وزیر اور ضمیر
وزیر اور ضمیر
This is Just a Painting !
ہممممم
رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔
زندگی کا تو نہیں
ہاں
شطرنج میں ایسا ممکن نہیں ہے
کبھی کھیل کر دیکھیں
جہاں تک بات ہے ضمیر کی وہ مرتا نہیں ہے
یہ بات صرف
محاروے
کے طور پر کہی جاتی ہے
مطلب ہوتا ہے مردے جیسی حالت نا کہ مردہ
-------
ایک عورت نے لڑکی سے پوچھا
تم کتنی پڑھی لکھی ہو؟
لڑکی نے جواب دیا میں پھر ۔۔۔پڑی پڑی ہوں
عورت نے حیران ہو کر پوچھا
وہ کیسے؟
لڑکی نے جواب دیا ۔۔۔۔۔میری ماں کہتی ہےکہ سارا دن پڑی رہتی ہے اُٹھ جا اس لئے میں صرف پڑی پڑی ہوں
------
لکھنے میں نظر آتا ہے پر سننانے میں نہیں
بہت اچھی بات کہی
شئیر کرنے کا شکریہ بھائی
بلکل ایسا ہی ہے
اچھا جی
Sent from my SM-G530H using Tapatalk
Bookmarks