sharing
wao
accha hai
nice//////
bro kia main is thread ko apne website pr share karsakta hun?? please .i m waiting for your ans
Bookmarks