Ji han Dosto jesa k Title sy Pata to chal hi giya hoga apko k men kis bary men baat krny laga ho to... Urdu men Read kren
کراچی وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا گوگل گیم ایپ تیار کرلیا گیا۔ گیم میں مراد علی شاہ کو کرپشن، دھاندلی، بد انتظامی اور قدرتی آفات کے خلاف لڑتے دکھایا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی گیم ایپلی کیشن پیپلزپارٹی سوشل میڈیا سیل اسلام آباد کے رکن کی جانب سے تیار کی گئی ہے۔ ایپ میں مراد علی شاہ کو کرپشن، دھاندلی، بد انتظامی اور قدرتی آفات کے خلاف لڑتے دکھایا گیا ہے، جبکہ ایپ میں وزیراعلیٰ سندھ نے پیپلزپارٹی کا جھنڈا ہاتھوں میں تھام رکھا ہے::
Agr Thread Pasand Aye To Thanks ka Button Daba den
Bookmarks